پیر , 21 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے بشری بی بی کو بھی قید تنہائی میں رکھنے کی تردید کر دی

2 مہینے پہلے
A A
The Superintendent of Adiala Jail has denied keeping Bushra Bibi in solitary confinement.
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی ( پاک ترک نیوز) سپریڈنٹ اڈیالہ جیل نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کو بھی قید تنہائی میں رکھنے کی تردید کر دی ۔

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی اہم رپورٹ بھی سامنے آگئی ۔ بشری بی بی کو جیل میں ڈیڑھ سال سے زائد عرصہ گزر گیا ۔جیل حکام نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی سے امتیازی یا غیر مساوی سلوک کی بھی تردید کردی۔

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا کہنا ہے کہ جیلوں میں قید تنہائی کا نظام تقریباً ختم ہو چکا اب یہ رائج نہیں نا ہی عدالتیں طویل عرصے سے ایسی سزا دے رہی ہیں ۔اڈیالہ جیل میں کوئی بھی قیدی بشمول بشری بی بی کو قید تنہائی میں نہیں رکھا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: برف پوش پہاڑوں کے نیچے سرنگ کی تعمیر

ان کا کہنا تھا کہ بشری بی بی کو سزا ہو چکی وہ قانون کے مطابق قید کاٹ رہے ہیں ۔بشری بی بی کے ساتھ دوسرے قیدیوں کی طرح ہی قانونی سلوک کیا جا رہا ہے۔

جیل حکام کے مطابق بشری بی بی کے ساتھ کوئی امتیازی یا غیر مساوی برتاؤ نہیں کیا جا رہا ۔چونکہ بشری بی بی سابق وزیراعظم کی اہلیہ ہیں، اس لیے ان کی سکیورٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے کچھ اضافی انتظامات کیے گئے ہیں ۔عام خواتین قیدیوں کو ان کی قید کی جگہ تک رسائی نہیں دی جاتی تاکہ ان کی حفاظت اور سلامتی متاثر نہ ہو۔

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے استدعا کی کہ بشری بی بی کی بیٹی کی درخواست بے بنیاد قرار دے کر مسترد کی جائے ۔

موضوعات : #bushrabibiadialajailimrankhanpti
ShareSend

متعلقہ خبریں

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ،اسلام آباد کے داخلی راستوں پر خندقیں کھودنے ،مورچے بنانے کا فیصلہ
اہم ترین 3

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ،اسلام آباد کے داخلی راستوں پر خندقیں کھودنے ،مورچے بنانے کا فیصلہ

20 ستمبر , 2026
Imran Khan's sister, Aleema Khan, has been arrested.
تازہ ترین

عمران خان کی بہن علیمہ خان کو گرفتار کر لیا گیا

20 ستمبر , 2026
بانی پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ
پاکستان

بانی پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ

20 ستمبر , 2026
تحریک انصاف کا ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان
اہم ترین 3

تحریک انصاف کا ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان

19 ستمبر , 2026
Shahrah-e-Dastoor protest case Four arrested PTI workers transferred to Adiala Jail for an identification parade.
تازہ ترین

شاہراہ دستور احتجاج کیس، گرفتار 4 پی ٹی آئی کارکنان شناخت پریڈ کے لیے اڈیالہ جیل منتقل

19 ستمبر , 2026
Lahore High Court seeks permission for family and lawyers to meet Mian Hammad Azhar
تازہ ترین

میاں حماد اظہر سے فیملی اور وکلا کی ملاقات کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

19 ستمبر , 2026
اگلی خبر
SpaceX's Starlink preparing to challenge wireless companies via mobile service.

اسپیس ایکس کی اسٹار لنک موبائل کے ذریعے وائرلیس کمپنیوں کو ٹکر دینے کی تیاری

یہ بھی پڑھیں

ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 خارجی دہشت گرد ہلاک، 6 جوان شہید

ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 خارجی دہشت گرد ہلاک، 6 جوان شہید

20 ستمبر , 2026
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ،اسلام آباد کے داخلی راستوں پر خندقیں کھودنے ،مورچے بنانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ،اسلام آباد کے داخلی راستوں پر خندقیں کھودنے ،مورچے بنانے کا فیصلہ

20 ستمبر , 2026
احتجاج اور دھرنوں سے معیشت کو یومیہ 120 ارب روپے نقصان کا خدشہ ہے، وزیر خزانہ

احتجاج اور دھرنوں سے معیشت کو یومیہ 120 ارب روپے نقصان کا خدشہ ہے، وزیر خزانہ

20 ستمبر , 2026
پرتشدد جتھے کو اسلام آباد آنے کی اجازت نہیں، عطا تارڑ

پرتشدد جتھے کو اسلام آباد آنے کی اجازت نہیں، عطا تارڑ

20 ستمبر , 2026
جماعت اسلامی کا مارچ حیدر آباد پہنچ گیا

جماعت اسلامی کا مارچ حیدر آباد پہنچ گیا

20 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔