تہران ( پاک ترک نیوز) ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا۔ سپریم لیڈر کا جسد خاکی نجف کے بعد کربلا لایا گیا۔
حضرت امام حسین ؓ اور حضرت عباس ؓ کے روضوں کے احاطے میں نماز جنازہ ادا کی گئی ،لاکھوں عراقیوں نے آخری دیدار کیا۔
یہ بھی پڑھیں: امریکا کے ایران پر حملے ،تہران کی جوابی کارروائی
علی خامنہ ای 28 فروری کو ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں میں شہید ہوئے تھے۔












