ہفتہ , 7 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

پی ٹی آئی کا اسلام آباد آنے کا کیا جواز بنتا ہے؟ عطا تارڑ

2 مہینے پہلے
A A
What is the justification for PTI coming to Islamabad Atta Tarar
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا اسلام آباد آنے کا کیا جواز بنتا ہے؟ جگہ ان لوگوں کو دی جاتی ہے جو پرامن رہیں، پی ٹی آئی کی تاریخ ایسی نہیں کہ ان سے بات کی جائے۔پشاور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ یہ بھی سوال ہے کہ بیرسٹر گوہر کے پاس کسی فیصلے کا اختیار ہے یا نہیں۔وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ تحریک انصاف نے ماضی میں بھی احتجاج کے دوران سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا، 9 مئی کو ریڈیو پاکستان کی عمارت جلائی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: جماعت اسلامی کا وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان

عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ امن و امان یقینی بنانا صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے۔انہوں نے کہا کہ پشاور بہادر لوگوں کی دھرتی ہے، یہاں کے صحافیوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بہت قربانیاں دی ہیں۔وفاقی وزیر اطلاعات نے زخمی اور شہید صحافیوں کے لیے پیکیج کا اعلان کرنے کا بھی کہا۔عطا تارڑ نے کہا کہ کوہاٹ دھماکے کے زخمیوں نے عزم ظاہر کیا ہے کہ دہشت گردوں کو شکست دیں گے۔

موضوعات : aatatararlongmarch
ShareSend

متعلقہ خبریں

نومبر کے وسط میں لانگ مارچ ،حافظ نعیم الرحمان کاوزیراعظم سے ملاقات کے بعد اعلان
اہم ترین

نومبر کے وسط میں لانگ مارچ ،حافظ نعیم الرحمان کاوزیراعظم سے ملاقات کے بعد اعلان

27 اکتوبر , 2026
The hearing on the petition against the withdrawal of the 'bat' election symbol from the PTI will take place today.
تازہ ترین

پی ٹی آئی سے بلے کا انتخابی نشان واپس لینے کے خلاف درخواست پر سماعت آج ہوگی

19 اکتوبر , 2026
Major judicial relief for PTI workers, all accused acquitted of cases
تازہ ترین

پی ٹی آئی کارکنوں کو بڑا عدالتی ریلیف، تمام ملزمان مقدمات سے بری

17 اکتوبر , 2026
This is the first long march that consumed its own government, says Maryam Nawaz.
تازہ ترین

یہ پہلا لانگ مارچ ہے جو اپنی حکومت کو کھا گیا، مریم نواز

16 اکتوبر , 2026
An attempt is being made to dismantle the political party, says Barrister Gohar.
تازہ ترین

سیاسی جماعت کو ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، بیرسٹر گوہر

15 اکتوبر , 2026
We will make Pakistan a haven of peace by eliminating terrorism Federal Information Minister.
تازہ ترین

دہشت گردی کا خاتمہ کرکے پاکستان کو امن کا گہوارا بنائیں گے وفاقی وزیر اطلاعات

12 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Tehreek-e-Insaf's fundraising for the long march has become a mystery.

لانگ مارچ کے لیے تحریک انصاف کی فنڈ ریزنگ معمہ بن گئی

یہ بھی پڑھیں

امریکا کی ایرانی جوہری پروگرام کی معلومات دینے پر 2 کروڑ ڈالرز انعام کی پیشکش

امریکا کی ایرانی جوہری پروگرام کی معلومات دینے پر 2 کروڑ ڈالرز انعام کی پیشکش

7 نومبر , 2026
صنم جاوید کا شوہر سےخلع کیلئے عدالت سے رجوع

صنم جاوید کا شوہر سےخلع کیلئے عدالت سے رجوع

7 نومبر , 2026
Pakistan’s JF-17 or India’s Tejas—which is more powerful

پاکستانی جے ایف 17 یا بھارتی تیجس، کون زیادہ طاقتور؟

7 نومبر , 2026
مہنگائی کی شرح 12.31 فیصد تک پہنچ گئی، ٹماٹر اور ایل پی جی عوام کی پہنچ سے مزید دور

مہنگائی کی شرح 12.31 فیصد تک پہنچ گئی، ٹماٹر اور ایل پی جی عوام کی پہنچ سے مزید دور

7 نومبر , 2026
سستی شمسی بجلی سے مہنگے کوئلے کے بجلی گھر خطرے میں ، معاہدوں اور کپیسٹی پیمنٹس کا بوجھ عوام پر پڑنے کا خدشہ

سستی شمسی بجلی سے مہنگے کوئلے کے بجلی گھر خطرے میں ، معاہدوں اور کپیسٹی پیمنٹس کا بوجھ عوام پر پڑنے کا خدشہ

7 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔