منگل , 12 مئی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

انسٹا گرام پر اب کوئی راز محفوظ نہیں ۔میٹا کا خطرناک فیصلہ

1 گھنٹہ پہلے
A A
No secrets are safe on Instagram anymore. Meta's dangerous decision
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) انسٹا گرام میں اینڈ ٹو اینڈ انکریشن ختم ،صارفین کی پرائیویسی خطے میں پڑ گئی۔
میٹا نے انسٹاگرام کے ڈائریکٹ میسیجز سے اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن ختم کرنے کا اعلان کر دیا ۔ اس فیصلے کے بعد اب انسٹاگرام صارفین کے میسجز، تصاویر، ویڈیوز اور وائس نوٹس تک رسائی حاصل کر سکے گا۔
اس فیچر کی وجہ سے ایک اکاؤنٹ سے دوسرے اکاؤنٹ تک پیغام انکرپٹڈ شکل میں جاتا تھا تاہم اب ایسا نہیں ہو گا۔

انسٹا گرام کے براہِ راست پیغامات میں اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کا خاتمہ میٹا کے جانب سے ایک بڑے یو ٹرن کے مترادف ہے، جس نے اس سے قبل اس ٹیکنالوجی کو صارف کی پرائیویسی کا سنہری معیار قرار دیا تھا۔
’ای ٹو ای ای‘ آن لائن پیغام رسانی کی سب سے محفوظ شکل ہے جس میں صرف پیغام بھیجنے والا اور وصول کرنے والا ہی اسے دیکھ سکتا ہے تاہم اس کے مخالفین کا کہنا ہے کہ اس سے شدت پسندانہ مواد آن لائن پھیل سکتا ہے اور حکام اسے روک نہیں سکتے۔
اس کا مطلب یہ ہے کہ میٹا کے اس فیصلے کا خیرمقدم جہاں بچوں کی فلاح کے لیے کام کرنے والے گروپوں نے کیا ہے وہیں پرائیویسی کے حامیوں نے اس کی مذمت کی۔
ای ٹو ای ای بند کرنے کے بعد، انسٹاگرام اب براہِ راست پیغامات کے ذریعے بھیجے گئے تمام مواد تک رسائی حاصل کر سکے گا، جن میں تصاویر، ویڈیوز اور وائس نوٹس شامل ہیں۔

دو ہزار انیس میں میٹا نے فیس بک اور انسٹاگرام پر پیغام رسانی میں اس ٹیکنالوجی کو متعارف کرانے کا وعدہ کیا تھا اور کہا تھا کہ مستبقل نجی ہے۔
کمپنی نے 2023 میں فیس بک میسنجر کے پیغامات کو اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹ کیا تھا اور بعد میں اسے انسٹاگرام پر بطور اختیاری فیچر متعارف کرایا تھا، جسے لازمی حصہ بنانے کا منصوبہ تھا۔

موضوعات : #facebookinstameta
ShareSend

متعلقہ خبریں

فیس بک،انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کی شناخت کیلئے چہرے اسکین ہوں گے
تازہ ترین

فیس بک،انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کی شناخت کیلئے چہرے اسکین ہوں گے

8 مئی , 2026
اگلی خبر
کراچی سے منشیات کی اسمگلر خاتون گرفتار،جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

کراچی سے منشیات کی اسمگلر خاتون گرفتار،جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم سے بلوچستان کے سینئر سیاستدانوں کی ملاقات

وزیراعظم سے بلوچستان کے سینئر سیاستدانوں کی ملاقات

12 مئی , 2026
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا بانی کی بہنوں کے ہمراہ دھرنا

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا بانی کی بہنوں کے ہمراہ دھرنا

12 مئی , 2026
کراچی سے منشیات کی اسمگلر خاتون گرفتار،جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

کراچی سے منشیات کی اسمگلر خاتون گرفتار،جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

12 مئی , 2026
No secrets are safe on Instagram anymore. Meta's dangerous decision

انسٹا گرام پر اب کوئی راز محفوظ نہیں ۔میٹا کا خطرناک فیصلہ

12 مئی , 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز کا لیاقت شہید کو اعلیٰ ترین سول ایوارڈ کے لیے نامزد کرنے کا اعلان

وزیراعلیٰ مریم نواز کا لیاقت شہید کو اعلیٰ ترین سول ایوارڈ کے لیے نامزد کرنے کا اعلان

12 مئی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In