تہران ( پاک ترک نیوز) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت سے چند لمحے پہلے کی تصویر منظرعام پر آ گئی۔
تصویر میں آیت اللہ خامنہ ای کو مطالعہ میں مصروف دیکھا جا سکتا ہے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق سپریم لیڈر کی شہادت سے چند لمحے پہلے کی تصویر سی سی ٹی وی کیمرے سے لی گئی۔












