منگل , 15 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وزیر داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ

4 مہینے پہلے
A A
Interior Minister Mohsin Naqvi visits National Police Academy
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ کیا اور اجلاس کی صدارت کی ،محسن نقوی نے نیشنل پولیس اکیڈمی میں زیر تعمیر کثیر منزلہ ہاسٹل کے جاری تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا،وزیرداخلہ نے ہاسٹل میں قائم ماڈل روم کا بھی معائنہ کیا۔ ماڈل روم کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت کی ہے ۔
وزیرداخلہ نے ایلیٹ پولیس ٹریننگ سکول کے منصوبے 31 مئی تک مکمل کرنے کا ٹاسک دے دیا ،کہتے ہیں رواں برس سے افسران کی ایلیٹ ٹریننگ صوبوں کی بجائے این پی اے میں کرائی جائے گی۔
وزیرداخلہ کی زیر صدارت اجلاس میں آئی ٹی سہولیات سے آراستہ جدید ٹریننگ کے لئے تین نئے کلاس رومز بنانے کا فیصلہ کیا گیا ،محسن نقوی نے ڈرون، نائٹ ویژن اور جدید اسلحہ کے ذریعے تربیت دینے کی ہدایت کی ہے ۔
وزیر داخلہ محسن نقوی کی این پی اے میں ڈرائیونگ سکول کے قیام کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ڈرائیونگ سکول میں افسران کو جدید ڈرائیونگ اور کار چیز کی تربیت دی جائے گی ،تفتیشی صلاحیتوں کو مزید بہتر بنانے کیلئے کرائم سین رومز کا قیام عمل میں لایا جائے۔
وزیر داخلہ نے سپورٹس کمپلیکس، جم اور سوئمنگ پول کا بھی معائنہ کیا ۔کمانڈنٹ نیشنل پولیس اکیڈمی سعد اختر بھروانہ نے وفاقی وزیر داخلہ کومنصوبوں پر پیشرفت کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی،ڈی جی ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان انور، آئی جی اسلام آباد پولیس علی ناصر رضوی اور دیگر اعلیٰ افسران بھی اس موقع پر موجود تھے ۔

موضوعات : #Mohsinnaqviinteriorministerislamabad
ShareSend

متعلقہ خبریں

PTI Long March case Islamabad High Court orders against the use of government machinery.
تازہ ترین

پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس،اسلام آباد ہائیکورٹ کا سرکاری مشینری استعمال نہ کرنے کا حکم

14 ستمبر , 2026
Meeting chaired by the Prime Minister; focus on promoting the agricultural sector and increasing agricultural exports.
تازہ ترین

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، زرعی شعبے کے فروغ اور زرعی برآمدات بڑھانے پر غور

11 ستمبر , 2026
Decision taken to send 23 Federal Police officers to the National Cyber ​​Crime Investigation Agency.
تازہ ترین

وفاقی پولیس کے 23 افسران نیشنل سائبر کرائم انوسٹیگیشن ایجنسی بھجوانے کا فیصلہ

11 ستمبر , 2026
30 billion rupees spent on printing currency notes in Pakistan
تازہ ترین

پاکستان میں کرنسی نوٹ چھاپنے پر 30 ارب روپے خرچ

10 ستمبر , 2026
Terrorism sponsored by India will be eliminated Prime Minister
تازہ ترین

بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کا خاتمہ کیا جائے گا،وزیراعظم

9 ستمبر , 2026
Upgradation of Aabpara Police Station in Islamabad completed; inaugurated by the Interior Minister.
پاکستان

اسلام آباد میں تھانہ آبپارہ کی اپ گریڈیشن مکمل،وزیر داخلہ کے ہاتھوں افتتاح

9 ستمبر , 2026
اگلی خبر
IMF approves third review of Pakistan's economic program

آئی ایم ایف نے پاکستان کے معاشی پروگرام کے تیسرے جائزے کی منظوری دے دی

یہ بھی پڑھیں

مدینہ منورہ میں 11 کروڑ ٹن خام معدنی وسائل کی دریافت، یورینیم کی موجودگی کی بھی تصدیق

مدینہ منورہ میں 11 کروڑ ٹن خام معدنی وسائل کی دریافت، یورینیم کی موجودگی کی بھی تصدیق

14 ستمبر , 2026
مقامی ہائی برڈ گاڑیوں پر سیلز ٹیکس میں بڑی کمی، شرح 25 سے 18 فیصد کردی گئی

مقامی ہائی برڈ گاڑیوں پر سیلز ٹیکس میں بڑی کمی، شرح 25 سے 18 فیصد کردی گئی

14 ستمبر , 2026
آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشین نیوی چیف کی ملاقات

آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشین نیوی چیف کی ملاقات

14 ستمبر , 2026
سہیل آفریدی کی لاہورپولیس کے ہاتھوں گرفتاری اور رہائی

سہیل آفریدی کی لاہورپولیس کے ہاتھوں گرفتاری اور رہائی

14 ستمبر , 2026
سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 24ارکان اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 24ارکان اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

14 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔