ہفتہ , 12 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ڈھاکہ ٹیسٹ ،پاکستان کو شکست ،بنگلہ دیش کی سیریز میں ناقابل شکست برتری

4 مہینے پہلے
A A
Dhaka Test Pakistan defeated, Bangladesh takes unassailable lead in series
Share on Facebookwhatsapp

ڈھاکہ ( پاک ترک نیوز) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان جاری دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ،بنگلہ دیش نے سیریز میں ناقابل شکست برتری حاصل کرلی۔
تفصیلات کے مطابق ڈھاکہ میر پور سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ میں شاہین بنگال ٹائیگرز کی جانب سے دیئے گئے 268رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہے ۔
پاکستان کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 163رنز سکی ۔ بنگال ٹائیگرز نے یہ میچ 104رنز سے اپنے نام کیا ۔بنگلہ دیش کو دو میچوں پر مشتمل سیریز میں ایک صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل ہو گئی ہے ۔
اس سےقبل بنگلہ دیش نے دوسری اننگز میں 240رنز 9وکٹوں کے نقصان پر اننگز ڈیکلیئر کردی تھی اور شاہینوں کو جیت کیلئے 268رنز کا ہدف دیا تھا ۔
قبل ازیں بنگلہ دیش نے پہلی اننگز میں 413رنز بنائے تھے جس کے جواب میں پاکستان بیٹنگ لائن 385رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی تھی ۔
واضح رہے کہ دو میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ 16مئی سے شروع ہو گا ۔

ShareSend

متعلقہ خبریں

Applications are invited for research scholarships at the University of Zurich, Switzerland.
تازہ ترین

سوئٹزرلینڈ کی زیورخ یونیورسٹی میں تحقیقی وظائف کے لیے درخواستیں طلب

12 ستمبر , 2026
Algeria breaks diplomatic relations with UAE, closes airspace to Emirati planes
تازہ ترین

الجزائر نے یو اے ای سے سفارتی تعلقات توڑ دیئے، اماراتی طیاروں کے لیے فضائی حدود بند

12 ستمبر , 2026
Air traffic system in Britain paralyzed, military plane data logging error blamed
تازہ ترین

برطانیہ میں فضائی ٹریفک کا نظام مفلوج، فوجی طیارے کا ڈیٹا اندراج خرابی کی وجہ قرار

12 ستمبر , 2026
Secret documents regarding Osama bin Laden and Al-Qaeda from before 911 released.
تازہ ترین

نائن الیون سے قبل اسامہ بن لادن اور القاعدہ سے متعلق خفیہ دستاویزات جاری

12 ستمبر , 2026
World Championship of Legends The big clash between Pakistan and India will take place in Dubai on October 10.
تازہ ترین

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، پاکستان اور بھارت کا بڑا ٹاکرا 10 اکتوبر کو دبئی میں ہوگا

12 ستمبر , 2026
Call center allegedly defrauding foreign nationals busted in Karachi; 7 suspects arrested.
تازہ ترین

کراچی میں غیر ملکی شہریوں سے مبینہ فراڈ کرنے والا کال سینٹر پکڑا گیا، 7 ملزمان گرفتار

12 ستمبر , 2026
اگلی خبر
وزیراعلیٰ مریم نواز کا لیاقت شہید کو اعلیٰ ترین سول ایوارڈ کے لیے نامزد کرنے کا اعلان

وزیراعلیٰ مریم نواز کا لیاقت شہید کو اعلیٰ ترین سول ایوارڈ کے لیے نامزد کرنے کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

Applications are invited for research scholarships at the University of Zurich, Switzerland.

سوئٹزرلینڈ کی زیورخ یونیورسٹی میں تحقیقی وظائف کے لیے درخواستیں طلب

12 ستمبر , 2026
Algeria breaks diplomatic relations with UAE, closes airspace to Emirati planes

الجزائر نے یو اے ای سے سفارتی تعلقات توڑ دیئے، اماراتی طیاروں کے لیے فضائی حدود بند

12 ستمبر , 2026
Air traffic system in Britain paralyzed, military plane data logging error blamed

برطانیہ میں فضائی ٹریفک کا نظام مفلوج، فوجی طیارے کا ڈیٹا اندراج خرابی کی وجہ قرار

12 ستمبر , 2026
Secret documents regarding Osama bin Laden and Al-Qaeda from before 911 released.

نائن الیون سے قبل اسامہ بن لادن اور القاعدہ سے متعلق خفیہ دستاویزات جاری

12 ستمبر , 2026
World Championship of Legends The big clash between Pakistan and India will take place in Dubai on October 10.

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، پاکستان اور بھارت کا بڑا ٹاکرا 10 اکتوبر کو دبئی میں ہوگا

12 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In