جمعہ , 11 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

شکایت درج کرنیوالا پولیس افسر اسی کیس کا تفتیشی افسر نہیں بن سکتا،سپریم کورٹ

4 مہینے پہلے
A A
The police officer who filed the complaint cannot become the investigating officer of the same case, Supreme Court has ruled.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) شکایت درج کرنیوالا پولیس افسر اسی کیس کا تفتیشی افسر نہیں بن سکتا۔
منشیات کیس میں سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ ، منشیات کیس میں ملزم کی اپیل منظور، عمر قید سے بری،جسٹس جمال خان مندوخیل نے فیصلے میں لکھا شکایت کنندہ کا بطور تفتیش افسر کام کرنا غیرجانبداری پر سوال اٹھاتا ہے،منصفانہ ٹرائل کیلئے غیرجانبدار تفتیش ناگزیر ہے۔
تفتیش ایسے افسر کے سپرد ہونی چاہیے جو مقدمے کا فریق نہ ہو،شکایت کنندہ فطری طور پر ملزم کو سزا دلوانے کی جانب مائل ہوتا ہے، ایسا افسر غیر جانب دار تفتیش کی بجائے اپنے مؤقف کے حق میں شواہد تلاش کرسکتا ہے، دوہرے کردار سے شفاف تحقیقات متاثر ہوتی ہیں ،ایسی تفتیش انصاف کے تقاضوں سے مطابقت نہیں رکھتی، اگر شکایت کنندہ کو تفتیشی افسر مقرر کیا جائے تو متعلقہ اتھارٹی کو ٹھوس وجوہات دینا ہوں گی۔
فوجداری مقدمات میں معمولی شک کا فائدہ بھی ملزم کو دینا لازم ہے، اس مقدمے میں شواہد کی برآمدگی اور فرانزک عمل بھی مشکوک رہا،تفتیش منصفانہ ٹرائل کے اصولوں پر پوری نہ اتر سکی، سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ اور سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کالعدم قرار دے دیئے ،ملزم کیخلاف 2019 مقدمہ درج کرکے گرفتار کیا گیا تھا،ٹرائل کورٹ نے ملزم کو انسداد منشیات قانون 1997 کی دفعہ 9 سی کے تحت عمر قید کی سزا سنائی،سندھ ہائی کورٹ نے بھی ملزم کی سزا برقرار رکھی تھی۔

موضوعات : #supremecourtislamabad
ShareSend

متعلقہ خبریں

30 billion rupees spent on printing currency notes in Pakistan
تازہ ترین

پاکستان میں کرنسی نوٹ چھاپنے پر 30 ارب روپے خرچ

10 ستمبر , 2026
Terrorism sponsored by India will be eliminated Prime Minister
تازہ ترین

بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کا خاتمہ کیا جائے گا،وزیراعظم

9 ستمبر , 2026
FWO proposes recovering investment in $432 million oil pipeline within four years.
تازہ ترین

432 ملین ڈالر کی آئل پائپ لائن، ایف ڈبلیو او نے سرمایہ کاری 4 سال میں واپس لینے کی تجویز دے دی

8 ستمبر , 2026
Ishaq Dar holds farewell meeting with Ambassador Tahir Andrabi; pays tribute to his services.
تازہ ترین

اسحاق ڈار کی سفیر طاہر اندرابی سے الوداعی ملاقات، خدمات کو خراجِ تحسین

5 ستمبر , 2026
Plan to set up 70 fast-charging stations for electric vehicles in Pakistan.
تازہ ترین

پاکستان میں 70 برقی گاڑیوں کے تیز رفتار چارجنگ مراکز قائم کرنے کا منصوبہ

4 ستمبر , 2026
Civil and criminal proceedings regarding the same matter cannot run simultaneously Federal Constitutional Court.
تازہ ترین

ایک ہی معاملے پر سول اور فوجداری کارروائی ایک ساتھ نہیں چل سکتی، وفاقی آئینی عدالت

3 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Prime Minister arrives in Gilgit-Baltistan on one-day visit

وزیرِ اعظم ایک روزہ دورے پر گلگت بلتستان پہنچ گئے

یہ بھی پڑھیں

پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا

پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا

10 ستمبر , 2026
تجارت کے فروغ اور کاروباری سرگرمیوں میں آسانی پیدا کرنا اولین ترجیحات ہیں، وزیراعظم

تجارت کے فروغ اور کاروباری سرگرمیوں میں آسانی پیدا کرنا اولین ترجیحات ہیں، وزیراعظم

10 ستمبر , 2026
A banana worth $6 million

60لاکھ ڈالر کا کیلا؟

10 ستمبر , 2026
امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

10 ستمبر , 2026
اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔