منگل , 8 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

قومی ٹیم کی بنگلہ دیش سے شکست کا ذمہ دار کون ؟

6 مہینے پہلے
A A
Who is responsible for the national team's defeat to Bangladesh
Share on Facebookwhatsapp

آر اے شمشاد

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ایک روزہ سیریز میں قومی ٹیم کی شکست کا ذمہ دار کون ہے ؟ یہ وہ سوال کا جو ہر شائقین کرکٹ کے ذماغ میں گردش کر رہا ہے ۔
تین میچوں پر مشتمل سیریز کے تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں بنگال ٹائیگرز نے شاہینوں کو شکست دے کر سیریز بھی اپنے نام کرلی ہے ۔
فیصلہ کن ون ڈے میں قومی ٹیم کو 11رنز سے شکست دے کر بنگلہ دیشی ٹیم سیریز دو صفر سے اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوئی ہے ۔
تیسرے اور آخری میچ سے قبل سیریز ایک ایک سے برابر تھی ۔پہلے ون ڈے میں بھی بنگلہ دیش نے جیت اپنے نام کی تھی جبکہ شاہین صرف ایک ہی میچ میں کامیابی حاصل کرسکے تھے ۔


ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کے بعد یہ سیریز بھی ہارنے پر قومی ٹیم شدید تنقید کی زد میں ہے وہیں سلیکشن کمیٹی کی کارکردگی پر بھی سوالیہ نشان بن گیا ہے ۔
بابراعظم اور فخر مان جیسے مایہ ناز بلے بازوں کو ایک روزہ سیریز میں جگہ نہ ملنے پر پہلے ہی سلیکشن کمیٹی پر تنقید کا سلسلہ جاری تھا ۔
شائقین کرکٹ کی اکثریت مسلسل شکست پر شدید ناراض نظر آ رہی ہے وہیں سابق کرکٹرز بھی سلیکشن کے معیار پر سوال اٹھا رہے ہیں ۔
ایسی سیریز میں متعدد نئے کھلاڑیوں کو موقع دینے کا سلیکشن کمیٹی کے فیصلے پر اب سوال اٹھ رہے ہیں کیونکہ کوئی بھی کھلاڑی خاطر خواہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے میں ناکام رہا ہے ۔


قومی ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کسی خاص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے میں ناکام نظر آئے ہیں اور وہ سیریز میں محض 4وکٹیں ہی حاصل کر پائے ہیںجبکہ حارث رئوف نے صرف 2میچز میں 6وکٹیں اپنے نام کی ہیں۔
بیٹنگ میں بھی کوئی بھی بلے باز خاص کارکردگی کا مظاہرہ نہ کر سکا تاہم آخری میچ میں سلمان علی آغا نے 107رنز کی بہترین اننگز کھیلی تاہم وہ ٹیم کے کامیاب نہ آ سکی اور میچ کے ساتھ ساتھ سیریز بھی بنگالی ٹائیگرز کے نام ہو گئی ۔
تاہم سابق کرکٹرز کے ساتھ شائقین کرکٹ بھی اس سیریز میں شکست پر سیخ پا اور سوال کر رہے ہیں کہ آخر قومی ٹیم کی بنگلہ دیش کیخلاف شکست کا ذمہ دار کون ہے۔

موضوعات : #pakvabanpakistan
ShareSend

متعلقہ خبریں

پاکستان اور جاپان کے درمیان سیلاب سے تحفظ کے منصوبے کیلئے گرانٹ معاہدے پر دستخط
پاکستان

پاکستان اور جاپان کے درمیان سیلاب سے تحفظ کے منصوبے کیلئے گرانٹ معاہدے پر دستخط

7 ستمبر , 2026
Investment agreement between Pakistan and Australia likely to be signed soon
تازہ ترین

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سرمایہ کاری معاہدہ جلد طے پانے کا امکان

7 ستمبر , 2026
Development of a new long-range combat drone in Pakistan.
تازہ ترین

پاکستان میں طویل فاصلے تک مار کرنے والے نئے جنگی ڈرون کی تیاری

4 ستمبر , 2026
مکہ دفاعی اتحاد کا سیکریٹریٹ ریاض میں قائم کرنے پر اتفاق، پہلی سربراہی پاکستان کے پاس ہوگی
اہم ترین

مکہ دفاعی اتحاد کا سیکریٹریٹ ریاض میں قائم کرنے پر اتفاق، پہلی سربراہی پاکستان کے پاس ہوگی

31 اگست , 2026
ترکیہ ،پاکستان ،سعودی عرب کے مشترکہ دفاعی معاہدے کی کمیٹی کا پہلا اجلاس شروع
اہم ترین

ترکیہ ،پاکستان ،سعودی عرب کے مشترکہ دفاعی معاہدے کی کمیٹی کا پہلا اجلاس شروع

31 اگست , 2026
Pakistan close to meeting 6 out of 7 IMF targets; key review expected in September.
تازہ ترین

پاکستان آئی ایم ایف کے 7 میں سے 6 اہداف پورے کرنے کے قریب، ستمبر میں اہم جائزہ متوقع

31 اگست , 2026
اگلی خبر
Pension of newly recruited government employees ends

نئے بھرتی ہونے والے سرکاری ملازمین کی پنشن ختم

یہ بھی پڑھیں

نادرا کا نیشنل پنشنرز ویری فکیشن سسٹم فعال

نادرا کا نیشنل پنشنرز ویری فکیشن سسٹم فعال

7 ستمبر , 2026
نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے معاملے پر سخت مؤقف اختیار کرنا مناسب نہیں، خواجہ آصف

نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے معاملے پر سخت مؤقف اختیار کرنا مناسب نہیں، خواجہ آصف

7 ستمبر , 2026
حکومت ،جماعت اسلامی مذاکرات ،قابل عمل تجاویز کا خیر مقدم کرینگے ،احسن اقبال

حکومت ،جماعت اسلامی مذاکرات ،قابل عمل تجاویز کا خیر مقدم کرینگے ،احسن اقبال

7 ستمبر , 2026
Fatima Sana fined for violating the code of conduct

فاطمہ ثناء پر کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پرجرمانہ عائد

7 ستمبر , 2026
سعودی عرب کے لیے 5 ارب ڈالر کے امریکی اسلحہ پیکیج کی منظوری

سعودی عرب کے لیے 5 ارب ڈالر کے امریکی اسلحہ پیکیج کی منظوری

7 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔