پیر , 16 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا آج آخری دن

2 مہینے پہلے
A A
Today is the last day to file income tax returns.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ آج تیس ستمبر مقرر کر دی ہے، ٹیکس دہندگان کو مقررہ مدت کے اندر گوشوارے جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق مقررہ تاریخ کے بعد گوشوارے جمع کرانے والے افراد پر جرمانے عائد ہوں گے، جبکہ یکم اکتوبر سے تاخیر سے گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے موجودہ درجہ بندی ختم ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تاخیر سے گوشوارہ جمع کرانے پر جرمانہ پچیس ہزار روپے تک عائد کیا جا سکتا ہے، جبکہ انجمنوں اور شراکت داری پر مشتمل اداروں کے لیے جرمانہ پچاس ہزار روپے تک کرنے کی تجویز ہے۔کمپنیوں سے تاخیر پر ایک لاکھ روپے تک جرمانہ وصول کرنے کی تجویز بھی زیر غور ہے۔ایف بی آر نے ٹیکس دہندگان کو گوشواروں میں درست اور مکمل معلومات درج کرنے کی ہدایت کی ہے، جبکہ اثاثوں کی غلط یا نامکمل تفصیلات فراہم کرنے پر کارروائی کی جا سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کا کل آخری دن

ایف بی آر کے مطابق انکم ٹیکس گوشوارے تیس ستمبر تک جمع کرائے جائیں اور گوشواروں کے ساتھ متعلقہ دستاویزی ثبوت بھی فراہم کیے جائیں۔

موضوعات : fbrincometaxreturns
ShareSend

متعلقہ خبریں

FBR's failure, decision to form new tax collection agency
تازہ ترین

ایف بی آر کی ناکامی،نئی ٹیکس وصولی ایجنسی بنانے کا فیصلہ

17 اکتوبر , 2026
Today is the last day to file annual income tax returns.
تازہ ترین

سالانہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا آج آخری دن

15 اکتوبر , 2026
FBR provides big relief to those who file late returns
تازہ ترین

ایف بی آر کا دیر سے گوشوارے جمع کرانے والوں کو بڑا ریلیف

8 اکتوبر , 2026
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کا کل آخری دن
پاکستان

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کا کل آخری دن

29 ستمبر , 2026
ایف بی آر کی ای مانیٹرنگ کے بغیر فیکٹریوں سے تیار مال کی منتقلی پر پابندی
تازہ ترین

ایف بی آر کی ای مانیٹرنگ کے بغیر فیکٹریوں سے تیار مال کی منتقلی پر پابندی

14 ستمبر , 2026
Tax evasion of Rs 1,120 billion Investigations launched against over 500 companies.
تازہ ترین

1120 ارب کی ٹیکس چوری ، 500 سے زائد کمپنیوں کے خلاف تحقیقات شروع

10 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Abbas Araghchi has received the US response to Iran's seven-day ceasefire plan.

ایران کے سات روزہ جنگ بندی منصوبے پر امریکا کا جواب عباس عراقچی کو مل گیا

یہ بھی پڑھیں

Chaudhry Salik Hussain has sent a response to Maryam Nawaz’s legal notice claiming Rs 5 billion in damages.

چوہدری سالک حسین نےمریم نواز کے 5 ارب روپے ہرجانے کے قانونی نوٹس کا  جواب بھجوا دیا

16 نومبر , 2026
Bushra Bibi's eyesight is affected, request filed to be transferred to hospital for treatment

بشریٰ بی بی کی بینائی متاثر ، علاج کے لیے اسپتال منتقلی کی درخواست دائر

16 نومبر , 2026
I am at risk of brain hemorrhage and heart attack, if I survive I will prove my innocence PTI founder's letter to the Chief Justice

مجھے برین ہیمرج اور دل کے دورے کا خطرہ ہے، زندہ رہوں گا تو بے گناہی ثابت کروں گا: بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس صاحبان کو خط

16 نومبر , 2026
Iraqi President urges Trump to end the war with Iran, demands fulfillment of promises for global peace.

عراقی صدر کی ٹرمپ سے ایران جنگ ختم کرنے کی اپیل، عالمی امن کے وعدے پورے کرنے کا مطالبہ

16 نومبر , 2026
Big drop in gold and silver prices

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

16 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔