جمعرات , 10 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

تیسرا ایشز ٹیسٹ :دوسرے روزکے اختتام پر انگلینڈ مشکلات کا شکار ،158رنز کا خسارہ برقرار

9 مہینے پہلے
A A
تیسرا ایشز ٹیسٹ :دوسرے روزکے اختتام پر انگلینڈ مشکلات کا شکار ،158رنز کا خسارہ برقرار
Share on Facebookwhatsapp

ایڈیلیڈ (پاک ترک نیوز) ایشز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرےروز کے اختتام پر انگلینڈ مشکلات کا شکار ہوگیا ۔ آسٹریلیا کی پہلی اننگز کا خسارہ پورا کرنے کیلئے 158رنز درکار ہیں جبکہ اس کی 2وکٹیں باقی ہیں ۔
کپتان بین سٹوکس 45جبکہ جوفرا آرچر 30رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں ۔
انگلینڈ نے 8وکٹوںکے نقصان پر 213رنز سکور کئے ہیں ۔انگلینڈ کی جانب سے ہیری بیروک نے 45،بین ڈکٹ نے 29رنز بنائے تھے ۔
آسٹریلیا کی جانب سے کپتان پیٹ کمنز نے 3جبکہ بولینڈ اور نتھن لیون نے دو دو کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی ۔
اس سے قبل آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز میں 371رنز سکورکئے تھے ۔آسٹریلیا کی جانب سے ایلکس کیری نے 106عثمان خواجہ نے 82رنز سکور کئے تھے ۔
انگلینڈ کی جانب سے جوفرا آرچر نے 5جبکہ کارس اورول جیکس نے دو دو کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا تھا ۔
یاد رہے کہ پانچ میچوں پر مشتمل ایشز سیزیز میں آسٹریلیا کو 2صفر کی برتری حاصل ہے ۔

موضوعات : aishesausvsengengvsausmatchtestmatch
ShareSend

متعلقہ خبریں

England tightens its grip on the third Test against Pakistan.
تازہ ترین

انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میں گرفت مضبوط

10 ستمبر , 2026
Pakistan vs. England 3rd Test today; threat of a clean sweep looms over the Shaheens.
تازہ ترین

پاک انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ آج ،شاہینوں پر کلین سوئپ کا خطرہ منڈلانے لگا

9 ستمبر , 2026
New controversy in Pakistan cricket team after defeat in England, mobile phones of 2 players confiscated
تازہ ترین

انگلینڈ میں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم میں نیا تنازع، 2کھلاڑیوں کے موبائل فون ضبط

8 ستمبر , 2026
Former England captain Nasser Hussain heavily criticizes the Pakistan Cricket Board, accusing it of turning the team into a laughingstock.
تازہ ترین

سابق انگلش کپتان ناصر حسین کی پاکستان کرکٹ بورڈ پر کڑی تنقید، ٹیم کو تماشا بنانے کا الزام

5 ستمبر , 2026
The Pakistan cricket team has arrived in Birmingham for the third Test.
تازہ ترین

پاکستان کرکٹ ٹیم تیسرے ٹیسٹ کیلئے برمنگھم پہنچ گئی

3 ستمبر , 2026
Babar Azam's health is poor, question mark over his participation in the third Test
تازہ ترین

بابراعظم کی طبیعت ناساز،تیسرے ٹیسٹ میں شرکت پر سوالیہ نشان

2 ستمبر , 2026
اگلی خبر
حکومت نے دوبارہ ملازمت پر پنشن و تنخواہ سے متعلق دونوں نوٹیفکیشنز واپس لے لیے

حکومت نے دوبارہ ملازمت پر پنشن و تنخواہ سے متعلق دونوں نوٹیفکیشنز واپس لے لیے

یہ بھی پڑھیں

China's new stride in drone technology preparations to integrate aerial, ground, and naval drones into a single combat system.

چین کا ڈرون ٹیکنالوجی میں نیا قدم، فضائی، زمینی اور بحری ڈرونز کو ایک ہی جنگی نظام سے جوڑنے کی تیاری

10 ستمبر , 2026
Production begins from new gas well in Sindh

سندھ میں گیس کے نئے کنویں سے پیداوار شروع

10 ستمبر , 2026
Decision made to purchase 30 bulletproof vehicles for the Shanghai Cooperation Organization summit; Rs 6.6 billion approved.

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کیلئے 30 بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ،6 ارب 60 کروڑ روپے منظور

10 ستمبر , 2026
30 billion rupees spent on printing currency notes in Pakistan

پاکستان میں کرنسی نوٹ چھاپنے پر 30 ارب روپے خرچ

10 ستمبر , 2026
Petition against slab system in electricity bills, detailed response sought from NEPRA

بجلی بلوں میں سلیب نظام کے خلاف درخواست، نیپرا سے تفصیلی جواب طلب

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔