جمعرات , 30 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکا ،ایران جنگ بندی کا عالمی سطح پر خیر مقدم

4 مہینے پہلے
A A
US-Iran ceasefire welcomed globally
Share on Facebookwhatsapp

نیو یارک ( پاک ترک نیوز) امریکا ،ایران جنگ بندی کا عالمی سطح پر خیر مقدم کیا جا رہا ہے ،اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس نے فریقین پر عالمی قوانین کی پاسداری کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن کے لیے جنگ بندی کی شرائط پر مکمل عملدرآمد ضروری ہے۔
ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم نے کہا خطے میں دیرپا امن ہونا چاہیئے ۔ ایران کی 10 نکاتی تجویز کو عملی شکل دے کر ایک جامع امن معاہدے میں تبدیل کیا جائے،انڈونیشیا کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے فریقین کو خودمختاری، علاقائی سالمیت اور سفارت کاری کا احترام کرنا چاہیئے۔

موضوعات : #americaceasefireiranununtednations
ShareSend

متعلقہ خبریں

Strait of Hormuz will remain closed Revolutionary Guards
تازہ ترین

آبنائے ہرمز بند رہے گی،پاسداران انقلاب

30 جولائی , 2026
US attacks on Iran once again
تازہ ترین

امریکہ کے ایران پر ایک بار پھر حملے

30 جولائی , 2026
ایران کو سخت مار پڑنے والی ہے،ڈونلڈ ٹرمپ
اہم ترین

ایران کو سخت مار پڑنے والی ہے،ڈونلڈ ٹرمپ

29 جولائی , 2026
عراق کو نئی جنگ میں نہ دھکیلو،مقتدیٰ الصدر کی ایران سے اپیل
تازہ ترین

عراق کو نئی جنگ میں نہ دھکیلو،مقتدیٰ الصدر کی ایران سے اپیل

29 جولائی , 2026
Iran's agreement to purchase hundreds of air defense missiles from China.
تازہ ترین

ایران کا چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ

29 جولائی , 2026
ٹرمپ کی ایران کے پاور پلانٹس ،پل تباہ کرنے کی دھمکی
اہم ترین

ٹرمپ کی ایران کے پاور پلانٹس ،پل تباہ کرنے کی دھمکی

28 جولائی , 2026
اگلی خبر
Riots in Rawalpindi, case against Aleema Khan, Uzma Khan, Noreen Niazi and others

راولپنڈی میں ہنگامہ آرائی،علیمہ خان ،عظمیٰ خان ،نورین نیازی اور دیگر کیخلاف مقدمہ

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار

پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار

30 جولائی , 2026
سونے کی قیمت میں اضافہ، چاندی سستی

سونے کی قیمت میں اضافہ، چاندی سستی

30 جولائی , 2026
بلاول بھٹو اور وفاقی وزراء کی ملاقات ،حکومت کی تحفظات دورکرنے کی یقین دہانی

بلاول بھٹو اور وفاقی وزراء کی ملاقات ،حکومت کی تحفظات دورکرنے کی یقین دہانی

30 جولائی , 2026
Why didn't the Iranian economy collapse despite the US war

امریکی جنگ کے باوجود ایرانی معیشت کیوں نہیں ٹوٹی؟

30 جولائی , 2026
سندھ میں دفعہ 144 میں ایک ماہ کی توسیع

سندھ میں دفعہ 144 میں ایک ماہ کی توسیع

30 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔