منگل , 6 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی کے علاج پر کوئی ابہام نہیں، صحت کا معاملہ سیاست سے الگ رہنا چاہیے: عطاء تارڑ

2 مہینے پہلے
A A
There is no ambiguity regarding the PTI founder's medical treatment; health matters should be kept separate from politics Atta Tarar.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے علاج کے حوالے سے کوئی ابہام نہیں، صحت کی سہولیات کی فراہمی ہر قیدی کا بنیادی حق ہے اور صحت کے معاملے کو سیاست سے الگ رکھا جانا چاہیے۔

اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے عطاء تارڑ نے کہا کہ حکومت بانی پی ٹی آئی کی صحت کے حوالے سے اپنی ذمہ داری پوری کررہی ہے، انہیں ماضی میں بھی صحت سے متعلق تمام ضروری سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔

وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن نے کبھی صحت کے معاملے پر سیاست نہیں کی، تاہم بانی پی ٹی آئی ماضی میں صحت کے معاملات پر طعنے دیتے اور سیاست کرتے رہے ہیں۔

عطاء تارڑ نے کہا کہ واشنگٹن میں منہ پر ہاتھ پھیر کر یہ کہا گیا تھا کہ گھر کا کھانا بند کردوں گا، لیکن موجودہ حکومت نے بانی پی ٹی آئی کو طبی سہولیات کی فراہمی میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی۔

یہ بھی پڑھیں: بانی پی ٹی آئی کی شفا اسپتال منتقلی کا حکم چیلنج

دوسری جانب وزیر مملکت طلال چودھری نے کہا کہ دھمکی، ڈکٹیٹ کرنے، سڑکیں بلاک کرنے یا حملے کرنے سے ملاقات نہیں ہوگی۔طلال چودھری کے مطابق حکومت کا مؤقف پہلے دن سے واضح ہے، جیل مینوئل کے تحت عدالت ملاقات کا حکم دے سکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملاقاتوں اور دیگر معاملات کے لیے جیل قوانین میں واضح طریقہ کار موجود ہے اور اسی کے مطابق معاملات کو آگے بڑھایا جائے گا۔

موضوعات : aatatararpti
ShareSend

متعلقہ خبریں

Prime Minister offers talks to PTI if it ends march and sit-in
تازہ ترین

وزیراعظم کی پی ٹی آئی کومارچ اوردھرنا ختم کرنے کی صورت میں مذاکرات کی پیشکش

6 اکتوبر , 2026
On the day of meeting with PTI founder, PTI sent a list of 6 names to Adiala Jail authorities
تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، تحریک انصاف نے 6 ناموں کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کو بھجوا دی

6 اکتوبر , 2026
PTI's long march reaches Kohat, now T20 match will be held, Sohail Afridi
تازہ ترین

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ کوہاٹ پہنچ گیا ،اب ٹی ٹوئنٹی میچ ہو گا،سہیل آفریدی

6 اکتوبر , 2026
تحریک انصاف کا لانگ مارچ کرک سے چل پڑا،حکومت کو ہمارے مطالبات ماننا پڑینگے ،سہیل آفریدی
اہم ترین 2

تحریک انصاف کا لانگ مارچ کرک سے چل پڑا،حکومت کو ہمارے مطالبات ماننا پڑینگے ،سہیل آفریدی

5 اکتوبر , 2026
The long march will continue; it will not stop. Sohail Afridi holds the command Salman Akram Raja.
تازہ ترین

لانگ مارچ جاری رہے گا، رکے گا نہیں، کمان سہیل آفریدی کے پاس ہے: سلمان اکرم راجہ

5 اکتوبر , 2026
Khyber Pakhtunkhwa is in the grip of terrorism, yet the Chief Minister is perched atop a container Uzma Bukhari.
تازہ ترین

خیبر پختونخوا دہشت گردی کی زد میں، وزیراعلیٰ کنٹینر پر چڑھا ہوا ہے: عظمیٰ بخاری

5 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Iran will continue its journey of nuclear technology and scientific advancement with full vigor Iranian General

ایران جوہری ٹیکنالوجی اور سائنسی ترقی کا سفر بھرپور قوت سے جاری رکھے گا: ایرانی جنرل

یہ بھی پڑھیں

Petition against the imposition of Section 144 in Punjab Justice Farooq Haider recuses himself from hearing the case.

پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف درخواست، جسٹس فاروق حیدر کی سماعت سے معذرت

6 اکتوبر , 2026
ICC Player of the Month nominations announced; two Indian players included.

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان، بھارت کے دو کھلاڑی شامل

6 اکتوبر , 2026
Indian women's cricket team captain Harmanpreet Kaur resigns from leadership

بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور قیادت سے مستعفی

6 اکتوبر , 2026
Government Hajj Scheme Collection of second installment underway.

سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی جاری

6 اکتوبر , 2026
Trump's decision to execute former US Major by firing squad.

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکوفائرنگ اسکواڈسے سزائے موت دینے کا حکم

6 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔