منگل , 3 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

جنگ دوبارہ شروع ہوئی تو امریکی فوج کو اسلحہ کی شدید قلت کا سامنا ہو گا ، رپورٹ میں انکشاف

6 مہینے پہلے
A A
The US military will face a severe shortage of weapons if the war resumes, the report reveals.
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن (پاک ترک نیوز )امریکی ٹی وی سی این این کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکا نے دوبارہ جنگ شروع کی تو اسے اسلحہ کی شدید قلت کا سامنا ہوگا۔
میزائلوں کے بے دریغ استعمال کے باعث امریکا کے لیے مستقبل میں میزائلوں کی قلت کا خطرہ پیدا ہوچکا ہے، سینٹر فار اسٹریٹجک اینڈ انٹرنیشنل اسٹڈیزکےنئےتجزیےکے مطابق، گذشتہ 7 ہفتوں کی جنگ کے دوران امریکی فوج نے اپنے میزائلوں کے ذخیرے کا کم از کم 45 فیصد استعمال کیا ہے۔
ذخائر میں باقی رہ جانے والا اسلحہ اب چین جیسےحریف کا سامنا کرنے کے لیے کافی نہیں ہوگا، امریکی ہتھیاروں کے ذخائر کو جنگ سے پہلے کی سطح پر واپس آنے میں ممکنہ طور پر کئی سال لگیں گے۔

موضوعات : #americamissilesWeapons
ShareSend

متعلقہ خبریں

مکہ اور مدینہ کی جانب داغے گئے 2حوثی میزائل تباہ کردیئے گئے
تازہ ترین

مکہ اور مدینہ کی جانب داغے گئے 2حوثی میزائل تباہ کردیئے گئے

25 اکتوبر , 2026
Man who threw vinegar at Ilhan Omar sentenced to 14 months in prison
تازہ ترین

الہان عمر پر سرکہ پھینکنے والے شخص کو 14 ماہ قید کی سزا

18 ستمبر , 2026
US's one-megawatt nuclear battery enters testing phase
تازہ ترین

امریکا کی ایک میگاواٹ نیوکلیئر بیٹری تجربات کے مرحلے میں داخل

29 اگست , 2026
Deadlock in US-Canada talks; fear of tariff hikes on Canadian vehicles.
تازہ ترین

امریکا ،کینیڈا مذاکرات میں ڈیڈ لاک، کینیڈین گاڑیوں پر محصولات میں اضافے کا خدشہ

27 اگست , 2026
Who holds the largest share of U.S. debt
تازہ ترین

امریکا کا سب سے زیادہ قرض کس کے پاس؟

27 اگست , 2026
Trump announces devastating economic sanctions against Iran.
تازہ ترین

ٹرمپ کا ایران کے خلاف تباہ کن معاشی پابندیوں کا اعلان

20 اگست , 2026
اگلی خبر
If India commits any misadventure, it will get a befitting reply, Atta Tarar

بھارت نے کوئی مس ایڈونچر کیا تو بھرپور جواب ملے گا،عطا تارڑ

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے چینی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر کی ملاقات، پاک چین تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

وزیراعظم شہباز شریف سے چینی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر کی ملاقات، پاک چین تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

2 نومبر , 2026
پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے اضافہ ہونا تھا، وزیراعظم نے بوجھ ریفائنریز پر ڈال دیا، علی پرویز ملک

پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے اضافہ ہونا تھا، وزیراعظم نے بوجھ ریفائنریز پر ڈال دیا، علی پرویز ملک

2 نومبر , 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے چینی وزیر کی ملاقات،شراکت داری مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے چینی وزیر کی ملاقات،شراکت داری مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

2 نومبر , 2026
امریکی وسط مدتی انتخابات سے پہلے اسرائیل میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

امریکی وسط مدتی انتخابات سے پہلے اسرائیل میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

2 نومبر , 2026
چین کا جدید جے 20 اے، دشمن کے اسٹیلتھ طیاروں کو بھی ٹریک کرنے کی صلاحیت؟

چین کا جدید جے 20 اے، دشمن کے اسٹیلتھ طیاروں کو بھی ٹریک کرنے کی صلاحیت؟

2 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔