جمعہ , 25 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان،سعودی عرب ،ترکیہ کے وزرائے خارجہ کی نیویارک میں ملاقات

1 گھنٹہ پہلے
A A
Foreign Ministers of Pakistan, Saudi Arabia, and Türkiye meet in New York.
Share on Facebookwhatsapp

نیو یارک ( پاک ترک نیوز) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان، پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار اور ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان کے درمیان نیویارک میں اہم اجلاس ہوا۔سعودی وزارت خارجہ کے مطابق اجلاس مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت مشاورت کے سلسلے میں سعودی عرب کے اقوام متحدہ میں مستقل مشن کے صدر دفتر میں ہوا۔اجلاس میں معاہدے کے عمومی سیکریٹریٹ، کمیٹیوں اور ورکنگ گروپس کے قیام میں پیش رفت کا جائزہ لیا گیا، جبکہ انہیں باقاعدہ طور پر کام شروع کرنے کی تیاریوں پر بھی غور کیا گیا۔

تینوں وزرائے خارجہ نے مکہ مکرمہ اور سعودی عرب میں شہریوں اور اقتصادی تنصیبات کو نشانہ بنانے والے حملوں کی شدید مذمت کی۔وزرائے خارجہ نے سعودی مسلح افواج کی مستعدی اور مملکت کے دفاع کی صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے سعودی عرب کے اس حق کی توثیق کی کہ وہ اقوام متحدہ کے منشور کی شق اکاون کے تحت اپنی سلامتی کے دفاع کے لیے مناسب اقدامات کر سکتا ہے۔اجلاس میں سعودی عرب، پاکستان اور ترکی کے مسلح افواج کے سربراہان کے ہنگامی اجلاس کی تیاریوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس اجلاس میں مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت سعودی عرب کی معاونت کے طریقوں کا جائزہ لیا جائے گا۔معاہدے کے مطابق کسی ایک فریق پر حملہ تمام فریقوں پر حملہ تصور کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: آئی ایم ایف کا پاکستان میں قوانین میں 174ترامیم کا مطالبہ ،حکومت کا ترامیم پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ

تینوں وزرائے خارجہ نے خطے کی موجودہ صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا اور بین الاقوامی قانون، ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات، ریاستوں کی خودمختاری کے احترام اور داخلی معاملات میں عدم مداخلت کے اصولوں کی پاسداری پر زور دیا۔اجلاس میں بحری راستوں کی سلامتی اور آزادانہ آمدورفت یقینی بنانے کی اہمیت پر بھی زور دیا گیا۔تینوں ممالک نے خطے میں پائیدار امن و استحکام کے لیے کوششیں جاری رکھنے، کشیدگی کم کرنے کی کوششوں کی حمایت اور جاری بحرانوں کے پرامن حل کے لیے اقدامات آگے بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

موضوعات : foreginministerpakistansaudiarbia
ShareSend

متعلقہ خبریں

Winning a gold medal at the Asian Games is the goal Sahibzada Farhan.
تازہ ترین

ایشین گیمز میں گولڈ میڈل جیتنا ہدف ہے، صاحبزادہ فرحان

24 ستمبر , 2026
Ishaq Dar meets Iranian Foreign Minister, agrees to continue mutual contacts
تازہ ترین

اسحاق ڈار کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، باہمی رابطے جاری رکھنے پر اتفاق

24 ستمبر , 2026
Is the 10-rupee note being discontinued in Pakistan
اہم ترین 3

کیا پاکستان میں 10روپے کا نوٹ ختم ہو رہا ہے؟

22 ستمبر , 2026
799 Pakistani workers died abroad in two years; highest number of deaths in Saudi Arabia.
تازہ ترین

2سال میں بیرونِ ملک 799 پاکستانی ورکرز جاں بحق، سعودی عرب میں سب سے زیادہ اموات

21 ستمبر , 2026
Warning of potential danger issued for seven cities in Saudi Arabia; announcement made shortly after that the threat had passed.
تازہ ترین

سعودی عرب کے 7 شہروں میں ممکنہ خطرے کی وارننگ، کچھ دیر بعد خطرہ ٹلنے کا اعلان

19 ستمبر , 2026
Booking for 11,600 private Hajj pilgrims completed via the Hajj portal.
تازہ ترین

حج پورٹل کے ذریعے 11 ہزار 600 نجی عازمین کی بکنگ مکمل

16 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Pakistan men's cricket team departs for Japan to participate in the Asian Games.

پاکستان مینز کرکٹ ٹیم ایشین گیمز میں شرکت کے لیے جاپان روانہ

یہ بھی پڑھیں

Fake news will no longer work Sindh government's major decision.

اب فیک نیوز نہیں چلے گی ،سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ

25 ستمبر , 2026
A Rs 20 billion package and a 100-day plan will be implemented in Azad Kashmir Amir Muqam

آزاد کشمیر میں 20 ارب روپے کے پیکیج ، 100 روزہ منصوبے پر عمل ہو گا، امیر مقام

25 ستمبر , 2026
Security threat in Peshawar Civil Secretariat evacuated; entry to Police Lines also barred.

پشاور میں سکیورٹی تھریٹ ،سول سیکریٹریٹ خالی ،پولیس لائنز میں بھی داخلہ بند

25 ستمبر , 2026
Pakistan men's cricket team departs for Japan to participate in the Asian Games.

پاکستان مینز کرکٹ ٹیم ایشین گیمز میں شرکت کے لیے جاپان روانہ

25 ستمبر , 2026
Foreign Ministers of Pakistan, Saudi Arabia, and Türkiye meet in New York.

پاکستان،سعودی عرب ،ترکیہ کے وزرائے خارجہ کی نیویارک میں ملاقات

25 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔