جمعرات , 10 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سعودی حکومت کا بڑا اعلان ، تمام ویزا ہولڈرز کو عمرہ ادا کرنے کی اجازت

11 مہینے پہلے
A A
سعودی حکومت کا بڑا اعلان ، تمام ویزا ہولڈرز کو عمرہ ادا کرنے کی اجازت
Share on Facebookwhatsapp

ریاض ( پاک ترک نیوز) سعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ اب مملکت میں موجود وہ تمام افراد جو کسی بھی قسم کے ویزے کے حامل ہیں، عمرہ ادا کرسکتے ہیں۔
یہ اقدام حکومت کی اُن کوششوں کا حصہ ہے جن کا مقصد عمرہ زائرین کے لیے طریقہ کار کو آسان بنانا اور حج و عمرہ نظام کے تحت فراہم کی جانے والی خدمات تک بہتر رسائی کو یقینی بنانا ہے۔ یہ تمام اقدامات سعودی وژن 2030 کے اہداف سے ہم آہنگ ہیں۔
یہ سہولت مختلف ویزا رکھنے والے افراد کے لیے ہے، جن میں شخصی ویزا، خاندانی وزٹ ویزا، ای-ٹورسٹ ویزا، ٹرانزٹ ویزا اور ورک ویزا سمیت دیگر اقسام شامل ہیں۔
وزارتِ حج و عمرہ کا کہناہےکہ یہ اقدام مملکت کے اس عزم کی عکاسی کرتا ہے کہ دنیا بھر کے مسلمانوں کو اپنے مذہبی فرائض زیادہ سہولت، سکون اور اطمینان کے ساتھ ادا کرنے کا موقع دیا جائے۔
وزارت نے نسک عمرہ پلیٹ فارم بھی متعارف کرایا ہے ، جو ایک ڈیجیٹل سروس ہے جس کے ذریعے زائرین اپنا عمرہ سفر الیکٹرانک انداز میں منصوبہ بندی کے ساتھ مکمل کرسکتے ہیں۔ اس پلیٹ فارم کے ذریعے زائرین عمرہ پیکیجز کا انتخاب، اجازت نامے حاصل کرنے، اور مختلف خدمات و وقت کی بکنگ آسانی سے کرسکتے ہیں۔
وزارت نے مزید کہا کہ یہ آسان اقدامات خادمِ حرمین شریفین اور ولی عہد کی زیرِ نگرانی حکومت کے اس عزم کو ظاہر کرتے ہیں کہ زائرین کو ایک محفوظ، روحانی اور منظم ماحول فراہم کیا جائے، تاکہ وہ اعلیٰ معیار کی خدمات کے ساتھ ایک بابرکت اور یادگار عمرہ تجربہ حاصل کرسکیں۔

موضوعات : hajjmakkahmukaramasaudiarbiaumrah
ShareSend

متعلقہ خبریں

Khawaja Asif makes a categorical declaration The Makkah Defense Pact will be activated if Saudi Arabia is attacked.
تازہ ترین

سعودی عرب پر حملہ ہوا تو مکہ دفاعی معاہدہ فعال ہوگا، خواجہ آصف کا دوٹوک اعلان

9 ستمبر , 2026
15.2 million people performed Umrah during the first quarter of the Umrah season.
تازہ ترین

عمرہ سیزن کی پہلی سہ ماہی میں 15.2 ملین افراد نے عمرہ ادا کیا

24 اگست , 2026
Saudi Ministry of Hajj begins preliminary meeting to prepare for upcoming Hajj from 75 countries
تازہ ترین

سعودی وزارت حج کے 75ملکوں سےآئندہ حج کی تیاری کے ابتدائی اجلاس شروع

19 اگست , 2026
100 new private companies have entered the field for Hajj 2027.
تازہ ترین

حج 2027کے لئے 100نئی نجی کمپنیاں میدان میں آ گئیں

19 اگست , 2026
New accommodation regulations in Saudi Arabia for Hajj
تازہ ترین

حج کے لیے سعودی عرب میں نئی رہائشی شرائط

17 اگست , 2026
Hajj 2027 package prices fixed; regular Hajj cost set at 1.2 million; digital payments.
تازہ ترین

حج2027پیکیجز کی قیمت مقرر،ریگولر حج لاگت 12لاکھ،ڈیجیٹل ادائیگیاں

11 اگست , 2026
اگلی خبر
عالمی نگرانی میں غیر مسلح ہونے کے کسی نکتے پر غور نہیں کر رہے ، حماس

عالمی نگرانی میں غیر مسلح ہونے کے کسی نکتے پر غور نہیں کر رہے ، حماس

یہ بھی پڑھیں

A banana worth $6 million

60لاکھ ڈالر کا کیلا؟

10 ستمبر , 2026
امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

10 ستمبر , 2026
اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

10 ستمبر , 2026
ترکیہ کا بحیرہ اسود میں تیل کی تلاش کے لیے ڈرلنگ آپریشن شروع کرنے کا اعلان

ترکیہ کا بحیرہ اسود میں تیل کی تلاش کے لیے ڈرلنگ آپریشن شروع کرنے کا اعلان

10 ستمبر , 2026

حکومت اور پیپلز پارٹی میں پسِ پردہ رابطے تیز، اسپیکر ایاز صادق ڈیڈ لاک ختم کرانے میں کامیاب

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔