پیر , 14 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

جنوبی کوریا کے KF-21 بورامے کے پروٹو ٹائپ طیارے کی انڈونیشیا کو فراہم کرنے کی تیاریاں

3 مہینے پہلے
A A
Preparations to deliver South Korea's KF-21 Borama prototype aircraft to Indonesia
Share on Facebookwhatsapp

سیئول ( پاک ترک نیوز) جنوبی کوریا کے تیار کردہ جدید جنگی طیارے KF-21 بورامے کے ایک پروٹوٹائپ (نمونہ طیارے) کی انڈونیشیا کو فراہمی کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔

جنوبی کوریا میں تعینات انڈونیشیا کے سفیر کا کہنا ہے KF-21 کے چھ پروٹوٹائپس میں سے ایک طیارہ انڈونیشیا کے حوالے کرنے پر اتفاق ہو چکا ہے ، امید ہے کہ یہ عمل جلد مکمل ہو جائے گا۔

انڈونیشیا کے سفیر نے کہاجنوبی کوریا اور انڈونیشیا کے درمیان KF-21 جنگی طیارے کی مشترکہ تیاری کا منصوبہ ایک دہائی سے زائد عرصے کے بعد جون 2026 میں مکمل ہو گیا۔ اب دونوں ممالک اس پروگرام کے اگلے مرحلے اور طیارے کی پیداواری صلاحیتوں کے استعمال کے حوالے سے بات چیت کریں گے۔

موضوعات : #K21indonesiaprototypesouthkorea
ShareSend

متعلقہ خبریں

New nuclear alliance between Japan, South Korea and the US, a new era of nuclear energy in Asia
تازہ ترین

جاپان، جنوبی کوریا اور امریکا کا نیا جوہری اتحاد، ایشیا میں نیوکلیئر توانائی کا نیا دور

6 ستمبر , 2026
Indonesia's first aircraft carrier departs from Italy; to join the naval fleet in September.
تازہ ترین

انڈونیشیا مسلم ممالک میں پہلا بحری بیڑا رکھنے والا ملک بن گیا

29 اگست , 2026
انڈونیشیا کے ساحل کے قریب 7.7 شدت کا زلزلہ،سونامی کی وارننگ
تازہ ترین

انڈونیشیا کے ساحل کے قریب 7.7 شدت کا زلزلہ،سونامی کی وارننگ

15 اگست , 2026
The most expensive divorce of the century
تازہ ترین

صدی کی سب سے مہنگی طلاق

27 جولائی , 2026
Helicopter crashes in Indonesia, 8 dead
تازہ ترین

انڈونیشیا میں ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ، 8 افراد ہلاک

17 اپریل , 2026
Indonesia to buy advanced KF-21 fighter jets from South Korea
تازہ ترین

انڈونیشیا جنوبی کوریا سے جدید kf-21 جنگی طیارے خریدے گا

10 اپریل , 2026
اگلی خبر
How to reduce electricity bill in summer

گرمیوں میں بجلی کا بل کیسے کم کریں؟

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان میں ٹیلیفونک رابطہ

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان میں ٹیلیفونک رابطہ

13 ستمبر , 2026
پنجاب بھر میں دفعہ 144نافذ،5یا زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی

پنجاب بھر میں دفعہ 144نافذ،5یا زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی

13 ستمبر , 2026
موٹر سائیکل اور چھوٹی گاڑیوں کے صارفین کے لیے پیٹرول پر بڑا ریلیف

موٹر سائیکل اور چھوٹی گاڑیوں کے صارفین کے لیے پیٹرول پر بڑا ریلیف

13 ستمبر , 2026
Jupiter's moon Europa has twice as much water under its oceans as Earth's

مشتری کے چاند یوروپا کے نیچے زمین کے سمندروں سے دوگنا پانی

13 ستمبر , 2026
Hundreds of earthquakes discovered under Antarctica's glacier, scientists are also worried

انٹارکٹیکا کے گلیشیئر کے نیچے سینکڑوں زلزلے دریافت، سائنسدان بھی پریشان

13 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔