بدھ , 30 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران نے امریکی اسلحے کا توڑ نکال لیا،ایرانی کشتیوں پر چینی میزائل نصب

8 مہینے پہلے
A A
ایران نے امریکی اسلحے کا توڑ نکال لیا،ایرانی کشتیوں پر چینی میزائل نصب
Share on Facebookwhatsapp

تہران:(پاک ترک نیوز) کیا امریکا اور ایران کی جنگ منسوخ ہو چکی ہے؟ کیا یہ جنگ اب نہیں ہوگی؟ سب کے ذہنوں میں یہی ایک سوال ہے، لیکن ایسا نہیں ہے۔ جنگ منسوخ نہیں ہوئی، اس کی تیاری جاری ہے۔ صرف وقتی سکوت ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کی اچھائیاں بیان کر رہے ہیں لیکن دوسری جانب ایرانی وزیر خارجہ دھمکیاں دے رہے ہیں کہ ہم امریکی ٹھکانوں کو نشانہ بنائیں گے۔
لیکن سوال یہ ہے کہ آخر ایران کے اندر اتنا اعتماد کیسے آیا؟ کہ وہ امریکا جیسی طاقت کے ساتھ ٹکر لینے کو تیار ہو چکا ہے۔ آئیے آپ کو بتاتے ہیں۔
اس جنگ میں ایک طرف جدید جنگی طیاروں اور خطرناک اسلحے سے لیس امریکا کے بحری بیڑے ہیں ۔ تو دوسری جانب ایرانیوں کا اعلان جنگ ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اس وقتی سکوت کے دوران ایران نے تمام جنگی ریہرسل کرتے ہوئے امریکی اسلحے کو ٹیسٹ کر لیا ہے۔


امریکا کی سب سے بڑی طاقت ریڈارز کو اندھا کرکے حملہ کرنا تھا لیکن ایران نے اس کا چینی ٹیکنالوجی سے توڑ نکال لیا ہے۔ جی ہاں، چین نے ایران کو ایسا اسلحہ بھیجا ہے، جس میں ناصرف ڈرونز بلکہ میزائل بھی شامل ہیں۔
ایران کے پاس کوئی ایئر فورس نہیں۔ لیکن ایرانی کشتیوں سے ایسے چینی میزائل فائر ہوں گے جن کا نظارہ دنیا نے جنگ مئی میں دیکھا تھا۔
دفاعی ماہرین کا دعویٰ ہے کہ یہ چین کا جدید ہائپر سونک میزائل ہے۔ جس کی اسپیڈ اور رینج کا دنیا میں ابھی تک کوئی توڑ نہیں ہے۔
اس کے علاوہ ایران نے اپنے ملک کے اردگرد آگ کی ایک دیوار "فائر وال ” بنا لی ہے۔ جس سے امریکا اب ایران میں کچھ بھی جیم نہیں کر سکے گا۔ کیونکہ چین نے امریکی ایواکس کا مقابلہ کرنے کیلئے ایران کو کے جے فائیو ہنڈرڈ دے دیا ہے۔

موضوعات : chinairan
ShareSend

متعلقہ خبریں

Abbas Araghchi has received the US response to Iran's seven-day ceasefire plan.
تازہ ترین

ایران کے سات روزہ جنگ بندی منصوبے پر امریکا کا جواب عباس عراقچی کو مل گیا

30 ستمبر , 2026
Iran-US talks mediated by Qatar yield no results; tensions persist.
تازہ ترین

قطری ثالثی میں ایران، امریکہ مذاکرات بے نتیجہ، کشیدگی برقرار

30 ستمبر , 2026
US aircraft carrier Theodore Roosevelt deployed to the Middle East for an Iranian blockade.
تازہ ترین

امریکی طیارہ بردار جنگی بیڑہ تھیوڈور روز ویلٹ ایرانی ناکہ بندی کیلئے مشرقِ وسطیٰ روانہ

29 ستمبر , 2026
Iran's frozen assets restored; no offer made to ease sanctions Donald Trump.
تازہ ترین

ایران کے منجمد اثاثے بحال ،پابندیوں میں نرمی کی پیش کش نہیں کی ،ڈونلڈ ٹرمپ

29 ستمبر , 2026
Iran awaits US response today Abbas Araghchi
اہم ترین 2

ایران کو امریکی ردعمل کا آج انتظار ہے، عباس عراقچی

29 ستمبر , 2026
چین کا ممکنہ نیا جوہری طیارہ بردار بحری جہاز، امریکی سپر کیریئر سے بھی بڑا ہوگا
تازہ ترین

چین کا ممکنہ نیا جوہری طیارہ بردار بحری جہاز، امریکی سپر کیریئر سے بھی بڑا ہوگا

28 ستمبر , 2026
اگلی خبر
ایران اگلے مذاکرات میں ٹھوس تجاویز لائے، ٹرمپ انتظامیہ کا سخت پیغام

ایران اگلے مذاکرات میں ٹھوس تجاویز لائے، ٹرمپ انتظامیہ کا سخت پیغام

یہ بھی پڑھیں

Imposing Governor's Rule in Khyber Pakhtunkhwa would not be an unconstitutional move, says Nayyar Bukhari.

خیبر پختونخوا میں گورنر راج ماورائے آئین اقدام نہیں ہو گا، نیئر بخاری

30 ستمبر , 2026
Satellite images of the Gaza Strip devastated by Israeli aggression cause a stir

اسرائیلی جارحیت کے باعث تباہ حال غزہ کی پٹی کی سیٹلائٹ تصاویر نے ہلچل مچادی

30 ستمبر , 2026
33 mobile police stations operational in Punjab; 14 police services now available at citizens' doorsteps.

پنجاب میں 33 موبائل پولیس اسٹیشن فعال، پولیس کی 14 سہولیات اب شہریوں کی دہلیز پر

30 ستمبر , 2026
Abbas Araghchi has received the US response to Iran's seven-day ceasefire plan.

ایران کے سات روزہ جنگ بندی منصوبے پر امریکا کا جواب عباس عراقچی کو مل گیا

30 ستمبر , 2026
Today is the last day to file income tax returns.

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا آج آخری دن

30 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔