پیر , 14 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ٹرمپ نے ایرانی جواب احمقانہ قرار دیدیا ،دوبارہ حملوں کی دھمکی

4 مہینے پہلے
A A
Trump calls Iranian response 'foolish', threatens more attacks
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کا جواب احمقانہ قرار دے دیا ،دوبارہ حملے کی بھی دھمکی دے دی ، کہتے ہیں ایران کے نام نہاد نمائندوں کا جواب پسند نہیں آیا ،اسے قبول نہیں کیا جا سکتا ، ، ایران کے ساتھ جنگ بندی معاہدہ اس وقت لائف سپورٹ پر ہے،، جو کسی بھی وقت ختم ہوسکتا ہے۔
وائٹ ہاؤس میں گفتگو کے دوران امریکی صدر نے کہا ایران اور امریکا کے درمیان موجودہ صورتحال انتہائی نازک مرحلے میں داخل ہوچکی، تہران ایک مؤقف اختیار کرکے پھر پیچھے ہٹ جاتا ہے، ایران میں اپنے اہداف حاصل کرلئے،، امریکہ کو آبنائے ہرمز کی ضرورت نہیں،، سب کچھ مشرق وسطی میں اپنے اتحادیوں کے لئے کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزم کا الزامات سے انکار


امریکی صدر نے قومی سلامتی کی میٹنگ طلب کرلی۔ایران کیخلاف جنگ پھر سے شروع کرنے پر غور کیا جائےگا۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ میٹنگ میں نائب صدر جے ڈی وینس، خصوصی مندوب اسٹیو وٹکوف، وزیر خارجہ مارکو روبیو، وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ، سی آئی اے کے سربراہ جان ریٹکلیف اور چئیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ڈین کین کے شرکت کرنےکا امکان ہے۔

موضوعات : #trumpamericadonaldtrump
ShareSend

متعلقہ خبریں

Entry of unmanned combat aircraft into the US Navy
تازہ ترین

امریکی بحری بیڑے میں بغیر پائلٹ جنگی طیاروں کی انٹری

12 ستمبر , 2026
Iran will not be allowed to possess nuclear weapons Donald Trump.
تازہ ترین

ایران کو جوہری ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دی جائے گی،ڈونلڈ ٹرمپ

12 ستمبر , 2026
After oil, the US is also eyeing Venezuela's mineral reserves.
تازہ ترین

امریکا کی تیل کے بعد وینزویلا کے معدنی ذخائر پر بھی نظریں

12 ستمبر , 2026
We will not surrender, Iranian President's blunt response to America and Israel
تازہ ترین

ہتھیار نہیں ڈالیں گے ،ایرانی صدر کا امریکا اور اسرائیل کو دوٹوک جواب

12 ستمبر , 2026
Major shock in the US bond market
تازہ ترین

امریکی بانڈ مارکیٹ میں بڑا جھٹکا

11 ستمبر , 2026
25 years since the 911 attacks in the US; bitter memories of the world-changing tragedy remain fresh today.
تازہ ترین

امریکا میں نائن الیون حملوں کو 25 سال مکمل، دنیا بدل دینے والے سانحے کی تلخ یادیں آج بھی تازہ

11 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Reports of Iranian aircraft being transferred to Pakistan rejected

پاکستان میں ایرانی طیاروں کی منتقلی کی رپورٹس مسترد

یہ بھی پڑھیں

Jamaat-e-Islami's sit-in has turned into a national movement Hafiz Naeem-ur-Rehman.

جماعت اسلامی کے دھرنے قومی تحریک بن چکی ہے ،حافظ نعیم الرحمان

14 ستمبر , 2026
Verdict reserved on the petition against PTI's September 27 long march.

پی ٹی آئی کے 27 ستمبر لانگ مارچ کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

14 ستمبر , 2026
The State Bank will announce the new monetary policy today.

اسٹیٹ بینک آج نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا

14 ستمبر , 2026
Important meeting between Iran and Gulf countries on the Strait of Hormuz postponed

آبنائے ہرمز پر ایران اور خلیجی ممالک کا اہم اجلاس ملتوی

14 ستمبر , 2026
Pakistan women's cricket team departs for Japan for the Asian Games.

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ایشین گیمز کے لیے جاپان روانہ

14 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔