منگل , 13 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

غزہ میں انسانی المیہ اور فلسطینی ریاست کی بڑھتی مقبولیت

1 سال پہلے
A A
غزہ میں انسانی المیہ اور فلسطینی ریاست کی بڑھتی مقبولیت
Share on Facebookwhatsapp

از: سہیل شہریار

دنیا بھرکےملکوں کی بڑھتی ہوئی تعداد فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کر رہی ہے۔ 1988سے اب تک 149سے زیادہ ممالک بین الاقوامی سطح پرفلسطین کو تسلیم کرنےوالوں میں شامل ہوچکے ہیں۔ جبکہ فرانس، کینیڈا، برطانیہ، مالٹا، پرتگال اور آسٹریلیانے ستمبر میں اقوام متحدہ کے 80ویں سالانہ اجلاس کے موقعہ پرفلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کر رکھا ہے۔

فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنے والی بیشتر اقوام نے فلسطین نیشنل کونسل (پی این سی) کے فلسطینی ریاست کے اعلان کے بعد 1988 میں اسے تسلیم کیا۔ان کی مجموعی تعداد 80ہے۔اور ان میں اسلامی دنیا کے تقریباً سبھی ملکوں سمیت ایشیا اور افریقہ کے ترقی پزیر ملک شامل ہیں۔ پھرسوویت یونین سے الگ ہونے والی وسط ایشیائی ریاستوں سمیت22 دیگر غیر مغر بی ملکوں نے 1990سے 2010 کی دہائیوں میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کیا۔جبکہ 1988کے بعد 2011وہ سال تھا جس میں سب سے زیادہ 19ملکوں نے ایک ہی سال کے دوران فلسطینی ریاست کو تسلیم کیا۔چنانچہ2010 سے 2020تک کی دہائی کو کولمبیاسے ارجنٹائن اور پیراگوئے سے پیرو تک جنوبی امریکہ کے ملکوں کی جانب سے فلسطین کو تسلیم کرنے کی دہائی قرار دیا جا سکتا ہے۔اگر رواں دہائی کے اب تک پانچ برسوں کی بات کی جائے توپہلے تین سالوں میں کسی بھی ملک نے آگے آنے کی ہمت نہیں کی ۔پھر 2023میں میکسیکو نے اس جمود کو توڑا اور فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے والی اقوام کی صف میں شامل ہوا ۔ جبکہ گذشتہ سال 2024کے موسم بہار میں مزیدنو یورپی اور کیریبین ممالک نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کیا۔ جن میں آرمینیا،بارباڈوس، آئرلینڈ، جمیکا، ناروے اور اسپین سمیت دیگرشامل ہیں۔
فرانس، کینیڈ ا ، برطانیہ ، پرتگال اور مالٹا کے بعدحال ہی میں آسٹریلیانےبھی ستمبر میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ان حالیہ اعلانات نے امریکہ کو اسرائیل کے معاملے پر اپنے کچھ قریبی اتحادیوں سے تیزی سےدور کر دیا ہے۔اگرچہ امریکہ اور اسرائیل نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے ان اعلانات کی مذمت کی ہے ۔تاہم غزہ کی بد سے بدتر ہوتی صورتحال اور ایک بڑے انسانی المیے کو دیکھتے ہوئے اسرائیل اور امریکہ دونوں کو عالمی سطح پر شدید تنقید اور مذمت کا سامنا ہے۔

موضوعات : gazahamaspalatstine
ShareSend

متعلقہ خبریں

Satellite images of the Gaza Strip devastated by Israeli aggression cause a stir
تازہ ترین

اسرائیلی جارحیت کے باعث تباہ حال غزہ کی پٹی کی سیٹلائٹ تصاویر نے ہلچل مچادی

30 ستمبر , 2026
Ceasefire violations are happening daily in Gaza, says Ishaq Dar
تازہ ترین

غزہ میں جنگ بندی کی روزانہ خلاف ورزی ہو رہی ہے، اسحاق ڈار

22 ستمبر , 2026
An Israeli film centered on the use of artificial intelligence for mass killings in Gaza received a record-breaking ovation at the Venice Film Festival.
تازہ ترین

وینس فلم فیسٹیول میں غزہ میں بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کے لیے مصنوعی ذہانت کے استعمال پر مبنی اسرائیلی فلم کو ریکارڈ داد ملی

12 ستمبر , 2026
Forced displacement of Palestinians from Gaza unacceptable; eight Islamic nations, including Pakistan, deliver a categorical response to Israel.
اہم ترین 2

غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی نامنظور، پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کا اسرائیل کو دوٹوک جواب

6 ستمبر , 2026
Preservation of local seeds in Gaza, a ray of hope for farmers during war
تازہ ترین

غزہ میں مقامی بیجوں کا تحفظ، جنگ کے دوران کسانوں کے لیے امید کی کرن

5 ستمبر , 2026
Uganda to send 1,200 troops for the international stabilization force in Gaza.
تازہ ترین

غزہ میں عالمی استحکامی فورس، یوگنڈا ایک ہزار 200 فوجی بھیجے گا

29 اگست , 2026
اگلی خبر
وفاقی حکومت قومی ذمہ داری کے تحت اپنا کردار نبھا رہی ہے، عطاء اللہ تارڑ

وفاقی حکومت قومی ذمہ داری کے تحت اپنا کردار نبھا رہی ہے، عطاء اللہ تارڑ

یہ بھی پڑھیں

خیبر پختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، اسحاق ڈار کنوینئر مقرر

خیبر پختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، اسحاق ڈار کنوینئر مقرر

12 اکتوبر , 2026
ترکیہ میں مسافر بس اور ٹرک کا خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک، 27 زخمی

ترکیہ میں مسافر بس اور ٹرک کا خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک، 27 زخمی

12 اکتوبر , 2026
ریاض کے ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع

ریاض کے ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع

12 اکتوبر , 2026
امریکی وفاقی ایجنٹس کی رکن کانگریس الہان عمر کے گھر کی تلاشی

امریکی وفاقی ایجنٹس کی رکن کانگریس الہان عمر کے گھر کی تلاشی

12 اکتوبر , 2026
سیاستدانوں ،میڈیا مالکان سمیت سب کا احتساب ہونا چاہیئے ،گورنر پنجاب

سیاستدانوں ،میڈیا مالکان سمیت سب کا احتساب ہونا چاہیئے ،گورنر پنجاب

12 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔