پیر , 21 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

دوسرا ٹیسٹ : پاکستان پہلی اننگز میں 387پر آئوٹ ،ویسٹ انڈیز کیخلاف 43 رنز کی برتری

2 مہینے پہلے
A A
Second Test Pakistan bowled out for 387 in the first innings; 43-run lead over West Indies.
Share on Facebookwhatsapp

پورٹ آف سپین ( پاک ترک نیوز) دو میچوں پر مشتمل سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ یمں پاکستان پہلی اننگز میں 387پر آل آئوٹ ،ویسٹ انڈیز کیخلاف 43رنز کی برتری حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا ۔

عبداللہ شفیق کی شاندار 150پلس اننگز کی بدولت پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں 387رنز بنائے ہیں اور اسے ویسٹ انڈیز پر 43رنز کی برتری حاصل ہوئی ہے ۔

پاکستان کی جانب سے عبداللہ شفیق نے 160جبکہ کپتان بابراعظم نے 88رنز کی اننگز کھیلی ۔

ویسٹ انڈیز کی جانب سے جونیئل ویریکین نے 6جبکہ شمار جوزف نے دو کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی ۔

اس سے قبل ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی تھی اور پہلی اننگز میں 344رنز کا مجموعہ ترتیب دیا تھا ۔

واضح رہے کہ دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز میں میزبان ٹیم ویسٹ انڈیز کو ایک صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل ہے ۔

موضوعات : #testpakvswi
ShareSend

متعلقہ خبریں

The Pakistan Test squad has arrived in England from the West Indies.
تازہ ترین

پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ ویسٹ انڈیز سے انگلینڈ پہنچ گیا

8 اگست , 2026
Second Test Pakistan tightens its grip on the match.
تازہ ترین

دوسرا ٹیسٹ : پاکستان کی میچ پر گرفت مضبوط

5 اگست , 2026
Sarfaraz Ahmed hints at team changes for the next Test.
تازہ ترین

سرفراز احمد کا اگلے ٹیسٹ کیلئے ٹیم میں تبدیلیوں کا اشارہ

29 جولائی , 2026
Babar Azam ready for another major test.
تازہ ترین

بابراعظم دوبارہ بڑے امتحان کیلئے تیار

25 جولائی , 2026
National Test squad's practice session in West Indies
تازہ ترین

قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا ویسٹ انڈیز میں پریکٹس سیشن

18 جولائی , 2026
Pakistan Test team leaves for West Indies tour
تازہ ترین

پاکستان ٹیسٹ ٹیم دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے روانہ

13 جولائی , 2026
اگلی خبر
Ishaq Dar leaves for Jordan on a one-day visit.

اسحاق ڈار ایک روزہ دورے پر اردن روانہ

یہ بھی پڑھیں

A battle even for six feet of land: the alarming crisis facing the city of the silent.

6فٹ زمین کے لیے بھی جنگ، شہر خاموشاں کا خوفناک بحران

21 ستمبر , 2026
کرکٹر رضوان کی میڈیا ٹاک کرنے کی اجازت کی درخواست مسترد

کرکٹر رضوان کی میڈیا ٹاک کرنے کی اجازت کی درخواست مسترد

21 ستمبر , 2026
وزیر داخلہ محسن نقوی تہران پہنچ گئے

وزیر داخلہ محسن نقوی تہران پہنچ گئے

21 ستمبر , 2026
امارات کی ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی کرانے کی پیش کش

امارات کی ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی کرانے کی پیش کش

21 ستمبر , 2026
امریکا کا ایرانی صدر کی میڈیا ٹیم کو ویزے دینے سے انکار

امریکا کا ایرانی صدر کی میڈیا ٹیم کو ویزے دینے سے انکار

21 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔