جمعرات , 23 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

ایرانی فوج کے انٹیلی جنس سربراہ مجید خادمی امریکی و اسرائیلی حملے میں شہید

4 مہینے پہلے
A A
Iranian military intelligence chief Majid Khademi martyred in US and Israeli attack
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) ایران کی پاسدارانِ انقلاب کی انٹیلیجنس تنظیم کے سربراہ میجر جنرل مجید خادمی امریکی اور اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے ہیں۔
ایرانی خبر رساں ادارے فارس نے یہ بات پاسدارانِ انقلاب کے جاری کردہ بیان کے حوالے سے پیر کے روز رپورٹ کی۔
میجر جنرل مجید خادمی گزشتہ تقریباً پانچ دہائیوں سے ایران کے انٹیلیجنس اور سکیورٹی نظام میں اہم کردار ادا کر رہے تھے اور انہیں ملک کی سکیورٹی اسٹرکچر کی ایک کلیدی شخصیت سمجھا جاتا تھا۔
پاسدارانِ انقلاب نے اپنے بیان میں کہا کہ مجید خادمی کی خدمات ایران کی داخلی سلامتی اور انٹیلیجنس آپریشنز کے حوالے سے نہایت اہم تھیں، اور ان کی موت ملک کے لیے ایک بڑا نقصان ہے۔
پاسدارانِ انقلاب کے بیان میں مزید کہا گیا کہ مرحوم کی نمازِ جنازہ اور تدفین کے حوالے سے تفصیلات بعد میں جاری کی جائیں گی۔
یہ واقعہ ایسے وقت پیش آیا ہے جب خطے میں ایران اور امریکا و اسرائیل کے درمیان کشیدگی مسلسل بڑھ رہی ہے، اور مختلف محاذوں پر حملوں اور جوابی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

موضوعات : #iranisrealusiranwarwar
ShareSend

متعلقہ خبریں

Iran-US war, crude oil more expensive
تازہ ترین

ایران امریکہ جنگ ، خام تیل مزید مہنگا

22 جولائی , 2026
Iran condemns US attack on Darkhovin nuclear power plant.
تازہ ترین

ایران کی دارخوین نیوکلیئر پاور پلانٹ پر امریکی حملے کی مذمت

20 جولائی , 2026
The Middle East has been engulfed by the flames of war.
تازہ ترین

مشرق وسطیٰ جنگ کی آگ کی لپیٹ میں آ گیا

20 جولائی , 2026
Iran attacks on US facilities
تازہ ترین

ایران کے امریکی تنصیبات پر حملے

20 جولائی , 2026
Iran can be neither threatened nor tempted Abbas Araghchi
تازہ ترین

ایران کو نہ دھمکی دی جاسکتی ہے، نہ لالچ،عباس عراقچی

20 جولائی , 2026
Earthquake hits western Iran's Kermanshah province
تازہ ترین

ایران کے مغربی صوبے کرمانشاہ میں زلزلہ

20 جولائی , 2026
اگلی خبر
After Greece, the terrifying bloody skies are heading towards Egypt and Libya!

یونان کے بعد خوفناک خونی آسمان مصر اور لیبیا کی جانب گامزن!

یہ بھی پڑھیں

China announces zero tariffs for 63 countries.

چین کا 63 ممالک کے لیے زیرو ٹیرف کا اعلان

23 جولائی , 2026
US and Iran exchange attacks for the 12th day as well.

امریکہ اور ایران کے 12ویں روز بھی ایک دوسرے پر حملے

23 جولائی , 2026
Karachi Three suspects involved in the murder of Dr. Akash killed in an encounter.

کراچی ،ڈاکٹر آکاش کے قتل میں ملوث 3ملزم مقابلے میں ہلاک

23 جولائی , 2026
22 people killed, 23 injured in rains and flash floods in Khyber Pakhtunkhwa.

خیبر پختونخوا میں بارش ،فلش فلڈ سے 22افراد جاں بحق ،23زخمی

23 جولائی , 2026
Monsoon rains spell smoky weather in many cities of the country

ملک کےکئی شہروں میں مون سون بارشوں کا دھواں دھار اسپیل

23 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English