ہفتہ , 12 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کس کھلاڑی کے پاس کونسا ریکارڈ؟(ٹیسٹ)

4 مہینے پہلے
A A
Which player has which record (Test)
Share on Facebookwhatsapp

آراے شمشاد
ویسے تو ہر کھیل میں کھلاڑی تاریخ رقم کرنے اور ریکار ڈ بنانے کیلئے ایڑ ی چوٹی کا زور لگاتے ہیں اور شائقین کیلئے دلچسپی کا سامان مہیا کرتے ہیں تاہم برصغیر میں جس طرح کرکٹ کا بخار روزہ بروز بڑھتا جا رہا ہے وہیں اس کے کھلاڑی بھی نت نئے ریکارڈ کے انبار لگانے میں مصروف نظر آتے ہیں ۔آئیے آج مختصراً ان ریکارڈز کا جائزہ لیتے ہیں ۔
کرکٹ میں اگر سب سے پہلے بات کی جائے تو وہ ٹیسٹ کرکٹ کی ہی ہو سکتی ہے ۔آئیے جانتے ہیں اس فارمیٹ میں کارہائے نمایاں انجام دینے والے کھلاڑی کون کون ہیں۔


بات ہو بیٹنگ کی اور سچن کا نام نہ آئے یہ کیسے ممکن ہے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بھارت کے ماسٹر بلاسٹر بلے باز سچن ٹنڈولکر ہی ہیں ۔انہوں نے سب سے زیادہ 15921رنز بنائے ہیں تاہم ان کے اس ریکارڈ کو خطرہ انگلینڈ کے جوئے روٹ سے ہے جو 13943رنز سکور کر چکے ہیں اور قوی امکان ہے کہ وہ سچن ٹنڈولکر کا یہ ریکارڈ توڑ پائیں گے ۔
ایک اننگزمیں سب سے زیادہ سکور کی بات کی جائے تو ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز بلے باز برائن لارا ٹیسٹ میں سب سے زیادہ 400رنز بنانے کا اعزاز رکھتے ہیں ۔
بھارت کے سچن ٹنڈولکر کے پاس ٹیسٹ میں ایک اور بھی ریکارڈ ہے وہ سب سے زیادہ چوکے لگانے والے کھلاڑی ہیں انہوں نے 2058چوکے لگا رکھے ہیں ۔ٹیسٹ میں زیادہ چھکوں کی بات کی جائے تو اس فہرست میں بین سٹوکس اس وقت کافی آگے ہیں انہوں نے 136بار گیند کو بائونڈر ی سے باہر پھینکا ہے ۔


بلے بازوں کو اپنی انگلیوں کے جادو سے نچانے والے مرلی دھرن بائولنگ کے شعبے میں طویل فارمیٹ میں سب سے اوپر ہیں انہوں نے 800وکٹیں اپنے نام کی ہیں اور ان کا یہ ریکارڈ توڑنا اب شاید ناممکن ہیں تو مشکل ضرور ہے۔
بلا شبہ کیچز ون میچز کا محاورہ کسی کے منہ سے ایسے نہیں نکلا ۔ ایک میچ پورا میچ بدل کر رکھ سکتا ہے ۔ اسوقت ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچز کا ریکارڈ انگلینڈ کے مایہ ناز بلے جوئے روٹ کے پاس ہے جنہوں نے 216کیچ تھامے ہیں تاہم انہیں کے قریبی آسٹریلین کھلاڑی سٹیو سمتھ ہیں جنہوں نے 215کیچز تھام کر بلے بازوں کو پویلین کی راہ دکھائی ہے ۔
ٹیسٹ میچ میں وکٹ کیپر کے کردار سے کون واقف نہیں ، ٹیسٹ میں وکٹوں کے پیچھے سٹمپ کرنیوالے وکٹ کیپر آسٹریلیا کے اولڈ فیلڈز تھے جنہوں نے 52بلے بازوں کو سٹمپ آئوٹ کیا ۔

موضوعات : #brainlara#record#sachintendulkar#test
ShareSend

متعلقہ خبریں

The Pakistan Test squad has arrived in England from the West Indies.
تازہ ترین

پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ ویسٹ انڈیز سے انگلینڈ پہنچ گیا

8 اگست , 2026
Second Test Pakistan bowled out for 387 in the first innings; 43-run lead over West Indies.
اہم ترین 3

دوسرا ٹیسٹ : پاکستان پہلی اننگز میں 387پر آئوٹ ،ویسٹ انڈیز کیخلاف 43 رنز کی برتری

4 اگست , 2026
Pakistan Test team leaves for West Indies tour
تازہ ترین

پاکستان ٹیسٹ ٹیم دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے روانہ

13 جولائی , 2026
Pakistan cricket team to tour West Indies in July
تازہ ترین

پاکستان کرکٹ ٹیم جولائی میں ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی

28 مئی , 2026
Second Test Bangladesh 101 for 3 at lunch break
تازہ ترین

دوسرا ٹیسٹ : بنگلہ دیش کے کھانے کے وقفے تک 3وکٹوں پر 101رنز

16 مئی , 2026
ویان ملڈر نے برائن لارا کا 400 رنز کا ریکارڈ نہ توڑنے کی وجہ بتادی
تازہ ترین

ویان ملڈر نے برائن لارا کا 400 رنز کا ریکارڈ نہ توڑنے کی وجہ بتادی

8 جولائی , 2025
اگلی خبر
Which player has which record (ODI)

کس کھلاڑی کے پاس کونسا ریکارڈ؟(ون ڈے )

یہ بھی پڑھیں

Saudi Arabia has temporarily shut down the East-West oil pipeline.

سعودی عرب نے مشرقی مغربی تیل پائپ لائن عارضی طور پر بند کردی

12 ستمبر , 2026
The ninth and final spell of monsoon rains begins today.

مون سون بارشوں کا نواں اور آخری سپیل آج سے شروع

12 ستمبر , 2026
Continuous increase in petroleum prices challenged in Lahore High Court

پٹرولیم قیمتوں میں مسلسل اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

12 ستمبر , 2026
Petroleum product prices increase for fifth consecutive day

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل پانچویں روز اضافہ

12 ستمبر , 2026
چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری، وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کو خط کا جواب

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری، وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کو خط کا جواب

11 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔