ہفتہ , 25 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

پانی پاکستان کے 24 کروڑ عوام کی شہ رگ ہے،عطا تارڑ

4 ہفتے پہلے
A A
Water is the lifeblood of Pakistan's 240 million people, says Atta Tarar
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہناہے پانی پاکستان کے 24 کروڑ عوام کی شہ رگ ہے،پاکستان کےلیے پانی زندگی کا مسئلہ ہے، اس پر کسی قسم کاسمجھوتہ نہیں ہوسکتا۔ ہمیں پانی کو تنازع کے بجائے تعاون کا ذریعہ بنانا چاہیئے ، پاکستان ہر صورت سندھ طاس عماہدے کے تقدس کا تحفظ کرے گا

وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے اسلام آباد میں سندھ طاس معاہدے سے متعلق بین الاقوامی سیمینار سے خطاب، کہا، عوام کو دریائے سندھ کے پانی پر پورا حق حاصل ہے،1960 کا سندھ طاس معاہدہ عالمی تعلقات میں منفرد مقام رکھتا ہے، پاکستان کی تاریخ دراصل دریائے سندھ کی تاریخ ہے،چھ دہائیاں قبل دو ممالک نے ایک غیر معمولی فیصلہ کیا ۔

سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی نے بھارت کو عالمی فورمز پر سبکی سے دوچار کیا

یہ بھی پڑھیں: پانی کی قلت سےصرف پاکستان ہی نہیں بنگلہ دیش بھی متاثر ہورہا ہے،مصدق ملک

وزیر اطلاعات نے کہا سندھ طاس معاہدے میں ترمیم ہوسکتی ہے نہ اسے ختم کیا جاسکتا ہے، پانی روکنے کی کوشش کی گئی تو ہم اپنے حق کی خاطر موثر جواب دینے کےلیے پوری طرح پرعزم ہیں۔

موضوعات : #wateraatatararredline
ShareSend

متعلقہ خبریں

How dangerous is it to drink too little water during extreme heat
تازہ ترین

شدید گرمی میں پانی کم پینا کتنا خطرناک

2 جولائی , 2026
Is drinking water in the morning really beneficial or just a tradition
تازہ ترین

صبح نہار منہ پانی پینا واقعی فائدہ مند ہے یا محض روایت؟

24 جون , 2026
Budget prepared based on relief despite difficult circumstances, says Atta Tarar
تازہ ترین

مشکل حالات کے باوجود ریلیف پر مبنی بجٹ بنایا،عطا تارڑ

17 جون , 2026
A unique project to obtain water from the air in Morocco
تازہ ترین

مراکش میں ہوا سے پانی حاصل کرنے کا انوکھا منصوبہ

1 جون , 2026
How to eliminate dehydration in the body in extreme heat
تازہ ترین

شدید گرمی میں جسم میں پانی کی کمی کیسے دور کی جائے؟

24 مئی , 2026
If India commits any misadventure, it will get a befitting reply, Atta Tarar
تازہ ترین

بھارت نے کوئی مس ایڈونچر کیا تو بھرپور جواب ملے گا،عطا تارڑ

22 اپریل , 2026
اگلی خبر
China's sixth-generation fighter jets surprise the world

چین کے چھٹی نسل کے جنگی طیارے،دنیا حیران

یہ بھی پڑھیں

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہماری تیاری اچھی ہے ،بابر اعظم

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہماری تیاری اچھی ہے ،بابر اعظم

24 جولائی , 2026
بلاول ! یہ میر پور ہے میرپور خاص نہیں ،نوازشریف

بلاول ! یہ میر پور ہے میرپور خاص نہیں ،نوازشریف

24 جولائی , 2026
پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

24 جولائی , 2026
چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ

چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ

24 جولائی , 2026
Attack by the Kharijite faction thwarted; 12 terrorists killed, 15 soldiers martyred.

ٹانک میں فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام، 12 دہشت گرد ہلاک، 15 جوان شہید

24 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English