بدھ , 9 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وفاقی حکومت قومی ذمہ داری کے تحت اپنا کردار نبھا رہی ہے، عطاء اللہ تارڑ

1 سال پہلے
A A
وفاقی حکومت قومی ذمہ داری کے تحت اپنا کردار نبھا رہی ہے، عطاء اللہ تارڑ
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت قومی ذمہ داری کے تحت اپنا کردار نبھا رہی ہے۔
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک اور چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر کے ہمراہ میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ وزیراعظم کی زیر صدارت مون سون کی بارشوں سے پیدا ہونے والی حالیہ سیلاب کی صورتحال پر اہم اجلاس ہوا۔اجلاس میں خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان میں سیلاب کی صورتحال پر غور کیا گیا۔
وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ اجلاس میں امداد اور بچائو کی جاری سرگرمیوں کا جائزہ لیا گیا۔صوبائی حکومتوں کے ساتھ بہتر طریقے سے کوآرڈینیشن جاری ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ مون سون سے قبل نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر میں کئی اجلاس ہوئے جس میں تمام صوبائی حکومتوں کے نمائندے شریک ہوتے رہے۔پیشگی آگاہی نظام کے ذریعے این ڈی ایم اے کی طرف سے باقاعدگی سے ڈیٹا متعلقہ اتھارٹیز کو فراہم کیا جاتا رہا ہے۔
عطاء اللہ تارڑنے بتایا کہ صورتحال سے نمٹنے کے لئے قومی سطح پر کوششیں کی جا رہی ہیں۔وزیراعظم کی ہدایت پر این ڈی ایم اے صوبائی حکومتوں کے ساتھ رابطے میں ہے۔امدادی سامان اور ریلیف سرگرمیاں انجام دی جا رہی ہیں۔

موضوعات : attaullahtararmusadiqmalikpdma
ShareSend

متعلقہ خبریں

PDMA issues alert for torrential rains and urban flooding across Punjab.
تازہ ترین

پی ڈی ایم اے کا پنجاب بھر میں موسلادھار بارشوں اور اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

30 اگست , 2026
پی ڈی ایم اے کا گلیشیئر پگھلنے ،بارشوں سے سیلاب کا الرٹ
پاکستان

پی ڈی ایم اے کا گلیشیئر پگھلنے ،بارشوں سے سیلاب کا الرٹ

13 جون , 2026
خیبر پختونخوا میں کل سے 13جون تک بارشوں کی پیش گوئی
تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں کل سے 13جون تک بارشوں کی پیش گوئی

10 جون , 2026
پنجاب بھر میں مون سون کے 11ویں سپیل کا کل سے آغاز ،شدید بارشوں کی پیشگوئی
تازہ ترین

پنجاب بھر میں مون سون کے 11ویں سپیل کا کل سے آغاز ،شدید بارشوں کی پیشگوئی

15 ستمبر , 2025
سیلاب سے 41 اموات، 3243 دیہات زیر آب، 24 لاکھ افراد متاثر: پی ڈی ایم اے
تازہ ترین

سیلاب سے 41 اموات، 3243 دیہات زیر آب، 24 لاکھ افراد متاثر: پی ڈی ایم اے

2 ستمبر , 2025
دریاؤں میں ہوٹل، کالونیاں بنانے والے سیٹھوں کیخلاف کارروائی ہوگی: مصدق ملک
تازہ ترین

دریاؤں میں ہوٹل، کالونیاں بنانے والے سیٹھوں کیخلاف کارروائی ہوگی: مصدق ملک

30 اگست , 2025
اگلی خبر
محسن نقوی کا قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کیلئے فی کس 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان

محسن نقوی کا قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کیلئے فی کس 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

8 ستمبر , 2026
بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

8 ستمبر , 2026
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

8 ستمبر , 2026
وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

8 ستمبر , 2026
فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In