ہفتہ , 12 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

گورنر نے پنجاب فلم سٹی اتھارٹی بل کی توثیق کر دی

4 مہینے پہلے
A A
The Governor approved the Punjab Film City Authority Bill
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے "پنجاب فلم سٹی اتھارٹی بل 2026” کی توثیق کر دی ، گورنر کی منظوری کے بعد "پنجاب فلم سٹی اتھارٹی ایکٹ 2026” پورے پنجاب میں نافذ العمل ہو گیا ،پنجاب فلم سٹی اتھارٹی کے قیام کا مقصد سینما اور موشن پکچر انڈسڑی میں ترقی اور جدت، مقامی اور بین الاقوامی پروڈکشنز کی حوصلہ افزائی، ثقافتی شناخت کو مضبوط بنانا اور سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہے،پنجاب فلم سٹی اتھارٹی کے قیام سے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔
بل کے تحت فلم انڈسڑی سے وابستہ لوگوں کی مہارت بڑھانے کے لیے ملک اور بیرون ملک تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا جائے گا،پنجاب فلم سٹی اتھارٹی کے ذریعے سینما کی ترقی کے لیے ون ونڈو سہولت کاری مہیا کی جائے گی،دیہی و پسماندہ علاقوں میں موبائل، اوپن ایئر اور کمیونٹی سینما قائم کیے جائیں گے ، بند سینما ہالز جدید سہولیات سے بحال ہوں گے، پرانی فلموں کی ڈیجیٹائزیشن بھی ہوگی، پرانی فلموں اور سینما ورثے کو محفوظ اور آرکائیو کیا جائے گا۔

موضوعات : #sciencefilmgvernet
ShareSend

متعلقہ خبریں

An Israeli film centered on the use of artificial intelligence for mass killings in Gaza received a record-breaking ovation at the Venice Film Festival.
تازہ ترین

وینس فلم فیسٹیول میں غزہ میں بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کے لیے مصنوعی ذہانت کے استعمال پر مبنی اسرائیلی فلم کو ریکارڈ داد ملی

12 ستمبر , 2026
'Spider-Man' has taken the box office by storm, setting impressive records in just a few days.
تازہ ترین

’اسپائیڈر مین‘ نے باکس آفس پر دھوم مچا دی، چند ہی دنوں میں شاندار ریکارڈ قائم

6 اگست , 2026
Comedy King Amanullah still rules the hearts of fans
تازہ ترین

کامیڈی کنگ امان اللہ کا آج بھی شائقین کے دلوں پر راج

6 مارچ , 2026
فلسطینی فیچر فلم کو ایوارڈ ملنے پر اسرائیلی وزیر ثقافت کی فنڈنگ منسوخ کرنے کی دھمکی
تازہ ترین

فلسطینی فیچر فلم کو ایوارڈ ملنے پر اسرائیلی وزیر ثقافت کی فنڈنگ منسوخ کرنے کی دھمکی

18 ستمبر , 2025
اگلی خبر
Dhaka Test Pakistan defeated, Bangladesh takes unassailable lead in series

ڈھاکہ ٹیسٹ ،پاکستان کو شکست ،بنگلہ دیش کی سیریز میں ناقابل شکست برتری

یہ بھی پڑھیں

World Championship of Legends The big clash between Pakistan and India will take place in Dubai on October 10.

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، پاکستان اور بھارت کا بڑا ٹاکرا 10 اکتوبر کو دبئی میں ہوگا

12 ستمبر , 2026
Call center allegedly defrauding foreign nationals busted in Karachi; 7 suspects arrested.

کراچی میں غیر ملکی شہریوں سے مبینہ فراڈ کرنے والا کال سینٹر پکڑا گیا، 7 ملزمان گرفتار

12 ستمبر , 2026
Apple's new foldable phone to feature expensive screen; three-year exclusive deal with Samsung.

ایپل کے نئے فولڈ ایبل فون کی اسکرین مہنگی، سام سنگ سے تین سالہ خصوصی معاہدہ

12 ستمبر , 2026
Great news for Pakistani students seeking scholarships from the UK

برطانیہ نے سکالر شپ کی خواہشمند پاکستانی طالبات کو بڑی خوشخبری سناد ی

12 ستمبر , 2026
Pakpattan assembly members meet Chief Minister Maryam Nawaz, discuss development projects

وزیراعلیٰ مریم نواز سے پاکپتن کے ارکان اسمبلی کی ملاقات، ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال

12 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔