جمعرات , 17 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان مذاکرات کا چوتھا دور آج متوقع

2 مہینے پہلے
A A
The fourth round of talks between the PML-N and the PPP is expected today.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) آزاد جموں و کشمیر کے پہلے مرحلے کے انتخابات کے بعد پیدا ہونے والی سیاسی کشیدگی کم کرنے کے لیے مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان مذاکرات کا چوتھا دور آج متوقع ہے، جس میں انتخابی تنازعات اور آئندہ کے سیاسی لائحہ عمل پر تفصیلی مشاورت کی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق مذاکرات میں پیپلز پارٹی پہلے مرحلے کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی سے متعلق اپنے شواہد پیش کرے گی، جبکہ مسلم لیگ (ن) بھی کوٹلی سمیت مختلف حلقوں میں مبینہ انتخابی بے ضابطگیوں کے حوالے سے اپنے جوابی شواہد پیپلز پارٹی کے حوالے کر چکی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں جماعتیں انتخابی اعتراضات، پیش کیے گئے شواہد اور سیاسی کشیدگی کے خاتمے کے لیے قابلِ قبول حل تلاش کرنے کی کوشش کریں گی۔

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے وفد میں رانا ثناء اللہ، انجینئر امیر مقام، طارق فاروق اور دیگر رہنما شریک ہوں گے، جبکہ پیپلز پارٹی کے وفد میں قمر زمان کائرہ، ندیم افضل چن، سید نیئر بخاری سمیت دیگر سینئر رہنما شامل ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے مذاکرات کا تیسرا دور بھی بے نتیجہ ختم

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری یاسین کے دونوں حلقوں میں دوبارہ پولنگ کی پیشکش بھی کر سکتی ہے۔

مظفرآباد میں ہونے والے مذاکرات کو آزاد کشمیر کی سیاست میں اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق اگر مذاکرات کامیاب رہے تو دونوں جماعتیں مشترکہ لائحہ عمل پر اتفاق کر سکتی ہیں، جبکہ مذاکرات کے اختتام پر مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی قیادت کی مشترکہ پریس کانفرنس بھی متوقع ہے۔

موضوعات : pmlnppp
ShareSend

متعلقہ خبریں

Dr. Najib Naqi nominated as President of Azad Kashmir.
تازہ ترین

ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے صدر نامزد

16 ستمبر , 2026
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا اجلاس ،حسن مرتضیٰ اور اسحاق ڈار میں تلخ کلامی
پاکستان

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا اجلاس ،حسن مرتضیٰ اور اسحاق ڈار میں تلخ کلامی

12 ستمبر , 2026
Parliament will decide on the creation of new provinces, says Rana Sanaullah.
تازہ ترین

نئے صوبے بننے کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی، رانا ثناء اللہ

12 ستمبر , 2026
Non-bailable arrest warrants issued for 51 PML-N leaders, including Talal Chaudhry, Musadik Malik, and Javed Latif.
تازہ ترین

طلال چودھری ،مصدق ملک ،جاوید لطیف سمیت ن لیگ کے 51 رہنماؤں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

11 ستمبر , 2026
Khawaja Asif accuses PPP of two-pronged policy
تازہ ترین

خواجہ آصف کا پیپلز پارٹی پر دو رخی پالیسی کا الزام

5 ستمبر , 2026
PPP decides to withdraw from the NA-168 Bahawalpur by-election.
تازہ ترین

پیپلز پارٹی کا این اے 168 بہاولپور کے ضمنی انتخاب سے دستبردار ہونے کا فیصلہ

29 اگست , 2026
اگلی خبر
Chief Minister of Balochistan visits Ziarat; announces financial assistance for the families of martyrs.

وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیارت آمد، شہداء کے لواحقین کے لیے مالی امداد کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

17 ستمبر , 2026
پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 26 ارب 79 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئے

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 26 ارب 79 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئے

17 ستمبر , 2026
سلمان اکرم راجہ کی گرفتاری کے 4گھنٹےبعد رہائی

سلمان اکرم راجہ کی گرفتاری کے 4گھنٹےبعد رہائی

17 ستمبر , 2026
کفایت شعاری اقدامات کا اعلان ،سرکاری گاڑیوں کا پٹرول 50فیصد کم ،غیر ملکی دوروں پر پابندی،دکانیں رات 9بجے بند

کفایت شعاری اقدامات کا اعلان ،سرکاری گاڑیوں کا پٹرول 50فیصد کم ،غیر ملکی دوروں پر پابندی،دکانیں رات 9بجے بند

17 ستمبر , 2026
تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا گرفتار

تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا گرفتار

17 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔