ہفتہ , 25 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

کامیڈی کنگ امان اللہ کا آج بھی شائقین کے دلوں پر راج

5 مہینے پہلے
A A
Comedy King Amanullah still rules the hearts of fans
Share on Facebookwhatsapp

  اداس چہروں پر مسکراہٹیں کی لہریں بکھیرنے والے امان اللہ خان کو مداحوں سے بچھڑے 6 برس بیت گئے

امان اللہ جب بھی تھیٹر پر قدم رکھتے تالیوں کی گونج ان کا استقبال کرتے ، ،،پاکستان کے ساتھ ساتھ ہندوستان میں بھی اپنے فن کا لوہا منوایا ۔۔۔۔ٹی وی پر بھی اداکاری کی ،،خبر ناک  خبرزار ،مذاق رات میں اپنے مختلف کرداروں کو بخوبی انجام دیا۔اورانتقال  تک خبر یار میں اپنا کردار ادا کرتے رہے۔۔

امان اللّٰہ خان سن 1954 میں گوجرانوالہ کے ایک غریب گھرانے میں پیدا ہوئے۔ لڑکپن سے خاندان کا پیٹ پالنے کے لیے پھیری لگا کر چیزیں بیچنا شروع  کیا ۔ انہوں نے سب سے پہلے سِکسر نامی ایک سٹیج ڈرامے سے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا پھر ان کے بہت سے ڈرامے اندرون اور بیرون ملک مقبول ہوئے۔

موضوعات : amanullahfilm
ShareSend

متعلقہ خبریں

The Governor approved the Punjab Film City Authority Bill
تازہ ترین

گورنر نے پنجاب فلم سٹی اتھارٹی بل کی توثیق کر دی

12 مئی , 2026
فلسطینی فیچر فلم کو ایوارڈ ملنے پر اسرائیلی وزیر ثقافت کی فنڈنگ منسوخ کرنے کی دھمکی
تازہ ترین

فلسطینی فیچر فلم کو ایوارڈ ملنے پر اسرائیلی وزیر ثقافت کی فنڈنگ منسوخ کرنے کی دھمکی

18 ستمبر , 2025
اگلی خبر
A shock to the Khyber Pakhtunkhwa government

خیبر پختونخوا حکومت کو جھٹکا

یہ بھی پڑھیں

نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا

نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا

25 جولائی , 2026
لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان

لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان

25 جولائی , 2026
سونا پھر مہنگا ہو گیا

سونا پھر مہنگا ہو گیا

25 جولائی , 2026
وزیراعظم سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات

وزیراعظم سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات

25 جولائی , 2026
Middle East Conflict Saudi Military Coalition Enters the Fray

مشرق وسطیٰ کی جنگ ،سعودی فوجی اتحاد میدان میں آ گیا

25 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English