بدھ , 29 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وائیڈ بال سے متعلق آئی سی سی کا نئے قانون کا تجربہ

9 مہینے پہلے
A A
وائیڈ بال سے متعلق آئی سی سی کا نئے قانون کا تجربہ
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے کرکٹ میں نئی تبدیلی کردی گئی۔
آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان پرتھ میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے کے دوران وکٹ کے دونوں جانب وائیڈ لائنز اور اسٹمپ کے درمیان نمایاں نیلے رنگ کی نئی لکیروں نے شائقین کو حیرت میں مبتلا کردیا۔
اسی طرح کی نئی لکیریں میرپور میں بنگلادیش اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلے ون ڈے میں بھی دیکھی گئیں جو اس سے قبل انٹرنیشنل کرکٹ میں کبھی نظر نہیں آئیں۔
انٹرنیشنل کرکٹ میں وائیڈ بال سے متعلق قانون میں جلد تبدیلی کی جا رہی ہے اور اسی سلسلے میں آئی سی سی نے لیگ اسٹمپ کے قریب وائیڈ بال کے نئے قانون کا تجربہ شروع کردیا ہے۔
یہ قانون فی الحال چھ ماہ کے ٹرائل مرحلے میں ہے اور اگر تجربہ کامیاب رہا تو اسے وائٹ بال کرکٹ میں باضابطہ طور پر نافذ کر دیا جائے گا۔
وائیڈ بال کے پرانے قانون کے مطابق اگر کوئی بھی گیند لیگ اسٹمپ پہ جاتی تھی تو اسے وائیڈ قرار دیا جاتا تھا۔ اس قانون سے بیٹرز کو زیادہ فائدہ ہوتا تھا اور بولرز کے پاس غلطی کی گنجائش انتہائی کم ہوتی تھی۔
نئے قانون کے تحت لیگ اسٹمپ کے قریب نئی لکیریں لیگ سائیڈ پہ جانے والی وائیڈ بال کا تعین کریں گی۔ یہ لکیریں لیگ اسٹمپ کے قدرے قریب بنائی گئی ہیں تاکہ وائیڈ بال سے متعلق قانون کو زیادہ مؤثر بنایا جا سکے۔
کوئی بھی گیند جو لیگ سائیڈ پر لکیر کے اندر سے گزرے گی، اسے وائیڈ قرار نہیں دیا جائے گا، صرف لکیر سے باہر نکل جانے والی گیند ہی وائیڈ کہلائے گی۔

موضوعات : banvswiiccindvsausodi
ShareSend

متعلقہ خبریں

England defeated India in the third ODI as well.
تازہ ترین

انگلینڈ نے تیسرے ون ڈے میں بھی بھارت کو شکست دیدی

20 جولائی , 2026
Announcement of several changes to the ODI and T20 World Cup formats.
تازہ ترین

ون ڈے اور ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کےفارمیٹ میں کئی تبدیلیوں کا اعلان

15 جولائی , 2026
Player of the Month nominations announced
اہم ترین 3

پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان

13 جولائی , 2026
Women's World Cup final tomorrow; England determined to win the trophy after 17 years.
تازہ ترین

ویمنزورلڈ کپ فائنل کل ، انگلینڈ 17سال بعد ٹرافی جیتنے کیلئے پرعزم

4 جولائی , 2026
Football World Cup Belgium defeated Senegal.
اہم ترین 3

ورلڈ کپ فٹبال ،بیلجیئم نے سینیگال کو شکست دیدی

2 جولائی , 2026
Pakistan Women's Team Comes Inside Critical for Eating Fast Food
تازہ ترین

فاسٹ فوڈ کھانے پر پاکستان ویمن ٹیم تنقید کی زد میں آ گئی

22 جون , 2026
اگلی خبر
افغانستان .برطانیہ کے مابین ڈیورنڈ لائن معاہدے کے پس پردہ حقائق

افغانستان .برطانیہ کے مابین ڈیورنڈ لائن معاہدے کے پس پردہ حقائق

یہ بھی پڑھیں

ایران کو سخت مار پڑنے والی ہے،ڈونلڈ ٹرمپ

ایران کو سخت مار پڑنے والی ہے،ڈونلڈ ٹرمپ

29 جولائی , 2026
پاکستان خطے میں امن کیلئے کردار ادا کر رہا ہے ،وزیراعظم کی کویتی وزیر خارجہ سے ملاقات

پاکستان خطے میں امن کیلئے کردار ادا کر رہا ہے ،وزیراعظم کی کویتی وزیر خارجہ سے ملاقات

29 جولائی , 2026
فیلڈ مارشل سے کویتی وزیر خارجہ کی ملاقات

فیلڈ مارشل سے کویتی وزیر خارجہ کی ملاقات

29 جولائی , 2026
امریکا کا ایرانی صوبےمغربی آذربائیجان میں میزائل حملہ

امریکا کا ایرانی صوبےمغربی آذربائیجان میں میزائل حملہ

29 جولائی , 2026
عراق کو نئی جنگ میں نہ دھکیلو،مقتدیٰ الصدر کی ایران سے اپیل

عراق کو نئی جنگ میں نہ دھکیلو،مقتدیٰ الصدر کی ایران سے اپیل

29 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔