ہفتہ , 26 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سعودی اتحادی افواج نے حوثیوں کے دو ڈرون حملے ناکام بنا دیئے

55 منٹس پہلے
A A
Saudi-led coalition forces thwarted two drone attacks by the Houthis.
Share on Facebookwhatsapp

ریاض ( پاک ترک نیوز) سعودی اتحادی افواج نے یمن کے حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب پر کیے گئے دو ڈرون حملے ناکام بنا دیے۔سعودی اتحادی افواج کے مطابق دونوں ڈرون سعودی دارالحکومت ریاض کی جانب بھیجے گئے تھے، جنہیں فضا میں ہی تباہ کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ، پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے فوجی سربراہان کا اجلاس

اتحادی افواج کا کہنا ہے کہ خمیس مشیط کی جانب داغا گیا حوثیوں کا بیلسٹک میزائل بھی فضا میں ہی تباہ کردیا گیا۔سعودی حکام کے مطابق حملوں میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

موضوعات : dronehoties
ShareSend

متعلقہ خبریں

The Pakistan Army shot down eight drones coming from Afghanistan.
تازہ ترین

پاک فوج نے افغانستان سے آنے والے 8ڈرونز مار گرائے

23 ستمبر , 2026
Houthi drone entering Mecca airspace destroyed
اہم ترین

مکہ مکرمہ کی فضائی حدود میں داخل ہونے والاحوثی ڈرون تباہ

16 ستمبر , 2026
Turkey's Akinci drone hits target 250 km away
تازہ ترین

ترکیہ کا اکینجی ڈرون 250 کلومیٹر دور ہدف پر جا لگا

15 ستمبر , 2026
Entry of unmanned combat aircraft into the US Navy
تازہ ترین

امریکی بحری بیڑے میں بغیر پائلٹ جنگی طیاروں کی انٹری

12 ستمبر , 2026
Houthis claim control of the key island of Mayun and the coastal city of Dhubab in the Bab al-Mandab Strait.
تازہ ترین

حوثیوں کا باب المندب میں اہم جزیرے میون اور ساحلی شہر ذباب کا کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ

12 ستمبر , 2026
Trump rejected the Saudi Crown Prince's request for action against the Houthis.
تازہ ترین

ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں کے خلاف کارروائی کی درخواست مسترد کردی

11 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Rawalpindi Constable on duty to prevent protests dies of a heart attack.

راولپنڈی: احتجاج روکنے کی ڈیوٹی پر تعینات کانسٹیبل دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

یہ بھی پڑھیں

The option of Governor's Rule has always existed in the Constitution, says Khawaja Asif.

گورنر راج کا آپشن آئین میں ہمیشہ سے موجود ہے، خواجہ آصف

26 ستمبر , 2026
Markets to close at 9 PM; traders and the public concerned over the government's decision.

رات 9 بجے بازار بند، حکومتی فیصلے پر تاجر اور عوام پریشان

26 ستمبر , 2026
People rejected PTI's chaotic politics Amir Muqam

عوام نے تحریک انصاف کی انتشاری سیاست مسترد کر دی ،امیر مقام

26 ستمبر , 2026
Rawalpindi Constable on duty to prevent protests dies of a heart attack.

راولپنڈی: احتجاج روکنے کی ڈیوٹی پر تعینات کانسٹیبل دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

26 ستمبر , 2026
Saudi-led coalition forces thwarted two drone attacks by the Houthis.

سعودی اتحادی افواج نے حوثیوں کے دو ڈرون حملے ناکام بنا دیئے

26 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔