بدھ , 16 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کشمیر کا فیصلہ کشمیری عوام خود کریں گے،بلاول بھٹو زرداری

2 مہینے پہلے
A A
The people of Kashmir will decide the fate of Kashmir themselves Bilawal Bhutto Zardari.
Share on Facebookwhatsapp

کراچی ( پاک ترک نیوز) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ووٹروں کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ کشمیر کا فیصلہ کشمیری عوام خود کریں گے اور عوام حقِ حاکمیت کے لیے تیر کے انتخابی نشان پر مہر لگائیں۔

انہوں نے کہا کہ وہ کشمیری عوام کو پاکستانی شہریوں کی طرح حقوق دلوانا چاہتے ہیں اور پاکستان کے جن اداروں میں کشمیر کے پانی، بجلی اور بجٹ سے متعلق فیصلے ہوتے ہیں، وہاں کشمیر کی اپنی کرسی اور اپنی آواز ہونی چاہیے۔

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کل مظفرآباد ڈویژن اور مہاجرین کی مجموعی طور پر 21 نشستوں پر پولنگ ہوگی، جس کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ۔

یہ بھی پڑھیں: مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان مذاکرات کا چوتھا دور آج متوقع

انتخابی شیڈول کے مطابق مظفرآباد ڈویژن کی 9 جبکہ مہاجرین کی 12 نشستوں پر ووٹنگ ہوگی۔ ضلع مظفرآباد کی 5، جہلم ویلی کی 2 اور نیلم کی 2 نشستوں پر پولنگ کا عمل جاری رہے گا۔

الیکشن حکام کے مطابق مظفرآباد ڈویژن میں 6 لاکھ 57 ہزار 710 رجسٹرڈ ووٹرز حقِ رائے دہی استعمال کریں گے، جبکہ مہاجرین جموں کی 6 نشستوں پر 4 لاکھ 5 ہزار 105 اور مہاجرین وادی کشمیر کی 6 نشستوں پر 33 ہزار 577 رجسٹرڈ ووٹرز اپنے ووٹ کا حق استعمال کریں گے۔

موضوعات : #bilawalbhuttozardarikashmirpmlnppp
ShareSend

متعلقہ خبریں

Dr. Najib Naqi nominated as President of Azad Kashmir.
تازہ ترین

ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے صدر نامزد

16 ستمبر , 2026
Decision to build new tourism projects, recreational and ecological parks in Neelum Valley
تازہ ترین

نیلم ویلی میں سیاحت کے نئے منصوبے، تفریحی اور ماحولیاتی پارکس بنانے کا فیصلہ

15 ستمبر , 2026
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا اجلاس ،حسن مرتضیٰ اور اسحاق ڈار میں تلخ کلامی
پاکستان

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا اجلاس ،حسن مرتضیٰ اور اسحاق ڈار میں تلخ کلامی

12 ستمبر , 2026
Parliament will decide on the creation of new provinces, says Rana Sanaullah.
تازہ ترین

نئے صوبے بننے کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی، رانا ثناء اللہ

12 ستمبر , 2026
Non-bailable arrest warrants issued for 51 PML-N leaders, including Talal Chaudhry, Musadik Malik, and Javed Latif.
تازہ ترین

طلال چودھری ،مصدق ملک ،جاوید لطیف سمیت ن لیگ کے 51 رہنماؤں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

11 ستمبر , 2026
Khawaja Asif accuses PPP of two-pronged policy
تازہ ترین

خواجہ آصف کا پیپلز پارٹی پر دو رخی پالیسی کا الزام

5 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Iran issues stern warning to the US and Israel.

ایران کا امریکا اور اسرائیل کو سخت انتباہ

یہ بھی پڑھیں

Babar Azam returns to domestic cricket after seven years

بابراعظم کی سات برس بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی

16 ستمبر , 2026
FESCO decides to outsource 2,200 line staff.

فیسکو کا 2 ہزار 200 لائن اسٹاف آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ

16 ستمبر , 2026
The restriction on Pakistani airspace for Indian aircraft has been extended until October 24.

بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی پابندی میں 24 اکتوبر تک توسیع کردی

16 ستمبر , 2026
Afghan soil is being used for terrorism in Pakistan, says Talal Chaudhry.

پاکستان میں دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین استعمال ہو رہی ہے، طلال چودھری

16 ستمبر , 2026
Load-shedding is taking place on 3,500 electricity feeders due to theft and line losses Awais Leghari.

بجلی کے ساڑھے3ہزار فیڈرز پر چوری اور لائن لاسز کے باعث لوڈشیڈنگ ہے، اویس لغاری

16 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔