اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) توشہ خانہ کا یکم جنوری سے 31 مارچ 2026 تک کا ریکارڈ بھی پبلک کر دیا گیا ۔
صدر آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف، وفاقی وزراء، مشیر، وفاقی سیکرٹریز تحائف حاصل کرنے والوں میں شامل ہیں ۔
دستاویزات کے مطابق تمام تحائف توشہ خانہ میں جمع کروائے گئے۔












