جمعرات , 23 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

آسٹریلیا کیخلاف ویسٹ انڈیز کی ٹیسٹ ٹیم تاریخ کے دوسرے کم ترین اسکور پر ڈھیر

9 مہینے پہلے
A A
آسٹریلیا کیخلاف ویسٹ انڈیز کی ٹیسٹ ٹیم تاریخ کے دوسرے کم ترین اسکور پر ڈھیر
Share on Facebookwhatsapp

کراچی(پاک ترک نیوز) آسٹریلیا نے تیسرے اور آخری ڈے نائٹ ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو 176 رنز سے شکست دے کر سیریز 0-3 سے اپنے نام کرلی۔
میچ کا سب سے حیران کن لمحہ ویسٹ انڈیز کی دوسری اننگز رہی، جہاں پوری ٹیم صرف 27 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ یہ گزشتہ 70 سال میں ٹیسٹ کرکٹ کی دوسری کم ترین اننگز ہے۔
1955 میں نیوزی لینڈ کی ٹیم آکلینڈ میں انگلینڈ کے خلاف 26 رنز پر آؤٹ ہوئی تھی، جو اس فہرست میں سرفہرست ہے۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم بھی دو بار 30 رنز پر آؤٹ ہو چکی ہے۔
ویسٹ انڈیز کی اننگز میں 7 کھلاڑی بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے، جن میں 4 گولڈن ڈک شامل تھے۔
آسٹریلیا کے فاسٹ بولرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ اسکاٹ بولینڈ نے ہیٹ ٹرک کی جبکہ مچل اسٹارک نے اپنے 100ویں ٹیسٹ میچ میں کیریئر کی بہترین بولنگ کرتے ہوئے صرف 9 رنز کے عوض 6 وکٹیں حاصل کیں اور 400 وکٹوں کا سنگ میل عبور کیا۔ انہیں مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔
میچ میں آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں 225 اور دوسری میں 121 رنز بنائے، جبکہ ویسٹ انڈیز نے پہلی اننگز میں 143 اور دوسری میں صرف 27 رنز اسکور کیے۔
اس جیت کے ساتھ آسٹریلیا نے تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں ویسٹ انڈیز کو وائٹ واش کردیا۔

موضوعات : #score#testmatchaustrliaptn
ShareSend

متعلقہ خبریں

Consultations between both boards for Australian cricket team's tour of Pakistan
تازہ ترین

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان کیلئے دونوں بورڈ میں مشاورت

17 اپریل , 2026
T20 World Cup Australia and Ireland out of the event, Zimbabwe reaches the Super Eight
تازہ ترین

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آسٹریلیا اور آئرلینڈ ایونٹ سے باہر، زمبابوے سپر ایٹ میں پہنچ گیا

17 فروری , 2026
Demand for Chinese-made vehicles in Australia increases sharply
تازہ ترین

آسٹریلیا میں چینی ساختہ گاڑیوں کی ڈیمانڈ میں ہوشربا اضافہ

27 جنوری , 2026
Australia announces 17-member squad for Pakistan tour
تازہ ترین

آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کیلئے 17رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا

19 جنوری , 2026
ایشز باکسنگ ڈے ٹیسٹ ،آسٹریلوی سکواڈ کا اعلان ،کپتان اور دو اہم کھلاڑی آئوٹ
تازہ ترین

ایشز باکسنگ ڈے ٹیسٹ ،آسٹریلوی سکواڈ کا اعلان ،کپتان اور دو اہم کھلاڑی آئوٹ

23 دسمبر , 2025
سڈنی حملہ آور ساجد اکرم کا بھارتی پاسپورٹ پر فلپائن میں ’ملٹری ٹریننگ‘ لینے کا انکشاف
تازہ ترین

سڈنی حملہ آور ساجد اکرم کا بھارتی پاسپورٹ پر فلپائن میں ’ملٹری ٹریننگ‘ لینے کا انکشاف

16 دسمبر , 2025
اگلی خبر
ترکیہ اور قطر کے مابین عالمی سطح پر ملکر امداد کرنے کے معاہدے پر عملدرآمد شروع

ترکیہ اور قطر کے مابین عالمی سطح پر ملکر امداد کرنے کے معاہدے پر عملدرآمد شروع

یہ بھی پڑھیں

پاکستان نے پہلگام  واقعے پر بھارتی الزامات مسترد کر دیئے

پاکستان نے پہلگام  واقعے پر بھارتی الزامات مسترد کر دیئے

23 اپریل , 2026
ایران کا امریکی حملوں میں 5عرب ریاستوں کی سرزمین کےاستعمال پر احتجاج

ایران کا امریکی حملوں میں 5عرب ریاستوں کی سرزمین کےاستعمال پر احتجاج

23 اپریل , 2026
بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کیلئے بڑا فیصلہ

بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کیلئے بڑا فیصلہ

23 اپریل , 2026
بھارتی اداکارہ دیویانکا سروہی کی موت کیسے ہوئی؟

بھارتی اداکارہ دیویانکا سروہی کی موت کیسے ہوئی؟

23 اپریل , 2026
راولپنڈیز کے بولر نسیم شاہ انجرڈ ہو گئے

راولپنڈیز کے بولر نسیم شاہ انجرڈ ہو گئے

23 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔