بدھ , 30 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران اگلے مذاکرات میں ٹھوس تجاویز لائے، ٹرمپ انتظامیہ کا سخت پیغام

8 مہینے پہلے
A A
ایران اگلے مذاکرات میں ٹھوس تجاویز لائے، ٹرمپ انتظامیہ کا سخت پیغام
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن : (پاک ترک نیوز)ٹرمپ انتظامیہ نے ایران کو واضح پیغام دیا ہے کہ آئندہ مذاکراتی دور میں ایرانی وفد، جس کی قیادت وزیر خارجہ عباس عراقچی کریں گے، محض رسمی گفتگو کے بجائے ’’ٹھوس اور بامعنی تجاویز‘‘ کے ساتھ مذاکرات کی میز پر آئے۔
دی یروشلم پوسٹ کے مطابق، امریکی حکام نے ایران پر زور دیا ہے کہ وہ جوہری معاملے سمیت دیگر امور پر حقیقی رعایتیں پیش کرے، جبکہ تہران نے یورینیم افزودگی مکمل طور پر روکنے کے امکان کو مسترد کر دیا ہے۔جمعے کے روز عمان میں امریکی خصوصی ایلچی اسٹیو وِٹکوف، جیرڈ کشنر اور امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ ایڈمرل بریڈ کوپر نے عباس عراقچی اور دیگر سینئر ایرانی حکام سے ملاقات کی تھی۔
ذرائع کے مطابق اس پہلی ملاقات کو ’’اچھی ملاقات‘‘ قرار دیا گیا، تاہم گفتگو کا مرکز مذاکرات کے طریقۂ کار پر رہا، بنیادی تنازعات پر نہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ توقع کر رہا ہے کہ آئندہ ملاقات میں ایران جوہری پروگرام پر عملی لچک دکھائے گا اور قابلِ قبول تجاویز پیش کرے گا۔
دوسری جانب عباس عراقچی نے واضح کیا کہ یورینیم افزودگی مکمل طور پر روکنا ایران کیلئے ناقابلِ قبول ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مذاکرات کا محور ایسے نکات ہونے چاہئیں جن میں افزودگی کا عمل جاری رہے، البتہ اس بات کی ضمانت دی جائے کہ یہ صرف پرامن مقاصد کیلئے ہے۔
عراقچی نے یہ بھی دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ میزائل پروگرام اور خطے میں ایران کے اتحادی گروہوں کا معاملہ مذاکرات کے ایجنڈے میں شامل نہیں ہوگا۔انہوں نے کہا، ’’مذاکرات صرف جوہری مسئلے تک محدود رہیں گے، اور یہی اس کا دائرہ کار ہوگا۔‘
‘ادھر اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو منگل کے روز امریکہ روانہ ہوں گے، جہاں بدھ کو ان کی وائٹ ہاؤس میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات طے ہے۔
اسی دوران اتوار کو اسرائیل کی سیکیورٹی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں یہ مؤقف سامنے رکھا گیا کہ ایران کے ساتھ کسی بھی معاہدے میں اس کے جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی راہ روکنا، بیلسٹک میزائلوں پر پابندیاں عائد کرنا اور خطے میں مسلح گروہوں کی حمایت کا خاتمہ لازمی ہونا چاہیے۔

موضوعات : Donald TrumpiranUnited States
ShareSend

متعلقہ خبریں

Iran has imposed new sanctions on Iran and Russia.
تازہ ترین

امریکہ نے ایران اور روس پر نئی پابندیاں عائد کردیں

30 ستمبر , 2026
Abbas Araghchi has received the US response to Iran's seven-day ceasefire plan.
تازہ ترین

ایران کے سات روزہ جنگ بندی منصوبے پر امریکا کا جواب عباس عراقچی کو مل گیا

30 ستمبر , 2026
Iran-US talks mediated by Qatar yield no results; tensions persist.
تازہ ترین

قطری ثالثی میں ایران، امریکہ مذاکرات بے نتیجہ، کشیدگی برقرار

30 ستمبر , 2026
US aircraft carrier Theodore Roosevelt deployed to the Middle East for an Iranian blockade.
تازہ ترین

امریکی طیارہ بردار جنگی بیڑہ تھیوڈور روز ویلٹ ایرانی ناکہ بندی کیلئے مشرقِ وسطیٰ روانہ

29 ستمبر , 2026
Iran's frozen assets restored; no offer made to ease sanctions Donald Trump.
تازہ ترین

ایران کے منجمد اثاثے بحال ،پابندیوں میں نرمی کی پیش کش نہیں کی ،ڈونلڈ ٹرمپ

29 ستمبر , 2026
Iran awaits US response today Abbas Araghchi
اہم ترین 2

ایران کو امریکی ردعمل کا آج انتظار ہے، عباس عراقچی

29 ستمبر , 2026
اگلی خبر
پاک بھارت ٹی20 میچ ہوگا یا نہیں ؟ آئی سی سی اور پی سی بی کی ملاقاتیں اہم مرحلے میں داخل

پاک بھارت ٹی20 میچ ہوگا یا نہیں ؟ آئی سی سی اور پی سی بی کی ملاقاتیں اہم مرحلے میں داخل

یہ بھی پڑھیں

Preparations underway to drop Salman Ali Agha from the T20 team; Shadab and Farhan in contention for the new captaincy.

سلمان علی آغا کو ٹی 20ٹیم سے نکالنے کی تیاریاں ،نئے کپتان کیلئے شاداب ،فرحان میں مقابلہ

30 ستمبر , 2026
SCO National Coordinators' Meeting in Islamabad, Ishaq Dar emphasizes joint cooperation

اسلام آباد میں ایس سی او قومی رابطہ کاروں کا اجلاس، اسحاق ڈار کا مشترکہ تعاون پر زور

30 ستمبر , 2026
Iran has imposed new sanctions on Iran and Russia.

امریکہ نے ایران اور روس پر نئی پابندیاں عائد کردیں

30 ستمبر , 2026
Imposing Governor's Rule in Khyber Pakhtunkhwa would not be an unconstitutional move, says Nayyar Bukhari.

خیبر پختونخوا میں گورنر راج ماورائے آئین اقدام نہیں ہو گا، نیئر بخاری

30 ستمبر , 2026
Satellite images of the Gaza Strip devastated by Israeli aggression cause a stir

اسرائیلی جارحیت کے باعث تباہ حال غزہ کی پٹی کی سیٹلائٹ تصاویر نے ہلچل مچادی

30 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔