پیر , 16 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

اسلام آباد سفارتکاری کیلئے پھر مرکزِ نگاہ، اقتصادی تعاون تنظیم کے اجلاس کا آغاز

1 دن پہلے
A A
Islamabad once again the focus of diplomacy; meeting of the Economic Cooperation Organization begins.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان کی میزبانی میں اقتصادی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے 30 ویں اجلاس کا اسلام آباد میں آغاز ہو گیا جہاں سیکریٹریز اور فوکل نمائندگان نے وزرائے خارجہ کے کل ہونے والے اجلاس کے ایجنڈے کو حتمی شکل دے دی۔

اقتصادی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں علاقائی تجارت، توانائی، ٹرانسپورٹ اور وسطی ایشیا کو عالمی منڈیوں سے جوڑنے کے لیے مشترکہ حکمت عملی زیر غور ہے۔

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی بھی خصوصی طور پر اجلاس میں شرکت کریں گے، جبکہ ترک جمہوریہ شمالی قبرص کے وزیر خارجہ تحسین ارطغرل اوغلو اسلام آباد پہنچ چکے ہیں۔

تاجکستان اور ایران سمیت مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شریک ہوں گے، جبکہ کرغزستان اور قازقستان کی نمائندگی نائب وزرائے خارجہ کریں گے، ترکیہ کی جانب سے نائب وزیر خارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے، افغان وزیر خارجہ کو اجلاس میں شرکت کی دعوت نہیں دی گئی۔

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اجلاس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کریں گے، جبکہ ای سی او کے سیکرٹری جنرل اسد مجید خان اور رکن ممالک کے وزرائے خارجہ بھی اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

اجلاس کے دوران رکن ممالک کے درمیان اقتصادی و تجارتی روابط کے فروغ، علاقائی رابطہ کاری، توانائی کے شعبے میں تعاون اور ٹرانسپورٹ کے بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانے کے امور زیر بحث آئیں گے۔

واضح رہے کہ غیر ملکی وزرائے خارجہ کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات بھی متوقع ہے، جبکہ ان کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: کائنات کے 90 کروڑ کہکشاؤں کا حیران کن نقشہ تیار

یاد رہے کہ اقتصادی تعاون تنظیم کے 10 رکن ممالک اور تین مبصرین ہیں، پاکستان میں ہونے والے اس اجلاس کو خطے میں اقتصادی تعاون اور تجارتی روابط کے نئے مواقع تلاش کرنے کے حوالے سے اہم قرار دیا جارہا ہے۔

موضوعات : ecoislamabad
ShareSend

متعلقہ خبریں

وزیراعظم شہباز شریف کی او آئی سی اور ای سی او وفود سے اہم ملاقاتیں، علاقائی تعاون کے فروغ پر زور
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کی او آئی سی اور ای سی او وفود سے اہم ملاقاتیں، علاقائی تعاون کے فروغ پر زور

16 نومبر , 2026
Death of domestic worker Fatima in Islamabad, 4-day physical remand of police officer's wife and reciter
تازہ ترین

اسلام آباد میں گھریلو ملازمہ فاطمہ کی ہلاکت، پولیس افسر کی اہلیہ اور قاری  کا4 روزہ جسمانی ریمانڈ

16 نومبر , 2026
ECO Summit Foreign delegations, including Iranian Foreign Minister Abbas Araghchi, have arrived in Islamabad.
تازہ ترین

ای سی او اجلاس، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سمیت غیر ملکی وفود اسلام آباد پہنچ گئے

16 نومبر , 2026
Election Commission issues written order regarding the case concerning elections in 42 cantonment boards.
تازہ ترین

الیکشن کمیشن کا 42 کنٹونمنٹ بورڈز میں انتخابات سے متعلق کیس کا تحریری حکم نامہ جاری

14 نومبر , 2026
30th ECO Council of Ministers Meeting Northern Cyprus Foreign Minister arrives in Islamabad
تازہ ترین

30ویں ای سی او وزرائے خارجہ اجلاس، شمالی قبرص کے وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے

14 نومبر , 2026
بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد پہنچ گئے
پاکستان

بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد پہنچ گئے

13 نومبر , 2026
اگلی خبر
Netanyahu faces a setback; Eisenkot rejects proposal for a coalition government.

نیتن یاہو کو ہزیمت کا سامنا ،آئزن کوٹ نے اتحادی حکومت کی تجویز مسترد کردی

یہ بھی پڑھیں

کویت میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی ڈرون حملہ

کویت میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی ڈرون حملہ

16 نومبر , 2026
تبلیغی جماعت کے امیر مولانا نذرالرحمان کا انتقال ،وزیراعظم کا اظہار افسوس

تبلیغی جماعت کے امیر مولانا نذرالرحمان کا انتقال ،وزیراعظم کا اظہار افسوس

16 نومبر , 2026
عارف والا ، آئل ٹینکر اور مسافر بس میں تصادم، 6 افراد جاں بحق

عارف والا ، آئل ٹینکر اور مسافر بس میں تصادم، 6 افراد جاں بحق

16 نومبر , 2026
وزیراعظم شہباز شریف کی او آئی سی اور ای سی او وفود سے اہم ملاقاتیں، علاقائی تعاون کے فروغ پر زور

وزیراعظم شہباز شریف کی او آئی سی اور ای سی او وفود سے اہم ملاقاتیں، علاقائی تعاون کے فروغ پر زور

16 نومبر , 2026
دنیا میں زیرِ تعمیر جوہری بجلی گھروں کا 73 فیصد حصہ ایشیا میں، چین سب سے آگے

دنیا میں زیرِ تعمیر جوہری بجلی گھروں کا 73 فیصد حصہ ایشیا میں، چین سب سے آگے

16 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔