اتوار , 18 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان آئی ایم ایف کے 7 میں سے 6 اہداف پورے کرنے کے قریب، ستمبر میں اہم جائزہ متوقع

2 مہینے پہلے
A A
Pakistan close to meeting 6 out of 7 IMF targets; key review expected in September.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) پاکستان آئی ایم ایف پروگرام کے سات میں سے چھ مقداری اہداف پورے کرنے کی پوزیشن میں ہے، جبکہ آئی ایم ایف کی ٹیم ستمبر 2026 میں پاکستان کا دورہ کرکے ایکسٹینڈڈ فنڈ فسیلٹی کے چوتھے اور ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی فسیلٹی کے تیسرے جائزے کا آغاز کرے گی۔عارف حبیب لمیٹڈ کی تازہ رپورٹ کے مطابق سات میں سے چھ اہداف مارچ اور جون 2026 کی مقررہ مدت پر پورے ہونے کا امکان ہے، جبکہ نئے ٹیکس ریٹرن فائل کرنے والوں کی تعداد سے متعلق ایک اہم ڈیٹا ابھی دستیاب نہیں۔

رپورٹ کے مطابق نئے ٹیکس فائلرز کے لیے مارچ تک 7 لاکھ اور جون تک 10 لاکھ نئے ریٹرنز کا ہدف مقرر تھا۔اسٹیٹ بینک کے نیٹ ڈومیسٹک اثاثے جون 2026 میں 11 ہزار 95 ارب روپے رہے، جو آئی ایم ایف کی مقررہ حد 15 ہزار 798 ارب روپے سے کم ہیں۔اسی طرح ہدفی نقد منتقلی 706 ارب روپے تک پہنچ گئی، جبکہ مقررہ کم از کم سطح 694 ارب روپے تھی۔عارف حبیب لمیٹڈ کے مطابق ستمبر کا آئی ایم ایف جائزہ نئے وعدوں کے بجائے اصلاحات پر مستقل عمل درآمد کا امتحان ہوگا۔

رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ ایف بی آر کی ایک بار پھر ٹیکس وصولیوں میں کمی اور بعض ساختی اصلاحات میں تاخیر جائزے کے شیڈول کو متاثر کرسکتی ہے۔ایف بی آر مالی سال 2026 کے ٹیکس ہدف سے ایک ہزار 100 ارب روپے کم رہا، جبکہ مالی سال 2027 میں ٹیکس وصولیاں تقریباً 14 ہزار 100 ارب روپے رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مالی سال 2027 میں پاکستان کا مالی خسارہ بڑھ کر جی ڈی پی کے 3.9 فیصد تک پہنچ سکتا ہے، جو گزشتہ مالی سال کے 2.6 فیصد کے مقابلے میں زیادہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کے معدنی ذخائر گیم چینجر،سکیورٹی اور سیاسی عدم استحکام بڑی رکاوٹ قرار

حکومتی قرضوں پر سود کی ادائیگیاں 22 فیصد اضافے کے ساتھ تقریباً 8 ہزار 500 ارب روپے رہنے کا امکان ہے۔رپورٹ کے مطابق مجموعی حکومتی اخراجات بڑھ کر 17 ہزار 800 ارب روپے جبکہ بنیادی بجٹ سرپلس تقریباً 2 ہزار 900 ارب روپے رہنے کی توقع ہے۔

موضوعات : #imfislamabadpakistan
ShareSend

متعلقہ خبریں

پاکستان میں کرکٹ کھیلنا چیلنجنگ ہوتا ہے،ہیری بروک
تازہ ترین

پاکستان میں کرکٹ کھیلنا چیلنجنگ ہوتا ہے،ہیری بروک

17 اکتوبر , 2026
Pakistan's textile exports rise by 5.26%, exceeding $5 billion in the first quarter.
تازہ ترین

پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں 5.26 فیصد اضافہ، پہلی سہ ماہی میں 5 ارب ڈالر سے تجاوز

17 اکتوبر , 2026
Tri-nation series, hosted by Pakistan, begins tomorrow
تازہ ترین

پاکستان  کی میزبانی میں سہ ملکی سیریز کا کل سے آغاز

17 اکتوبر , 2026
The England cricket team has arrived in Pakistan; the triangular ODI series will begin on October 18.
تازہ ترین

انگلینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی، ون ڈے سہ ملکی سیریز 18 اکتوبر سے شروع ہوگی

16 اکتوبر , 2026
Pakistan is shifting from aid towards trade and investment, says Finance Minister Muhammad Aurangzeb.
تازہ ترین

پاکستان امداد سے تجارت اور سرمایہ کاری کی طرف بڑھ رہا ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

15 اکتوبر , 2026
پاکستان اور روس کا تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
پاکستان

پاکستان اور روس کا تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

14 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
IESCO Privatization Investors Granted More Time for Bidding

آئیسکو کی نجکاری، سرمایہ کاروں کو بولی کے لیے مزید وقت مل گیا

یہ بھی پڑھیں

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی

17 اکتوبر , 2026
پاکستان میں کرکٹ کھیلنا چیلنجنگ ہوتا ہے،ہیری بروک

پاکستان میں کرکٹ کھیلنا چیلنجنگ ہوتا ہے،ہیری بروک

17 اکتوبر , 2026
FBR's failure, decision to form new tax collection agency

ایف بی آر کی ناکامی،نئی ٹیکس وصولی ایجنسی بنانے کا فیصلہ

17 اکتوبر , 2026
قومی ٹیم کی تمام تر توجہ ورلڈ کپ پر مرکوز ہے ،شاہین شاہ آفریدی

قومی ٹیم کی تمام تر توجہ ورلڈ کپ پر مرکوز ہے ،شاہین شاہ آفریدی

17 اکتوبر , 2026
وزیراعظم سے اپوزیشن لیڈر کی ملاقات تیسری جگہ مقرر کرنے کی شرط مسترد

وزیراعظم سے اپوزیشن لیڈر کی ملاقات تیسری جگہ مقرر کرنے کی شرط مسترد

17 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔