جمعہ , 11 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وزیرِاعظم اپنا گھر پروگرام کا دائرہ کار وسیع ،اوور سیز پاکستانی بھی فائدہ اٹھا سکیں گے

3 مہینے پہلے
A A
The scope of the Prime Minister's Apna Ghar program has been expanded, overseas Pakistanis will also be able to benefit from it.
Share on Facebookwhatsapp

کراچی ( پاک ترک نیوز) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے وزیرِاعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت فنانسنگ کے دائرہ کار کو مزید وسعت دے دی ہے، جس کے بعد اوورسیز پاکستانیوں کو بھی اس اسکیم سے فائدہ اٹھانے کی اجازت مل گئی۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے تمام بینکوں، ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی اور مائیکرو فنانس بینکوں کے صدور و چیف ایگزیکٹو افسران کو سرکلر جاری کر دیا گیا ،سرکلر کے مطابق حکومت نے پروگرام کے نفاذ کے لیے نئی سہولتوں کی منظوری دے دی ہے۔

نظرثانی شدہ فریم ورک کے تحت نائیکوپ یا پی او سی کارڈ رکھنے والے اوورسیز اور نان ریذیڈنٹ پاکستانی اب اپنا گھر پروگرام کے تحت ہاؤسنگ فنانس حاصل کر سکیں گے۔

پروگرام میں شریک مالیاتی اداروں کو سرکاری ملازمین کے لیے متعلقہ محکموں کے ذریعے اجتماعی بنیادوں پر فنانسنگ پراسیسنگ کی اجازت بھی دی گئی ہے۔

نئے فیصلے کے تحت نجی ہاؤسنگ ڈویلپرز کے زیرِ انتظام رہائشی منصوبوں کے لیے بھی اسکیم کے تحت فنانسنگ فراہم کی جا سکے گی، جس سے کم لاگت رہائشی منصوبوں کو فروغ ملنے کی توقع ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق پروگرام سے متعلق دیگر تمام شرائط اور ہدایات بدستور برقرار رہیں گی۔

موضوعات : #apnagharschemestatebank
ShareSend

متعلقہ خبریں

چالیس ہزار روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی 10ستمبر کو ہو گی،پہلا انعام 8کروڑ روپے
تازہ ترین

چالیس ہزار روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی 10ستمبر کو ہو گی،پہلا انعام 8کروڑ روپے

4 ستمبر , 2026
Tax collection, working hours of designated banks extended
تازہ ترین

ٹیکس کی وصولی ،نامزد بینکوں کے اوقات کار بڑھا دیئےگئے

27 جون , 2026
National Savings announces increase in profit rate
تازہ ترین

نیشنل سیونگزکے منافع کی شرح میں اضافے کا اعلان

30 مئی , 2026
Pakistan's foreign exchange reserves increase
تازہ ترین

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ

24 مئی , 2026
Inflation could rise again, IMF warns
تازہ ترین

مہنگائی دوبارہ سر اٹھا سکتی ہے،آئی ایم ایف کا انتباہ

16 مئی , 2026
زرمبادلہ ذخائر 3 ارب ڈالر سے بڑھ کر 17 ارب ڈالر ہو گئے،گورنر اسٹیٹ بینک
تازہ ترین

زرمبادلہ ذخائر 3 ارب ڈالر سے بڑھ کر 17 ارب ڈالر ہو گئے،گورنر اسٹیٹ بینک

15 مئی , 2026
اگلی خبر
Turkey seeks to increase its role in NATO's defense industrial system

ترکیہ نیٹو کے دفاعی صنعتی نظام میں اپنا کردار بڑھانے کا خواہاں

یہ بھی پڑھیں

Big increase in crude oil prices in the global market

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں بڑا ضافہ

11 ستمبر , 2026
Big change in China's moon mission

چین کے چاند مشن میں بڑی تبدیلی

11 ستمبر , 2026
Major shock in the US bond market

امریکی بانڈ مارکیٹ میں بڑا جھٹکا

11 ستمبر , 2026
Global growth rate expected to be 3% in 2026, risks remain high, IMF warns

2026 میں عالمی شرح نمو 3 فیصد رہنے کی توقع، خطرات بدستور بلند،آئی ایم ایف کا الرٹ

11 ستمبر , 2026
Petitions from three Adiala Jail inmates seeking the provision of medical facilities—similar to those provided to the PTI founder—have been scheduled for hearing.

پی ٹی آئی بانی کی طرح طبی سہولیات کی فراہمی ،اڈیالہ جیل کے 3 قیدیوں کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر

11 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔