جمعرات , 29 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکی صدر روس کے ساتھ معاملات کے حل میں چین کی معاونت کے خواہشمند

1 سال پہلے
A A
امریکی صدر روس کے ساتھ معاملات کے حل میں چین کی معاونت کے خواہشمند
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کے ساتھ معاملات کے حل میں چین کی معاونت کی خواہش کا اظہار کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ trump نے دورہ ایشیا سے متعلق صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے ملاقات کا سو فیصد امکان ہے، انہوں نے کہا کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے اچھا تعلق ہے۔
ٹرمپ نے کہا کہ روس کے ساتھ معاملات کے حل میں چین کو امریکہ کی معاونت کرتے دیکھنا چاہتے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ صورتحال بہتر ہونے پر برازیل پر ٹیرف کم کیے جا سکتے ہیں۔
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ کینیڈین وزیر اعظم مارک کارنی سے ملاقات کا امکان نہیں ہے، ان کا کہنا تھا کہ ملائیشیا میں اتوار کے روز تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان جنگ بندی معاہدہ ہو گا۔
ڈونلڈ ٹرمپ گزشتہ روز ملائیشیا، جاپان اور جنوبی کوریا کے پانچ روزہ دورے پر روانہ ہوئے، یہ صدارت سنبھالنے کے بعد صدر ٹرمپ کا پہلا دورہ ایشیا ہے، امریکی صدر کی جمعرات کے روز جنوبی کوریا میں چینی ہم منصب سے ملاقات طے ہے۔
صدر ٹرمپ ملائیشیا میں آسیان سمٹ میں شرکت کریں گے، خبر ایجنسی کے مطابق جاپانی وزیر اعظم کی جانب سے صدر ٹرمپ کی ہدایت پر امریکہ میں 550 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبوں کے اعلان کا امکان ہے۔

موضوعات : americachinadonaldtrumprussiatrump
ShareSend

متعلقہ خبریں

Strict conditions for air taxi service in the US
تازہ ترین

امریکا میں ایئر ٹیکسی سروس کے لیے سخت شرائط

28 اکتوبر , 2026
Putin and Qatari Emir meet, stressing ending tensions in the Middle East
تازہ ترین

پیوٹن اور امیر قطر کی ملاقات، مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے خاتمے پر زور

28 اکتوبر , 2026
Middle Eastern countries can resolve their problems without the United States, says Iranian President.
تازہ ترین

مشرقِ وسطیٰ کے ممالک امریکہ کے بغیر اپنے مسائل حل کرسکتے ہیں، ایرانی صدر

28 اکتوبر , 2026
Trump has termed negotiations with Iran a waste of time.
تازہ ترین

ٹرمپ نے ایران سے مذاکرات کو وقت کا ضیاع قرار دے دیا

28 اکتوبر , 2026
Iran has developed missiles capable of reaching Europe and American cities, claims Donald Trump.
تازہ ترین

ایران نے یورپ اور امریکی شہروں تک پہنچنے والے میزائل تیار کر لیے،ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

27 اکتوبر , 2026
ایران پر نئے حملوں کے لیے اسرائیل کا دباؤ، امریکا فی الحال رضامند نہیں
اہم ترین 3

ایران پر نئے حملوں کے لیے اسرائیل کا دباؤ، امریکا فی الحال رضامند نہیں

26 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
وائیڈ بال سے متعلق آئی سی سی کا نئے قانون کا تجربہ

وائیڈ بال سے متعلق آئی سی سی کا نئے قانون کا تجربہ

یہ بھی پڑھیں

محسن نقوی کا شاہی قلعہ میں سہ ملکی سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ

محسن نقوی کا شاہی قلعہ میں سہ ملکی سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ

28 اکتوبر , 2026
حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان قانون سازی پر مذاکرات، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان قانون سازی پر مذاکرات، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

28 اکتوبر , 2026
میر رضا کیس، سندھ حکومت نے جے آئی ٹی تشکیل دے دی

میر رضا کیس، سندھ حکومت نے جے آئی ٹی تشکیل دے دی

28 اکتوبر , 2026
ون چائنا پالیسی کی حمایت،پاکستان نے تائیوان کی ایئر لائنز کے لیے فضائی حدود بند کر دی

ون چائنا پالیسی کی حمایت،پاکستان نے تائیوان کی ایئر لائنز کے لیے فضائی حدود بند کر دی

28 اکتوبر , 2026
سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے گھر 21 سال بعد بیٹے کی پیدائش

سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے گھر 21 سال بعد بیٹے کی پیدائش

28 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔