بدھ , 29 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ن لیگ اور پی پی کے رہنماؤں کی سوشل میڈیا پر لفظی گولہ باری

1 گھنٹہ پہلے
A A
PML-N and PPP leaders verbally bombard each other on social media
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) ن لیگ اور پی پی کے رہنماؤں کی سوشل میڈیا پر لفظی گولہ باری چھڑ گئی ، ،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایک بار پھر پیپلز پارٹی پر طنز کے نشتر چلا دیئے ۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے ایکس پر بیان میں لکھا پیپلز پارٹی دھاندلی کی باریک واردات کی ماسٹر ہے، دھاندلی کا رونا رو رہی ہے، قیامت کتنے بجے ہے؟

یہ بھی پڑھیں: کشمیر کا فیصلہ کشمیری کریں گے ،کوئی اور صوبہ نہیں کر سکتا،بلاول بھٹو

سندھ میں پیپلز پارٹی کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نےسوشل میڈیا پر جواب دیا جواب دیا ،یہ آپ نہیں فارم 47 کا نشہ بول رہا ہے، قیامت 2024 میں آگئی تھی، جب خیرات میں مینڈیٹ بٹ رہے تھے۔

موضوعات : #pmlnpppsocialmedia
ShareSend

متعلقہ خبریں

بلاول بھٹو تشریف لائیں ،انہیں پنجاب میں ترقی دکھائیں گے ،عظمیٰ بخاری
تازہ ترین

بلاول بھٹو تشریف لائیں ،انہیں پنجاب میں ترقی دکھائیں گے ،عظمیٰ بخاری

29 جولائی , 2026
Kashmiris will decide the fate of Kashmir; no other province can do so Bilawal Bhutto.
تازہ ترین

کشمیر کا فیصلہ کشمیری کریں گے ،کوئی اور صوبہ نہیں کر سکتا،بلاول بھٹو

29 جولائی , 2026
مقتول کارکن پر فائرنگ لیگی امیدوار نے کی ،بلاول بھٹو زرداری
پاکستان

مقتول کارکن پر فائرنگ لیگی امیدوار نے کی ،بلاول بھٹو زرداری

27 جولائی , 2026
نکیال کے پولنگ اسٹیشن پر فائرنگ ،پی پی کارکن جاں بحق ،2زخمی
اہم ترین 3

نکیال کے پولنگ اسٹیشن پر فائرنگ ،پی پی کارکن جاں بحق ،2زخمی

27 جولائی , 2026
کشمور ہو یا کشمیر، کسی کواپنے حق پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دینگے ،بلاول بھٹو
اہم ترین 3

کشمور ہو یا کشمیر، کسی کواپنے حق پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دینگے ،بلاول بھٹو

26 جولائی , 2026
Who will form the government in Azad Kashmir
اہم ترین 2

آزاد کشمیر میں کون بنائے گا حکومت؟

26 جولائی , 2026
اگلی خبر
Wheat crisis in Pakistan, prices of bread and naan skyrocketing, people worried

پاکستان میں گندم کا بحران، روٹی اور نان کی قیمتیں آسمان پر، عوام پریشان

یہ بھی پڑھیں

اداکار اور موسیقارخالد نظامی انتقال کر گئے

اداکار اور موسیقارخالد نظامی انتقال کر گئے

29 جولائی , 2026
پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی انقلابی سمت کا تعین کر رہی ہے،وزیراعظم

پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی انقلابی سمت کا تعین کر رہی ہے،وزیراعظم

29 جولائی , 2026
میر پور ڈویژن میں انتخابات میں کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری

میر پور ڈویژن میں انتخابات میں کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری

29 جولائی , 2026
بلاول بھٹو تشریف لائیں ،انہیں پنجاب میں ترقی دکھائیں گے ،عظمیٰ بخاری

بلاول بھٹو تشریف لائیں ،انہیں پنجاب میں ترقی دکھائیں گے ،عظمیٰ بخاری

29 جولائی , 2026
Wheat crisis in Pakistan, prices of bread and naan skyrocketing, people worried

پاکستان میں گندم کا بحران، روٹی اور نان کی قیمتیں آسمان پر، عوام پریشان

29 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In