لاہور( پاک ترک نیوز) گرین لینڈ، آئس لینڈ، اسپین کے شمال اور پرتگال میں سورج گرہن کا نظارہ کیا جاسکے گا۔
برطانیہ اور آئرلینڈ میں جزوی سورج گرہن ہوگا جبکہ پاکستان میں نہیں دیکھا جاسکے گا۔
جزوی سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق رات 10 بج کر 34 منٹ پر ہوگا اور مکمل سورج گرہن رات 12 بج کر 12 منٹ پر ہوگا جبکہ اختتام رات 2 بج کر 58 منٹ پر ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں: صادق آباد میں پیپلزپارٹی رہنما سمیت 3 افراد قتل
اسپین میں ایک صدی کے بعد مکمل سورج گرہن دیکھا جاسکے گا، آخری بار اسپین میں مکمل سورج گرہن 1912 میں ٹائی ٹینک کے ڈوبنے سے 2 دن قبل دیکھا گیا تھا۔












