جمعرات , 23 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

فضا میں جنگ ،زمین پر تباہی،ایئر ڈیفنس سسٹم آن ،دشمن ختم

4 مہینے پہلے
A A
War in the air, destruction on the ground, air defense system on, enemy eliminated
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) کیا آپ جانتے ہیں کہ جنگ اب زمین پر نہیں ،آسمان میں لڑی جا رہی ہے ، جنگ کامیدان بدل چکا ہے ،اب جو آسمان کو کنٹرول کرے گا وہی دنیا پر حکمرانی کرے گا۔۔ یہ ہے کہانی ایئر ڈیفنس سٹم کی جو دشمن کے حملے کو فضا میں ہی ختم کر دیتی ہے۔
ایئر ڈیفنس سسٹم کسی بھی ملک کی پہلی دفاعی دیوار ہوتا ہے۔ جدید جنگوں میں فتح صرف زمین پر نہیں بلکہ فضا پر کنٹرول سے طے ہوتی ہے اور یہی کام ایئر ڈیفنس کرتا ہے۔
ایئر ڈیفنس سسٹم کا مقصد دشمن کے حملے کو شروع میں ہی روکنا ہے ، جب دشمن میزائل، ڈرون یا جنگی طیارے بھیجتا ہے تو ایئر ڈیفنس سسٹم انہیں فضا میں ہی تباہ کر دیتا ہے۔اس کا مطالب ہے کہ شہر ،فوجی اڈے اور اہم تنصیبات محفوظ رہیں ،اگر کسی ملک کے پاس مضبوط ایئر ڈیفنس نہ ہو تو دشمن آسانی سے آسمان پر قبضہ کر لیتا ہے۔


ایئر ڈیفنس صرف میزائل نہیں چلاتا بلکہ دشمن کی نقل و حرکت مانیٹر کرتا ہے،کمانڈ سینٹر کو فوری معلومات دیتا ہے ،جوابی حملے کی منصوبہ بندی میں مدد دیتا ہے،یعنی یہ آنکھ اور دماغ دونوں کا کام کرتا ہے۔
اگر کسی ملک کا ایئر ڈیفنس سسٹم نہ ہو تو ایئر بیس تباہ ہو سکتے ہیں ،وہری یا حساس تنصیبات نشانہ بن سکتی ہیں شہری علاقوں میں بڑے پیمانے پر تباہی ہو سکتی ہے۔
مضبوط ایئر ڈیفنس دشمن کو حملہ کرنے سے پہلے سو بار سوچنے پر مجبور کرتا ہے۔کیونکہ اسے پتہ ہوتا ہے کہ اس کے میزائل اور طیارے ضائع ہو سکتے ہیں۔
آج کی جنگیں صرف ٹینکوں سے نہیں جیتی جا تیں ،ڈرونز ،کروز میزائل ،بیلسٹک میزائل اور دیگر ہتھیاروں کا مقابلہ صرف ایک ہی چیز کرتی ہے ،جو کہ ایئر ڈیفنس سسٹم ہے،ایئر ڈیفنس سسٹم کے بغیر کوئی ملک بھی آسمان میں کمزور۔زمین پر غیر محفوظ اور جنگ میں نقصان میں ہوتا ہے۔


اسرائیل بت ایران کے ایئر ڈیفنس سسٹم پر حملے کا دعویٰ کیا ہے ، کیا ایران کا فضائی دفاع ٹوٹ گیا؟،کیا اسرائیل نے پاسدارانِ انقلاب کے دل پر وار کر دیا؟یہ حملہ نہ صرف عسکری بلکہ اسٹریٹیجک لحاظ سے بھی انتہائی اہم سمجھا جا رہا ہے، کیونکہ یہ مرکز ایران کے حساس مقامات کی حفاظت میں کلیدی کردار ادا کرتا تھا۔ایران کے اس علاقے میں دشمن طیاروں اور میزائلوں کے لیے راستہ آسان ہو جائے گا۔ایران اس حملے کا سخت جواب دے سکتا ہے، جس سے جنگ مزید پھیل سکتی ہے۔

موضوعات : #airdfencesystemDEFENCEfighterjetjetjets
ShareSend

متعلقہ خبریں

Mass production of China's J-35 stealth fighter
تازہ ترین

چین کی جے-35 اسٹیلتھ فائٹر کی بڑے پیمانے پر پیداوار

17 جولائی , 2026
The path has been cleared for the supply of US engines for Türkiye's KAAN jet.
تازہ ترین

ترکیہ کے کان جیٹ کے لئے امریکی انجنوں کی فراہمی کی راہ ہموار ہو گئی

15 جولائی , 2026
Why can't Armenia win an air war against Azerbaijan...
تازہ ترین

ترکیہ ایف35 کی واپسی کیلئے ایس400 سے جان چھڑانا چاہتا ہے

13 جولائی , 2026
JF-17 makes waves globally; inducted into the Azerbaijan Air Force.
تازہ ترین

جے ایف 17کی دنیا میں دھوم، آذربائیجان کی فضائیہ میں شامل

9 جولائی , 2026
China's sixth-generation fighter jets surprise the world
تازہ ترین

چین کے چھٹی نسل کے جنگی طیارے،دنیا حیران

30 جون , 2026
Turkey's defense strength increases significantly, progress made on 2 major Western defense agreements
تازہ ترین

ترکیہ کی دفاعی طاقت میں بڑا اضافہ، 2 بڑے مغربی دفاعی معاہدوں پر پیش رفت

27 جون , 2026
اگلی خبر
Iranian military intelligence chief Majid Khademi martyred in US and Israeli attack

ایرانی فوج کے انٹیلی جنس سربراہ مجید خادمی امریکی و اسرائیلی حملے میں شہید

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

22 جولائی , 2026
حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

22 جولائی , 2026
مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

22 جولائی , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

22 جولائی , 2026
China's advanced Y-9 anti-submarine aircraft has been unveiled.

چین کا جدید آبدوز شکن طیارہ Y-9منظر عام پر آ گیا

22 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English