ہفتہ , 26 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

صادق آباد میں پیپلزپارٹی رہنما سمیت 3 افراد قتل

2 مہینے پہلے
A A
Three people, including a PPP leader, killed in Sadiqabad.
Share on Facebookwhatsapp

صادق آباد ( پاک ترک نیوز) صادق آباد میں پیپلزپارٹی کے رہنما سردار عالمگیر خان سمیت تین افراد کو گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق حملہ آوروں نے گھر میں داخل ہوکر اندھا دھند فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں سردار عالمگیر خان، ان کا گارڈ اور ایک مہمان جاں بحق ہوگئے۔

واقعے کے بعد پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: جڑواں شہروں میں مون سون بادل برس پڑے، نالہ لئی میں طغیانی کا خدشہ

ڈی پی او نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا ہے، جبکہ پولیس کی جانب سے حملہ آوروں کی تلاش کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔

موضوعات : #sadiqabaadfiringpeoplesparty
ShareSend

متعلقہ خبریں

ڈیرہ اسماعیل خان: دھماکے کے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ، 2 ریسکیو اہلکار شہید
اہم ترین 2

ڈیرہ اسماعیل خان: دھماکے کے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ، 2 ریسکیو اہلکار شہید

26 ستمبر , 2026
Larkana Land dispute; 5 people killed.
تازہ ترین

لاڑکانہ ،زمین کے تنازع پر کار پر فائرنگ ،5افرادجاں بحق

23 ستمبر , 2026
Terrorist brutality 6 non-local laborers abducted in Turbat martyred.
تازہ ترین

دہشت گردوں کی سفاکیت ، تربت میں اغوا کیے گئے 6 غیرمقامی مزدور شہید

30 جولائی , 2026
نکیال کے پولنگ اسٹیشن پر فائرنگ ،پی پی کارکن جاں بحق ،2زخمی
اہم ترین 3

نکیال کے پولنگ اسٹیشن پر فائرنگ ،پی پی کارکن جاں بحق ،2زخمی

27 جولائی , 2026
4 Pakistanis, including 2 brothers, killed in shooting in South Africa
تازہ ترین

جنوبی افریقہ میں فائرنگ ،2بھائیوں سمیت 4پاکستانی قتل

27 جولائی , 2026
Firing in Mastung; Sessions Judge and gunman martyred.
اہم ترین 3

مستونگ میں فائرنگ ،سیشن جج اور گن مین شہید

23 جولائی , 2026
اگلی خبر
The second solar eclipse of the year will take place today.

رواں سال کا دوسرا سورج گرہن آج ہوگا

یہ بھی پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: دھماکے کے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ، 2 ریسکیو اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان: دھماکے کے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ، 2 ریسکیو اہلکار شہید

26 ستمبر , 2026
ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ خودکش دھماکا، 12 افراد شہید، 35 زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ خودکش دھماکا، 12 افراد شہید، 35 زخمی

26 ستمبر , 2026
Iran's 7-day plan presented What was demanded in exchange for the Strait of Hormuz

ایران کا 7روزہ پلان پیش آبنائے ہرمز کے بدلے کیا مانگا؟

26 ستمبر , 2026
چاند پر محفوظ لینڈنگ کی تیاری، ناسا کی نئی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ

چاند پر محفوظ لینڈنگ کی تیاری، ناسا کی نئی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ

26 ستمبر , 2026
امریکی میرین کور کا ڈرونز کے خلاف بڑا قدم، بکتر بند جنگی گاڑیوں پر جدید نظام نصب کرنے کا فیصلہ

امریکی میرین کور کا ڈرونز کے خلاف بڑا قدم، بکتر بند جنگی گاڑیوں پر جدید نظام نصب کرنے کا فیصلہ

26 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In