ہفتہ , 10 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سستا پیٹرول اسکیم،ایک ساتھ 4000روپے

4 مہینے پہلے
A A
Cheap petrol scheme Rs 4000 and others
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پاکستان میں مہنگائی سے متاثرہ عوام کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ وفاقی حکومت نے فیول سبسڈی اسکیم کے تحت پانچویں اور چھٹی قسط جون 2026 کے دوران جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے تحت مستحق افراد کو مجموعی طور پر 4 ہزار روپے فراہم کیے جائیں گے۔


میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت ہونے والے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا گیا، جس میں ٹرانسپورٹ آپریٹرز، موٹر سائیکل مالکان اور کسانوں کے لیے جاری سبسڈی پروگرام کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔


نائب وزیرِ اعظم آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق اجلاس میں اسکیم کی پیش رفت، شفافیت اور مستحق افراد تک امداد کی مؤثر فراہمی پر غور کیا گیا۔ اعلامیے میں بتایا گیا کہ گزشتہ دو ماہ کے دوران اسکیم کی چار اقساط ہفتہ وار بنیادوں پر کامیابی کے ساتھ جاری کی جا چکی ہیں۔


اسحاق ڈار نے اب تک کی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی کہ اسکیم پر مؤثر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے اور مانیٹرنگ کے نظام کو مزید مضبوط بنایا جائے تاکہ زیادہ سے زیادہ مستحق افراد اس سے فائدہ اٹھا سکیں۔


اجلاس میں صوبائی حکومتوں کے ساتھ رابطہ کاری اور اسکیم میں شفافیت و جوابدہی کے نظام کو مزید بہتر بنانے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔


دوسری جانب وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ حکومتی نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کی گئی ہے، جس کا مقصد عوام کو ریلیف فراہم کرنا اور ایندھن کی عالمی قیمتوں میں کمی کا فائدہ صارفین تک پہنچانا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پٹرول 4روپے لٹر سستا ،ڈیزل کی قیمت برقرار

موضوعات : #petrolislamabaad
ShareSend

متعلقہ خبریں

Petroleum products have become more expensive again; the price of petrol has reached Rs 343.10 per liter.
اہم ترین 3

پیٹرولیم مصنوعات پھر مہنگی، پیٹرول 343 روپے 10 پیسے فی لیٹر ہوگیا

26 اگست , 2026
The prices of petrol and diesel have risen again.
تازہ ترین

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت پھر بڑھ گئی

22 اگست , 2026
It is revealed that Pakistani ambassadors have not been appointed to important countries.
تازہ ترین

اہم ممالک میں پاکستانی سفیروں کی تعیناتی نہ ہونے کا انکشاف

21 اگست , 2026
Prices of petroleum products increased for the second consecutive day.
تازہ ترین

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز اضافہ

19 اگست , 2026
The government dropped another petrol bomb on the people, petrol became more expensive by Rs. 5.77 paise.
تازہ ترین

حکومت نے عوام پر ایک اور پٹرول بم گرا دیا، پٹرول 5 روپے 77 پیسے مہنگا

18 اگست , 2026
پٹرولیم مصنوعات پر ڈیلرز مارجن میں اضافے کی منظوری
اہم ترین 3

پٹرولیم مصنوعات پر ڈیلرز مارجن میں اضافے کی منظوری

14 اگست , 2026
اگلی خبر
Pakistan receives LNG cargo from Qatar

پاکستان نے قطر سے ایل این جی کارگو حاصل کر لیے

یہ بھی پڑھیں

پاکستان نے پہلے ٹی 20 میں سری لنکا کو چار وکٹوں سے ہرا دیا

پاکستان نے پہلے ٹی 20 میں سری لنکا کو چار وکٹوں سے ہرا دیا

9 اکتوبر , 2026
پنجاب میں نئی گاڑیوں کو فٹنس سرٹیفکیٹ سے چھوٹ مل گئی

پنجاب میں نئی گاڑیوں کو فٹنس سرٹیفکیٹ سے چھوٹ مل گئی

9 اکتوبر , 2026
3روز کے لیے پٹرول سستا،ڈیزل مہنگا

3روز کے لیے پٹرول سستا،ڈیزل مہنگا

9 اکتوبر , 2026
نوبل امن انعام جیتنے والی ناوی پلے کا ٹرمپ پر طنز

نوبل امن انعام جیتنے والی ناوی پلے کا ٹرمپ پر طنز

9 اکتوبر , 2026
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج؟ وزیراعظم نے کل اجلاس بلا لیا

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج؟ وزیراعظم نے کل اجلاس بلا لیا

9 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔