اتوار , 6 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پی اے ای سی اور پی ایس او میں اسٹریٹجک شراکت داری، ایندھن کی فراہمی مزید مؤثر بنانے کا معاہدہ

1 دن پہلے
A A
Strategic partnership between PAEC and PSO; agreement to make fuel supply more efficient.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) پاکستان اٹامک انرجی کمیشن اور پاکستان اسٹیٹ آئل کے درمیان ایندھن کی مؤثر اور بلاتعطل فراہمی کے لیے معاہدہ طے پاگیا۔معاہدے کے تحت پی اے ای سی کو پی ایس او کے فلیٹ کارڈز فراہم کیے جائیں گے، جبکہ پٹرولیم، آئل اور لبریکنٹس (پی او ایل) کی بڑی مقدار میں فراہمی بھی رعایتی نرخوں پر کی جائے گی۔معاہدے سے پی اے ای سی کو آپریشنل اور مالی فوائد حاصل ہوں گے، جبکہ ادارے کے لیے ایندھن کی قابلِ اعتماد، شفاف اور مؤثر فراہمی کا نظام بھی یقینی بنایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: حوالہ نیٹ ورک کا نیا کھیل بے نقاب، اربوں ڈالر کی غیرقانونی دولت چھپانے کا انکشاف

پی اے ای سی اور پی ایس او کے درمیان پیشہ ورانہ تعاون کا تعلق ساڑھے چار دہائیوں سے زائد عرصے پر محیط ہے، اور یہ معاہدہ دونوں اداروں کے درمیان شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے میں اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

موضوعات : paecpso
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
Federal Constitutional Court issues key guidelines for Pakistani courts regarding child custody cases.

بچوں کی حوالگی کے مقدمات، وفاقی آئینی عدالت نے پاکستانی عدالتوں کے لیے اہم رہنما اصول جاری کر دیئے

یہ بھی پڑھیں

Details released regarding the extraordinary performance of Russia's Su-57 fighter jet.

روس کے ایس یو 57جنگی طیارے کی غیر معمولی کارکردگی کی تفصیلات جاری

6 ستمبر , 2026
Forced displacement of Palestinians from Gaza unacceptable; eight Islamic nations, including Pakistan, deliver a categorical response to Israel.

غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی نامنظور، پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کا اسرائیل کو دوٹوک جواب

6 ستمبر , 2026
Pakistani scientist Dr. Hina Siddiqui elected Fellow of the Royal Society of Chemistry.

پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر حنا صدیقی رائل سوسائٹی آف کیمسٹری کی فیلو منتخب

6 ستمبر , 2026
Poor internet connectivity in Gilgit-Baltistan hampers tourism and disaster response efforts.

گلگت بلتستان میں ناقص انٹرنیٹ رابطہ، سیاحت اور قدرتی آفات سے نمٹنے میں مشکلات

6 ستمبر , 2026
Serhat Kılıç, the renowned actor from Kuruluş Osman, was found dead at home.

کورولوش عثمان کے معروف اداکار سرحات کیلیچ گھر میں مردہ پائے گئے

6 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔