پیر , 16 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

اسحاق ڈار سے امریکی ناظم الامورنیٹلی بیکر کی ملاقات

6 مہینے پہلے
A A
اسحاق ڈار سے امریکی ناظم الامورنیٹلی بیکر کی ملاقات
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے ملاقات کی ہے جس میں خطے کی صورتحال اور پاک امریکا دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ 

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے ایران امریکا رابطوں میں پاکستان کے کردار پر روشنی ڈالی۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان کو امید ہے کہ جاری سفارتی کوششیں خطے اور دنیا میں امن کے فروغ میں مددگار ثابت ہوں گی۔

اسحاق ڈار نے سنگاپور کے ذریعے پاکستانی اور ایرانی بحری کارکنوں کی واپسی میں امریکی تعاون کو سراہا۔

موضوعات : ishaqdarislamabadUS Ambassador
ShareSend

متعلقہ خبریں

اسحاق ڈار کی ایرانی، تاجکستانی وزرائے خارجہ سے ملاقات
اہم ترین 2

اسحاق ڈار کی ایرانی، تاجکستانی وزرائے خارجہ سے ملاقات

16 نومبر , 2026
Death of domestic worker Fatima in Islamabad, 4-day physical remand of police officer's wife and reciter
تازہ ترین

اسلام آباد میں گھریلو ملازمہ فاطمہ کی ہلاکت، پولیس افسر کی اہلیہ اور قاری  کا4 روزہ جسمانی ریمانڈ

16 نومبر , 2026
Peace and stability are essential for regional economic development, says Ishaq Dar
پاکستان

علاقائی اقتصادی ترقی کے لیے امن اور استحکام ناگزیر ہے،  اسحاق ڈار

16 نومبر , 2026
ECO Summit Foreign delegations, including Iranian Foreign Minister Abbas Araghchi, have arrived in Islamabad.
تازہ ترین

ای سی او اجلاس، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سمیت غیر ملکی وفود اسلام آباد پہنچ گئے

16 نومبر , 2026
Islamabad once again the focus of diplomacy; meeting of the Economic Cooperation Organization begins.
تازہ ترین

اسلام آباد سفارتکاری کیلئے پھر مرکزِ نگاہ، اقتصادی تعاون تنظیم کے اجلاس کا آغاز

15 نومبر , 2026
اسحاق ڈار کی پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں بطور مہمان خصوصی شرکت
پاکستان

اسحاق ڈار کی پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں بطور مہمان خصوصی شرکت

14 نومبر , 2026
اگلی خبر
اسحاق ڈار سے سعودی وزیرخارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ

اسحاق ڈار سے سعودی وزیرخارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ

یہ بھی پڑھیں

دنیا میں زیرِ تعمیر جوہری بجلی گھروں کا 73 فیصد حصہ ایشیا میں، چین سب سے آگے

دنیا میں زیرِ تعمیر جوہری بجلی گھروں کا 73 فیصد حصہ ایشیا میں، چین سب سے آگے

16 نومبر , 2026
گیس کی پیداوار میں کمی، صارفین کو دن میں صرف تین اوقات گیس ملے گی، ایم ڈی ایس ایس جی سی

گیس کی پیداوار میں کمی، صارفین کو دن میں صرف تین اوقات گیس ملے گی، ایم ڈی ایس ایس جی سی

16 نومبر , 2026
اسحاق ڈار کی ایرانی، تاجکستانی وزرائے خارجہ سے ملاقات

اسحاق ڈار کی ایرانی، تاجکستانی وزرائے خارجہ سے ملاقات

16 نومبر , 2026
نئے صوبوں کے قیام پر پیپلز پارٹی کے مؤقف میں کوئی تضاد نہیں، رضا ربانی

نئے صوبوں کے قیام پر پیپلز پارٹی کے مؤقف میں کوئی تضاد نہیں، رضا ربانی

16 نومبر , 2026
Chaudhry Salik Hussain has sent a response to Maryam Nawaz’s legal notice claiming Rs 5 billion in damages.

چوہدری سالک حسین نےمریم نواز کے 5 ارب روپے ہرجانے کے قانونی نوٹس کا  جواب بھجوا دیا

16 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In