منگل , 15 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

واٹس ایپ کا نیا فیچر،اب کسی کو نمبر دینے کی ضرورت نہیں

3 مہینے پہلے
A A
WhatsApp's new feature, now there is no need to give your number to anyone
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز)گھر ہو یا دفتر، واٹس ایپ ہماری روزمرہ زندگی میں پیغام رسانی کا اہم حصہ بن چکا ہے کیونکہ میسجز، تصاویر اور حتیٰ کے اہم دستاویزات کے تبادلے کے لیے زیادہ تر لوگ واٹس ایپ کا ہی بطور محفوظ ایپ استعمال کرتے ہیں۔

لیکن کبھی کبھی آپ کچھ لوگوں سے اپنا نمبر شیئر کیے بغیر بھی رابطے میں رہنا چاہتے ہیں اور واٹس ایپ نے اب اپنے صارفین کی اس مشکل کو حل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

بی بی سی کے مطابق واٹس ایپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے صارفین کے لیے یوزر نیم ‘ کا نیا فیچر متعارف کروانے جا رہا ہے۔واٹس ایپ کے مطابق اگر آپ کسی کو اپنا موبائل نمبر نہیں دینا چاہتے تو آپ ایسے شخص کو صرف اپنا واٹس ایپ یوزر نیم دے کر بھی اُس سے رابطے میں رہ سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: چیٹنگ کی دنیا میں انقلاب،واٹس ایپ نے بدل دیا بات چیت کا انداز

یعنی وہ شخص آپ کے یوزر نیم کے ذریعے ہی آپ سے واٹس ایپ پر رابطہ کر سکے گا، آپ کو اسے اپنا فون نمبر دینے کی ضرورت نہیں اور اس طرح وہ آپ کے فون نمبر پر ڈائریکٹ کال یا ٹیکس میسج بھی نہیں کر سکے گا۔

واٹس ایپ کے مطابق رواں ہفتے سے آپ اپنے لیے یوزر نیم کا انتخاب کر سکتے ہیں اور آنے والے دنوں میں جب یہ فیچر باضابطہ طور پر متعارف کروا دیا جائے گا۔

تاہم اِس نئے فیچر کے لیے آپ کے فون میں واٹس ایپ کا تازہ ترین ورژن ہونا ضروری ہے۔ اس کے بعد آپ واٹس ایپ کی سیٹنگز میں اکاؤنٹ میں جا کر یوزر نیم کی ریکویسٹ کر سکتے ہیں تاہم یوزر نیم رکھنا لازمی نہیں ہو گا یعنی جب آپ چاہیں گے تو آپ اپنے نمبر کے ذریعے واٹس ایپ کا استعمال جاری رکھ پائیں گے۔

موضوعات : #watsappnumbersocialmedia
ShareSend

متعلقہ خبریں

The Ministry of Information has declared a statement circulating on social media, attributed to Defense Minister Khawaja Asif, to be fake.
تازہ ترین

وزارت اطلاعات نے وزیر دفاع خواجہ آصف سے منسوب سوشل میڈیا پر زیرِ گردش بیان جعلی قرار دے دیا

24 اگست , 2026
Did a young man spend millions to become a dog What is the truth
تازہ ترین

نوجوان نے "کُتا” بننے کیلئے کروڑوں خرچ کر دیے؟ حقیقت کیا ہے؟

17 اگست , 2026
PML-N and PPP leaders verbally bombard each other on social media
تازہ ترین

ن لیگ اور پی پی کے رہنماؤں کی سوشل میڈیا پر لفظی گولہ باری

29 جولائی , 2026
Beware! Think carefully before posting on Facebook; otherwise, you might regret it later.
تازہ ترین

خبردار! فیس بک پر پوسٹ کرنے سے پہلے ضرور سوچیں، ورنہ بعد میں پچھتاوا ہو سکتا ہے

19 جولائی , 2026
How dangerous is mobile phone addiction
تازہ ترین

موبائل فون کی لت کتنی خطرناک؟

12 جولائی , 2026
Being a member of a WhatsApp group is not a crime, those who share illegal content will be held responsible, says High Court
تازہ ترین

واٹس ایپ گروپ کا ممبر ہونا جرم نہیں ،غیر قانونی مواد شیئر کرنے والا ذمہ دار ہو گا،ہائیکورٹ

2 جولائی , 2026
اگلی خبر
New debate over Riaz Mahrez's alleged statement, speculation on social media

ریاض محرز کے مبینہ بیان پر نئی بحث، سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں

یہ بھی پڑھیں

مدینہ منورہ میں 11 کروڑ ٹن خام معدنی وسائل کی دریافت، یورینیم کی موجودگی کی بھی تصدیق

مدینہ منورہ میں 11 کروڑ ٹن خام معدنی وسائل کی دریافت، یورینیم کی موجودگی کی بھی تصدیق

14 ستمبر , 2026
مقامی ہائی برڈ گاڑیوں پر سیلز ٹیکس میں بڑی کمی، شرح 25 سے 18 فیصد کردی گئی

مقامی ہائی برڈ گاڑیوں پر سیلز ٹیکس میں بڑی کمی، شرح 25 سے 18 فیصد کردی گئی

14 ستمبر , 2026
آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشین نیوی چیف کی ملاقات

آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشین نیوی چیف کی ملاقات

14 ستمبر , 2026
سہیل آفریدی کی لاہورپولیس کے ہاتھوں گرفتاری اور رہائی

سہیل آفریدی کی لاہورپولیس کے ہاتھوں گرفتاری اور رہائی

14 ستمبر , 2026
سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 24ارکان اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 24ارکان اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

14 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔