پیر , 7 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ٹرمپ محروم رہ گئے ،امن کا نوبل انعام ماریہ کورینہ کے نام

11 مہینے پہلے
A A
ٹرمپ محروم رہ گئے ،امن کا نوبل انعام ماریہ کورینہ کے نام
Share on Facebookwhatsapp

اوسلو (پاک ترک نیوز) امن کا نوبل انعام ماریہ کورینہ کے نام رہا اور امریکی صدر ٹرمپ انعام لینے سے محروم رہ گئے۔
امن نوبل انعام کےاعلان کی تقریب اوسلو میں ہوئی ، جس میں امن کے نوبل انعام کا اعلان کردیا گیا۔
امن کا نوبل انعام ماریہ کورینہ کے نام ہوا، وینزویلا میں جمہوریت کی جدودجہد کرنے پر نوبل انعام حاصل کیا، تاہم انعام 10دسمبر کو دیا جائے گا۔
نوبل امن کمیٹی کی جانب سےنو بل انعام کیلئے338نامزدگیوں پر غور کیا گیا ، نامزدگیوں میں صدر ٹرمپ بھی شامل تھے تاہم وہ محروم رہے۔
نوبل کمیٹی نے کہا کہ ماریہ کورینہ نے وینزویلا میں جمہوریت کیلئے بھرپورکرداراداکیا، جمہوریت اورآزادانہ انتخابات کیلئے صعوبتیں برداشت کیں، تاہم امن نوبل انعام 10دسمبر کو دیا جائے گا۔
واضح رہے دنیا بھر میں امن، انسانی حقوق اور ہم آہنگی کے فروغ کے لیے دیا جانے والا نوبیل امن انعام اپنی ایک سو چوبیس سالہ شاندار تاریخ کے ساتھ آج بھی امید کی علامت سمجھا جاتا ہے۔
یہ عالمی اعزاز سویڈن کے سائنس دان الفریڈ نوبل کی وصیت کے مطابق قائم کیا گیا، جنہوں نے اپنی دولت کا ایک حصہ اُن شخصیات یا اداروں کے نام کرنے کی ہدایت دی جو دنیا میں امن اور بھائی چارے کے قیام کے لیے نمایاں کردار ادا کریں۔
پہلا نوبل امن انعام 1901 میں دیا گیا، جبکہ یہ ایوارڈ ہر سال ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں دس دسمبر کو نوبل کی برسی کے موقع پر پیش کیا جاتا ہے۔
اب تک یہ اعزاز نیلسن منڈیلا، مدر ٹریسا، مارٹن لوتھر کنگ جونیئر، ملالہ یوسفزئی اور وانگاری ماتھائی سمیت کئی نمایاں عالمی شخصیات کے حصے میں آ چکا ہے۔
نوبل امن انعام آج بھی اُن لوگوں کی پہچان ہے جو نفرت کے بجائے امن، اور طاقت کے بجائے انصاف پر یقین رکھتے ہیں۔

موضوعات : donaldtrumpnobelnobelprizenorwayoslopeacebobelprize
ShareSend

متعلقہ خبریں

Made the right decision to attack Iran; took action to prevent nuclear weapons Trump
تازہ ترین

ایران پر حملے کا درست فیصلہ کیا، جوہری ہتھیار سے روکنے کیلئے کارروائی کی: ٹرمپ

4 ستمبر , 2026
US ready to attack Iran again at any time Trump
تازہ ترین

امریکا ایران پر دوبارہ حملے کے لیے کسی بھی وقت تیار ہے، ٹرمپ

3 ستمبر , 2026
Trump's threat to give a harsh response to Iran
تازہ ترین

ٹرمپ کی ایران کو سخت جواب دینے کی دھمکی

1 ستمبر , 2026
Trump welcomes the Makkah Agreement; congratulates the leadership of Pakistan, Saudi Arabia, and Turkey.
تازہ ترین

ٹرمپ کا مکہ معاہدے کا خیرمقدم، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کی قیادت کو مبارکباد

17 اگست , 2026
Meeting between the Norwegian Foreign Minister and Field Marshal Syed Asim Munir.
تازہ ترین

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ناروے کے وزیر خارجہ کی ملاقات

13 اگست , 2026
Trump claims complete control over the Strait of Hormuz.
اہم ترین

ٹرمپ کا آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول کا دعویٰ

13 اگست , 2026
اگلی خبر
جنوبی افریقا کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے ممکنہ پلیئنگ الیون کے نام سامنے آگئے

جنوبی افریقا کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے ممکنہ پلیئنگ الیون کے نام سامنے آگئے

یہ بھی پڑھیں

Details released regarding the extraordinary performance of Russia's Su-57 fighter jet.

روس کے ایس یو 57جنگی طیارے کی غیر معمولی کارکردگی کی تفصیلات جاری

6 ستمبر , 2026
Forced displacement of Palestinians from Gaza unacceptable; eight Islamic nations, including Pakistan, deliver a categorical response to Israel.

غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی نامنظور، پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کا اسرائیل کو دوٹوک جواب

6 ستمبر , 2026
Pakistani scientist Dr. Hina Siddiqui elected Fellow of the Royal Society of Chemistry.

پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر حنا صدیقی رائل سوسائٹی آف کیمسٹری کی فیلو منتخب

6 ستمبر , 2026
Poor internet connectivity in Gilgit-Baltistan hampers tourism and disaster response efforts.

گلگت بلتستان میں ناقص انٹرنیٹ رابطہ، سیاحت اور قدرتی آفات سے نمٹنے میں مشکلات

6 ستمبر , 2026
Serhat Kılıç, the renowned actor from Kuruluş Osman, was found dead at home.

کورولوش عثمان کے معروف اداکار سرحات کیلیچ گھر میں مردہ پائے گئے

6 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔