پیر , 27 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

ایران کے ساتھ جنگ جلد ختم ہونے والی ہے ،ڈونلڈ ٹرمپ

3 مہینے پہلے
A A
War with Iran is coming to an end soon, says Donald Trump
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن(پاک ترک نیوز ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے ایران کے ساتھ جنگ ختم ہونے کے قریب ہے،میں اس جنگ کو اختتام کے بہت قریب سمجھتا ہوں۔
ایک انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ایران کسی بھی طرح معاہدہ کرنا چاہتا ہے،ایران کو جوہری ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دوں گا،میں مداخلت نہ کرتا تو اس وقت ایران کے پاس جوہری ہتھیار ہوتے،صورتحال کو بدلنے کیلئے فوری اقدام کرنا پڑا،ایران کے ایٹمی طاقت بننے سے عالمی توازن متاثر ہوتا،ایران کو تعمیر نو کیلئے 20 سال درکار ہیں۔
اس سے پہلے صدر ٹرمپ نے ایران سے بات چیت کا سلسلہ آئندہ دو روز میں بحال ہونے کا امکان ظاہر کیا تھا۔،ادھر امریکا اور ایران کے مذاکرات جلد شروع ہوں گے ،امریکی ٹی وی کے مطابق جنگ بندی ختم ہونے سے پہلے اگر ایران سے ایک اور میٹنگ طے ہوئی تو اسکی ممکنہ قیادت نائب صدر جے ڈی وینس کریں گے۔امریکی وفد میں صدر ٹرمپ کے خصوصی مندوب اسٹیو وٹکوف اور داماد جیرڈ کشنر بھی شامل ہوں گے۔

موضوعات : #amdricadonaldtrumpusiran
ShareSend

متعلقہ خبریں

US President Donald Trump confirms talks with Iran.
تازہ ترین

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران سے بات چیت کی تصدیق

25 جولائی , 2026
Trump approves civil nuclear deal with Saudi Arabia
تازہ ترین

ٹرمپ نے سعودی عرب کے ساتھ سول جوہری معاہدے کی منظوری دیدی

22 جولائی , 2026
Wildfires in Canadian forests; Trump threatens to raise tariffs on Canada.
تازہ ترین

کینیڈا کے جنگلات میں آتشزدگی، ٹرمپ کا کینیڈا پر ٹیرف میں اضافے کی دھمکی

18 جولائی , 2026
US-Iran tensions; oil prices rise.
تازہ ترین

امریکہ ایران کشیدگی ،تیل کی قیمتوں میں اضافہ

16 جولائی , 2026
The US will not send ground troops to Iran JD Vance.
تازہ ترین

امریکہ ایران میں زمینی فوج نہیں بھیجے گا،جے ڈی وینس

16 جولائی , 2026
Iran wants to strike a deal with the US Donald Trump.
تازہ ترین

ایران امریکا کے ساتھ معاملہ طے کرنا چاہتا ہے،ڈونلڈ ٹرمپ

16 جولائی , 2026
اگلی خبر
Israeli army bombardment in Gaza kills 9 more Palestinians

اسرائیلی فوج کی غزہ میں بمباری ،مزید 9فلسطینی شہید

یہ بھی پڑھیں

کشمور ہو یا کشمیر، کسی کواپنے حق پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دینگے ،بلاول بھٹو

کشمور ہو یا کشمیر، کسی کواپنے حق پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دینگے ،بلاول بھٹو

26 جولائی , 2026
یوکرین کو جہاز پر حملے کا جواب دیا جائے گا، ایران کی دھمکی

یوکرین کو جہاز پر حملے کا جواب دیا جائے گا، ایران کی دھمکی

26 جولائی , 2026
بحیرہ احمر میں حوثیوں کے حملے ایرانی ایجنڈے کی تکمیل ہیں، یمنی وزیراعظم

بحیرہ احمر میں حوثیوں کے حملے ایرانی ایجنڈے کی تکمیل ہیں، یمنی وزیراعظم

26 جولائی , 2026
آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تباہ

آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تباہ

26 جولائی , 2026
لاہور میں زیر زمین ٹینکوں میں لاکھوں گیلن بارش کا پانی ذخیرہ ، حکام کا دعویٰ

لاہور میں زیر زمین ٹینکوں میں لاکھوں گیلن بارش کا پانی ذخیرہ ، حکام کا دعویٰ

26 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English