ہفتہ , 31 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی سے منشیات کی اسمگلر خاتون گرفتار،جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

6 مہینے پہلے
A A
کراچی سے منشیات کی اسمگلر خاتون گرفتار،جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
Share on Facebookwhatsapp

کراچی(پاک ترک نیوز ) کراچی پولیس نے منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث خاتون کو گرفتار کر لیا ،ملزمہ انمول عرف پنکی کو جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں کیا گیا ،جج نے عدالت نے ملزمہ کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا،کیس کے تفتیشی افسر سے کیس کا چالان طلب کرلیا،تفتیشی افسر کے مطابق ملزمہ سے چرس کے دو پیکٹ اور دیگر منشیات کا مواد برآمد ہوا، برآمد شدہ منشیات کی مالیت پندرہ لاکھ سے زیادہ ہے، ملزمہ کے خلاف تھانہ گارڈن میں مقدمات درج کیے گئے تھے
ادھر کراچی پولیس چیف نے ملزمہ کو ہتھکڑی لگائے بغیر عدالت میں پیش کرنے کا نوٹس لے لیا ،ذمہ دار پولیس اہلکاروں کےخلاف کارروائی کا امکان ہے

موضوعات : arrestedFemale drug smugglerjudicial remandKARACHICITYCOURT
ShareSend

متعلقہ خبریں

اسلام آباد میں انسانی گردوں کی غیر قانونی خرید و فروخت کا نیٹ ورک بے نقاب، ڈاکٹر سمیت 5ملزمان گرفتار
پاکستان

اسلام آباد میں انسانی گردوں کی غیر قانونی خرید و فروخت کا نیٹ ورک بے نقاب، ڈاکٹر سمیت 5ملزمان گرفتار

23 اکتوبر , 2026
سابق سینیٹر مشتاق احمد خان اسلام آباد سے گرفتار
پاکستان

سابق سینیٹر مشتاق احمد خان اسلام آباد سے گرفتار

1 اگست , 2026
اگلی خبر
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا بانی کی بہنوں کے ہمراہ دھرنا

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا بانی کی بہنوں کے ہمراہ دھرنا

یہ بھی پڑھیں

خیبرپختونخوا میں گورنر راج نہ لگاتے تو صوبےکو نقصان پہنچتا، وزیراعظم

خیبرپختونخوا میں گورنر راج نہ لگاتے تو صوبےکو نقصان پہنچتا، وزیراعظم

31 اکتوبر , 2026
ٹیکسلاسے پشاور جانے والی وین حادثے کا شکار ،3افرادجاں بحق ،10زخمی

ٹیکسلاسے پشاور جانے والی وین حادثے کا شکار ،3افرادجاں بحق ،10زخمی

31 اکتوبر , 2026
Tri-Nation Series Final Sri Lanka sets Pakistan a target of 326 runs to win.

سہ ملکی سیریز فائنل : سری لنکا کا پاکستان کو جیت کیلئے 326رنز کا ہدف

31 اکتوبر , 2026
مقبوضہ کشمیر کے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کی سابق بھارتی ٹی وی اینکر ندھی رازدان سے شادی

مقبوضہ کشمیر کے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کی سابق بھارتی ٹی وی اینکر ندھی رازدان سے شادی

31 اکتوبر , 2026
سونا 10 ہزار 800 روپے فی تولہ سستا

سونا 10 ہزار 800 روپے فی تولہ سستا

31 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In