ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

افغانستان میں المناک حادثہ ،مسافر بس میں آگ لگنے سے 76افراد ہلاک

10 مہینے پہلے
A A
افغانستان میں المناک حادثہ ،مسافر بس میں آگ لگنے سے 76افراد ہلاک
Share on Facebookwhatsapp

کابل ( پاک ترک نیوز) افغانستان کے مغربی صوبے ہرات میں ایک المناک ٹریفک حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 76 ہو گئی ہے۔
صوبائی حکومت کے ترجمان محمد یوسف سعیدی کے مطابق یہ حادثہ گزشتہ شب ہرات شہر کے قریب ضلع گذارہ میں پیش آیا۔
ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ ایک مسافر بس، جو حال ہی میں ایران سے واپس آنے والے افغان شہریوں کو کابل لے جا رہی تھی، ایک موٹر سائیکل اور تیل سے بھری ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے بعد خوفناک آگ بھڑک اٹھی۔ حادثے میں 76 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ تین شدید زخمی ہیں۔
حادثے کے بعد لاشیں جھلس جانے کے باعث شناخت میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی بختار کے مطابق یہ حادثہ حالیہ برسوں میں افغانستان کا سب سے مہلک روڈ ایکسیڈنٹ ہے۔
اقوام متحدہ کی مائیگریشن ایجنسی کے مطابق رواں سال کے آغاز سے اب تک ایران اور پاکستان سے تقریباً 15 لاکھ افغان شہری واپس آ چکے ہیں، کیونکہ دونوں ممالک نے طویل عرصے سے مقیم افغان مہاجرین کو واپس بھیجنے کی پالیسی تیز کر دی ہے۔
یاد رہے کہ افغانستان میں ٹریفک حادثات عام ہیں جن کی بڑی وجوہات میں خستہ حال سڑکیں، خطرناک ڈرائیونگ اور مؤثر ٹریفک قوانین کا فقدان شامل ہیں۔ گزشتہ سال دسمبر میں بھی مرکزی افغانستان میں بسوں، آئل ٹینکر اور ٹرک کے تصادم کے باعث کم از کم 52 افراد جان سے گئے تھے۔

موضوعات : afghsnitanbuscaughtfire
ShareSend

متعلقہ خبریں

بسوں میں ٹریکر نصب کرنے کا فیصلہ
پاکستان

بسوں میں ٹریکر نصب کرنے کا فیصلہ

27 اپریل , 2026
Metro bus service restored in twin cities
تازہ ترین

جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس بحال

26 اپریل , 2026
Government bus employee tortures girl in Lahore
تازہ ترین

لاہور میں سرکاری بس کے ملازم کا بچی پر تشدد

21 اپریل , 2026
Fire breaks out on USS Gerald R. Ford, America's largest aircraft carrier
تازہ ترین

امریکی سب سے بڑے طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس جیرالڈ فورڈ میں آتشزدگی

13 مارچ , 2026
Horrifying revelations of the woman who survived Gul Plaza
تازہ ترین

گُل پلازہ میں زندہ بچ جانے والی خاتون کےتہلکہ خیز انکشافات

24 جنوری , 2026
لاہور میٹرو گرین لائن بس منصوبے کی اپ گریڈیشن کیلئے 2.44بلین روپے کی منظوری
تازہ ترین

لاہور میٹرو گرین لائن بس منصوبے کی اپ گریڈیشن کیلئے 2.44بلین روپے کی منظوری

3 دسمبر , 2025
اگلی خبر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی بندش سے عالمی سطح پر رابطہ 20فیصد تک رہ گیا

پاکستان میں انٹرنیٹ کی بندش سے عالمی سطح پر رابطہ 20فیصد تک رہ گیا

یہ بھی پڑھیں

Hearing on presidential reference in Azad Kashmir Supreme Court

آزاد کشمیر سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس پر سماعت

6 جون , 2026
China's Zhang Yiming overtakes Mukesh Ambani to become Asia's second richest person

چین کے ژانگ یمنگ نے مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑ دیا،ایشیا کے دوسرے امیر ترین شخص بن گئے

6 جون , 2026
America and Iran attack each other again

امریکا ،ایران کے ایک دوسرے پر ایک بار پھر حملے

6 جون , 2026
Return of frozen assets a key condition for potential peace deal between US and Iran

امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ امن معاہدہ،منجمد اثاثوں کی واپسی کلیدی شرط قرار

6 جون , 2026
Ireland bans entry of two Israeli ministers

اسرائیل کے 2اہم وزیروں کے آئر لینڈ داخلے پر پابندی

6 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔